Latest News Urdu
وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک منصوبوں پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئےبروقت تکمیل کی ضرورت پر زور دیا۔
سی پیک پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ ایک اعلٰی سطحی اجلاس کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا اور ان کو ہر قیمت پر مکمل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا…
Read More »جنوب ایشیائی ممالک کی جانب سے کووڈ 19پر قابو پانے اور غربت کے خلاف جنگ میں چین کے کردار کی تعریف۔
ایک ورچوئل کانفرنس کے دوران چین ، پاکستان ، افغانستان ، نیپال ، سری لنکا اور بنگلہ دیش نے غربت میں کمی اور ترقی کے لئے تعاون کے لئے ایک مرکز کے قیام کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں ای کامرس سے چلنے والی غربت میں کمی کے لئے ایک…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نے این پی سی کے ساتھ پاک چین پارلیمانی تعلقات کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی کنسلٹیشن اینڈ لاء کمیٹی کے چیئرمین لی فی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے قومی اسمبلی پاکستان اور این پی سی کے مابین جاری پارلیمانی تعاون کا جائزہ لیا اور آئندہ…
Read More »سی پیک گلگت بلتستان میں سیاحت کی ترقی کی راہ ہموار کرنے کے ساتھ ساتھ رابطہ کاری کو بڑھائے گا،وزیر اعظم عمران خان۔
سی پیک کا نیا متبادل راستہ 153 کلومیٹر طویل چترال۔ شندور-گلگت روڈ سے چترال اور گلگت بلتستان میں تجارتی سرگرمیوں ، ترقی اور سیاحت کو فروغ دینے میں مدد ملے گی اور شاہراہِ قراقرم پر بوجھ بھی کم ہوجائے گا۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے چترال۔ شندور-گلگت…
Read More »پاکستان کھجور کی پیداوارمیں خاطر خواہ نتائج کے حصول کے لئے سی پیک سے استفادہ حاصل کر سکتا ہے۔
گوادر پرو کی ایک رپورٹ کے مطابق سی پیک پاکستان کھجور کی پیداوار میں اضافہ کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ سی پیک کے تحت تعمیر شدہ نئی موٹر ویز کسانوں کو کھجوروں کو منڈی تک رسائی فراہم کر رہی ہیں اور ملک کے دور دراز علاقوں میں اپنے فارموں…
Read More »پاکستان قونصل خانہ جنرل شنگھائی میں مینگو فیسٹیول منعقد کرے گا۔
شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے کہا ہے کہ قونصلیٹ پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر مینگو فیسٹیول کو تقریبات کے ایک حصے کے طور پر منعقد کرنے کا منصوبہ بنایا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
Read More »ایس سی او 2021 میں پاکستانی مصنوعات نے لوگوں کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔
چین کے چنگ ڈاؤ میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) 2021بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارتی ایکسپو میں نمائش کے لئے پیش کی گئی پاکستانی دستکاری کی مصنوعات نے خریداروں کی توجہ حاصل کی۔ پاکستانی تاجروں نے دستکاری کے علاوہ سلیمانی پتھر ، فرنیچر ، فر کوٹ ،…
Read More »پاکستان چین کا سب سے وفادار شراکت دار ہے،چینی قونصل جنرل۔
ایک انٹرویو میں چین کے سابق کونسلر جنرل این کیگوانگ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک قابلِ اعتماد دوست ملک ہے۔ انہوں نے مختلف امور میں پاکستان میں اپنی 16 سال کی خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا رخ کرنے والے چینیوں کو ایسا لگتا ہے کہ…
Read More »چین میں پاک اسٹاک فوٹو کی جانب سے ورچوئل نمائش کا انعقاد۔
پاکستان کی سب سے بڑی اسٹاک امیج لائبریری پاک اسٹاک فوٹو نے پاکستان کی خوبصورتی کو فروغ دینے کے لئے آل پاکستان-چائینہ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن (اے پی سی ایف اے) اور بیجنگ پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈ شپ وِد فارن کنٹریز کے ساتھ شراکت کی ہے۔ اسی سبب بیجنگ…
Read More »سی پیک کے تحت بلوچستان کو تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیر اعظم عمران خان۔
کوئٹہ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کی سنگِ بنیاد کی تقریب کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک کے مغربی روٹ کو ترقی دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ موثر کوششوں کے ذریعے سے بلوچستان کو ملک کے دیگر ترقی یافتہ حصوں کی طرح ترقی…
Read More »










