Latest News Urdu
چینی اور انڈونیشیائی سرمایہ کاروں کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
چین اور پاکستان کے سفارت خانوں کے زیر اہتمام ایک ویبینار کے دوران بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) نے کہا ہے کہ سی پیک چینی اور انڈونیشیا کے سرمایہ کاروں کو اس بڑے اقتصادی اور صنعتی منصوبے میں اپنا مناسب کردار ادا کرنے کے لئے کثیر مواقع فراہم کر…
Read More »چین اور پاکستان نے کووڈ-19کی وبا کے سبب پیدا صورتحال میں مکمل تعاون کو یقینی بنایا، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود۔
سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے چھ ممالک کے نائب وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ کووڈ-19کی وبا کے دوران پاکستان اور چین نے مثالی تعاون کو برقرار رکھا ہے۔انہوں نے مزیدکہا کہ تمام ممالک کو وبائی مرض کا…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ نے خیبر پختونخواہ میں پاک چین فرینڈشپ ایسوسی ایشن کا دورہ کیا۔
چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا ہے کہ پہلے آفیشل دورے کے دوران خیبر پختونخواہ میں پاک چین فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے دوستوں سے ملاقات میں انہیں نہایت خوشی ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پشاور میں چائینہ ونڈو کا دورہ کیا اور مقامی میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کی۔…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی سکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں خصوصی شرکت۔
صوبہ خیبرپختونخوا کے اپنے دورے کے دوران چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر اعلٰی محمود خان سے ملاقات کی اور سی پیک تعاون کو مزید مستحکم کرنے بالخصوص راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی تعمیر و ترقی سے متعلق امور تبادلہ خیال کیا۔چینی سفیر نونگ رونگ نےسکولوں کی تعمیر نو کے…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی گورنر خیبر پختونخوا سے خصوصی ملاقات، زراعت اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق۔
ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ انہوں نے پشاور کا خصوصی دورہ کیا اور گورنر شاہ فرمان سے ایک اہم ملاقات کی۔واضح رہے کہ یہ چینی سفیر کا صوبہ خیبر پختونخوا کا پہلا دورہ تھا اور انہوں نے اس ملاقات میں زراعت اور معدنیات کی صنعت…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی وزیر اعلٰی بلوچستان سے اہم ملاقات۔
چینی سفیر نونگ رونگ سے گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان کے وزیر اعلٰی جام کمال خان الیانی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت معدنیات ، ماہی گیری ، زراعت اور گلہ بانی کے شعبوں میں چینی تعاون اور صوبے میں فنی پیشہ ورانہ تربیتی مراکز کے قیام کے لئے فائدہ…
Read More »حکومت سی پیک کے تحت سکھر-حیدرآباد موٹر وے کے لئے فنڈز فراہم کرے گی۔
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (پی پی اے) کی ایک میٹنگ کے دوران وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت سکھر -حیدرآباد موٹر وے منصوبے کے لئے فنڈز کی کمی کو دور کرنے کے لئے 175 ارب روپے کا اجراء…
Read More »ایم ایل ون منصوبے کے لئے چینی بنک ایگزم کو 6ارب امریکی ڈالر کی منظوری کے لئے تجویز بھیج دی گئی۔
چین نے پاکستان کے ریلوے پراجیکٹ مین لائن-1 (ایم ایل ون) منصوبے کے لئے6 ارب امریکی ڈالر کے قرض کی منظوری کے لئے چینی بینک ایگزم کو تجویز بھیج دی ہے۔ جس پرکام کی پیش رفت مکمل تکنیکی اور انتظامی جانچ کے بعد شروع ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
Read More »چین اور پاکستان کے مابین دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے،چینی سفیر نونگ رونگ
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان چائینہ فرینڈشپ ایسوسی ایشن (پی سی ایف اے) خیبر پختونخوا چیپٹرز پاک چین فرینڈشپ ٹری پلانٹ ڈرائیو 2021 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان کے مابین تعلقات کو مزید مستحکم کرنےکے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کے عزم…
Read More »گورنر خیبر پختونخوا نے چینی سفیر کو پانچ غیر معمولی شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے آگاہ کیا۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کے دوران گورنر نے چینی سفیر کو زیتون ، شہد ، تازہ خشک میوہ جات ، زعفران اور قیمتی پتھر جیسے شعبوں…
Read More »











