Latest News Urdu
سی پیک مغربی روٹ پر کام تیزی سے جاری ہے،عاصم سلیم باجوہ۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک مغربی روٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ ہکلہ ڈی آئی خان موٹر وے تکمیل کے قریب ہے اور قوی امکان ہے کہ رواں سال اگست یا ستمبر…
Read More »چین بھینس کے دودھ کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کرے گا۔
چین پاکستان زرعی اور صنعتی تعاون انفارمیشن پلیٹ فارم (سی پی اے آئی سی) سے گفتگو کرتے ہوئے رائل گروپ کے صدر چن یئی نے کہا کہ بھینس کےدودھ میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے چین پاکستان میں ڈیری پروسیسنگ پلانٹ لگانے کا خواہاں ہے۔ مزید برآں پاکستان…
Read More »چین اور پاکستان کو 70 سال کی دوستی پر فخر ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے شنہوا نیٹ کو دیے گئے اپنے انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ پاکستان اور چین کو اپنی 70 سالہ دوستی پر فخر ہے اور امید ہے کہ یہ میراث آنے والی نسلوں میں منتقل ہوگی۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اس…
Read More »چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبا کو سیکھنے کے کثیر مواقع میسر آگئے۔
گوادر پرو کی ایک رپورٹ کے مطابق چین میں متعدد پاکستانی طلباء نے جنوب مغربی چین میں پرائمری اور ثانوی اسکول کے طلباء سے آن لائن ملاقات کی۔ چین کے رینمن یونیورسٹی (آر یو سی) کے سلک روڈ سکول (ایس آر ایس) کے زیر اہتمام یہ ایک مطالعہ امدادی پروگرام…
Read More »چین سی پیک کے ذریعے پاکستان کو اپنی مکمل صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے مواقع فراہم کر رہا ہے۔
چین توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کرکے اپنے عظیم اقدام سی پیک کے ذریعے پاکستان کو اپنی مکمل صلاحیتیں بروئے کار لانے میں مدد فراہم کررہا ہے۔ سی پیک دوطرفہ سرمایہ کاری کا حامل سب سے بڑا پراجیکٹ ہے جس کے سبب پاکستان کے ساتھ…
Read More »چین نے سینوفرم ویکسین کی مزید خوراکیں بھجوا دیں۔
چین نے سینوفرم کووڈ۔19 ویکسین کی مزید 0.5 ملین خوراکیں پاکستان کو ارسال کردی ہیں۔ چین کی طرف سے یہ آٹھویں کووڈ۔19 ویکسین کی کھیپ ہے۔ اس سے پہلے چین نے 15 لاکھ ویکسین خوراکوں کی کھیپ بھیجی تھی۔ مزید برآں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے طیارے 10 لاکھ مزید…
Read More »خصوصی اقتصادی زونز کے قرب و جوار میں تکنیکی ادارے قائم کیے جائیں گے، عاصم سلیم باجوہ۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ خصوصی اقتصادی زونز کے قرب و جوار میں ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ قائم کیے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ انسٹیٹیوٹ نوجوانوں کو سی پیک نوکریوں کے لئے تیار کرنے کے لئے ہنر مندانہ تربیت…
Read More »خیبر پختونخوا حکومت نے پاک چین جے سی سی کی منظوری کے لئے 13 منصوبوں کو حتمی شکل دے دی۔
وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ آئندہ پاک چین 10 ویں مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس کے لئے 13 اہم منصوبوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ان منصوبوں میں پانچ سڑکوں کا انفراسٹرکچر ، تین توانائی ، دو زراعت ، دو…
Read More »سال2021 کو پاک چین تعلقات کی 70 سالہ سالگرہ اور سی پی سی کے قیام کےصد سالہ جشن کے طور پر منایا جا رہا ہے۔
سو سال قبل چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) نے قیام کے بعد ایک بہتر قوم کی تعمیر کی امید پیدا کی اور چین کو استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنا شروع کیا۔ پھر اس کے بعد چین پاکستان دوستی کا آغاز ہوا جس کا مقصد چین…
Read More »کوہالہ پن بجلی منصوبے پر عمل درآمد اور پانی کے استعمال کے معاہدوں پردستخطی تقریب آج منعقد ہوگی۔
کوہالہ پن بجلی منصوبے پر عمل درآمد اور پانی کے استعمال کے معاہدوں پر دستخطی تقریب آج منعقد ہوگی۔ وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ، وزارت توانائی وبجلی ڈویژن حماد اظہر اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ اس تقریب میں شرکت کریں…
Read More »










