Latest News Urdu
پاکستان اور چین کے مابین ٹیکسٹائل کے شعبے میں تعاون پر اتفاق۔
چائینہ کونسل فار انٹرنیشنل انویسٹمنٹ پروموشن (سی سی آئی آئی پی) اور چائینہ نیشنل ٹیکسٹائل اینڈ اپرئیل کونسل (سی این ٹی اے سی) کے اشتراک سے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے زیرِ اہتمام “سی پیک انڈسٹریل کوآپریشن ٹیکسٹائل بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) ویبینار کے دوران پاکستان اور چین نے…
Read More »چین پاکستان کے نایاب جواہرات کے لئے ایک ممکنہ منڈی ثابت ہو سکتا ہے۔
شنگھائی میں پاکستانی زیورات کے ایک ریٹیلر عقیل احمد کا کہنا ہے کہ چین میں زیورات کی مانگ میں اضافہ پاکستانی جواہرات کے تاجروں اور زیورات کے برانڈوں کے مواقع لے آسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2019 کے دوران چین کی جیولری مارکیٹ 610 ارب یوان کے لگ بھگ…
Read More »راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں آئل سیڈذ ایکسٹرکشن پلانٹ تعمیر کیا جائے گا۔
سی پیک کے تحت راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں 600 ملین روپےکی لاگت سے آئل سیڈز ایکسٹرکشن پلانٹ قائم کیا جارہا ہے۔ اس پلانٹ میں روزانہ 300 ٹن تیل نکالنے کی گنجائش ہوگی۔ گوادر پرو میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اقدام اس لیے اٹھایاجارہا ہے کہ…
Read More »جنوبی بلوچستان میں سڑکوں کی تعمیر و ترقی اہم ترین ترجیح،عاصم سلیم باجوہ۔
ایک ٹویٹ میں سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ شمالی بلوچستان کے ساتھ گوادر کے رابطے کو بہتر بنانے کے لئے جنوبی بلوچستان میں سڑکوں کی ترقی حکومت کی اہم ترین ترجیح ہے۔ مزید برآں انہوں نے آگاہ کیا کہ بسمہ…
Read More »پاکستان اور چین نے 5 معاہدوں پر دستخط کر دیے۔
۔2021میں شنگھائی تعاون تنظیم بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارتی نمائش اور مقامی اقتصادی و تجارتی تعاون سے متعلق ایس سی او چنگ ڈاؤ فورم کی افتتاحی تقریب کے دوران پاکستان اور چین نے پانچ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ یہ تقریبات چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی۔ یہ مفاہمت…
Read More »تجزیہ کار ڈاکٹر طلعت شبیر نے پاک چین تعلقات پر ایک کتاب لانچ کرادی۔
ڈاکٹر طلعت شبیر نے انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹیڈیز (آئی ایس ایس) میں ”کرییٹنگ شیئرڈ فیوچر،پاکستان چائینہ:اے جرنی آف فرینڈشپ اینڈ ٹرسٹ” کے عنوان سے ایک کتاب لانچ کی ہے۔اس لانچنگ تقریب کا اہتمام یوریشین سنچری انسٹیٹیوٹ اور مشال پاکستان نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔ اس کتاب میں چین اور…
Read More »فیصل آباد اور چنگ ڈاؤ کے درمیان سِسٹر سٹی تعلقات فروغ دینے پر اتفاق۔
پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق نے کہا ہے کہ فیصل آباد اور چنگ ڈاؤ نے اپنے مابین سِسٹر سٹی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے لیٹر آف اِنٹینٹ (ایل او آئی) پر دستخط کیے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ پیش رفت چنگ ڈاؤ میں منعقدہ ’’ 2021-ایس سی او…
Read More »پاکستان کی زراعت کو سی پیک سے جوڑا جارہا ہے،وزیر اعظم عمران خان۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زراعت کے شعبے کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے سے منسلک کیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے مزیدکہا کہ پاکستان جدید زراعت کی طرف گامزن ہے اور نئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے…
Read More »پاکستان اور چین پھلوں کے معیار کو بڑھانے کے مراکز میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھا سکتے ہیں،پی سی جے سی سی آئی۔
پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر ایس ایم نوید نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین پھلوں کے معیار کو بڑھانے کے مراکز ، فروٹ پراسیسنگ یونٹس ، پانی کی کمی کو دور کرنےکے پلانٹ اور کولڈ اسٹوریج چَینز کے…
Read More »سی پیک کے تحت چار ہائیڈرو پاور پراجیکٹس 7.7ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کو راغب کریں گے۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق ہائیڈل پاور پراجیکٹس جن پر 7.7 ارب امریکی ڈالر لاگت آئے گی آئندہ چھ برسوں میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت تعمیر کیے جائیں گے۔ ان سے 3,428 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی اور ان سے صارفین کو سستی اور ماحول دوست بجلی…
Read More »











