Latest News Urdu
پاکستانی سفیر معین الحق نے بوآؤ فورم فار ایشیا میں سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
چین کے صوبہ ہنان میں منعقدہ بوآؤ فورم کے 20 ویں اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کو جیو پولیٹیکل غیر یقینی صورتحال اور بڑھتی ہوئی عدم مساوات کی دنیا میں ایک وِن-وِن تعاون…
Read More »بی آر آئی نے رابطہ کاری اور اقتصادی نمو کے کثیر مواقع پیدا کیے ہیں۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام بی آر آئی پر ایک ویبینار کے دوران پاکستان کےبین الاقوامی تعلقات اور خارجہ پالیسی کے ماہرین نے کہا ہے کہ اس منصوبے سے علاقائی رابطے میں اضافہ ہوگا اور اس کے ممبروں کے لئے روشن مستقبل کا آغاز ہوگا۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے…
Read More »سی پیک ڈی آئی خان روٹ خطے کے عوام کے لئے نہایت مددگار ثابت ہو رہا ہے۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے کمشنر عامر لطیف نے کہا ہے کہ سی پیک ضلع ڈیرہ میں سماجی و اقتصادی خوشحالی کا موجب بنےگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان سے گزرنے والے سی پیک روٹ پر کام تقریباً مکمل ہوچکا ہے…
Read More »پاکستان اور چین بدعنوانی کے خاتمے کے لئے مشترکہ طور پر کام کریں گے۔
گوادر پرو کے مطابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (ریٹائرڈ) جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے مشترکہ طور پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کا مقصد سی پیک منصوبوں پر عمل…
Read More »سی پیک تیزی سے تکمیل کی راہ پر گامزن، توانائی اور انفراسٹریکچر کے منصوبے پہلے ہی مکمل ہو چکے ہیں،چینی سفیر نونگ رونگ۔
پشاور کے خصوصی دورے کےدوران چائینہ ونڈو کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ سی پیک تیزی سے تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے پہلے مرحلے کے دوران ، توانائی اور بنیادی…
Read More »چین نے کووڈ-19کی وبا کے دوران پاکستان کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
چینی حکومت نے کووڈ-19کی وبا کے پھیلنے کے بعد ہی سے پاکستان میں کووڈ-19 ویکسین کی فراہمی کو تیز کرنے کے لئے اپنی حمایت جاری رکھی ہے۔ پاکستان کو کینزینو اور سینوفرم کی چینی کووڈ-19 ویکسینوں کی پہلی کھیپ بھی مل گئی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان ساجد شاہ نے…
Read More »چینی وفد ایف پی سی سی آئی کا دورہ کرے گا اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرے گا۔
شنگھائی فیئون کلچر ڈویلپمنٹ کمپنی کے سی ای او نے کہا ہے کہ صوبہ گوانگسی سے ایک چینی تجارتی وفد سڑکوں اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی ، توانائی اور بجلی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے نئے امکانات کی تلاش کے لئے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ انہوں نے…
Read More »چین اور پاکستان بین الاقوامی مارکیٹ کے لئے کالی چائے کے مرکب پر تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
ٹی ریسرچ انسٹیٹیوٹ ، ینان اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کی بروکن ٹی کو بین الاقوامی مارکیٹ میں نئی مصنوعات بنانے کے لئے ملایا جاسکتا ہے۔ سی ای این کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بلیک چائے کی…
Read More »چینی سفیر اور عاصم سلیم باجوہ آج راشکئی خصوصی اقتصادی زون سائٹ کا دورہ کریں گے۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ آج راشکی سپیشل اکنامک زون سائٹ کا دورہ کریں گے۔واضح رہے راشکئی سپیشل اکنامک زون سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت تعمیر کیے جانے والے تین ترجیحی خصوصی اقتصادی زونز میں سے ایک ہے…
Read More »چین پاکستان بزنس کونسل کے زیراہتمام سچوان رابطہ دفتر کا افتتاح۔
ایک بیان کے مطابق سیچوان خطے کو سی پیک سے مربوط کرنے اور دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے چین پاکستان بزنس کونسل کے سچوان رابطہ دفتر کا آغاز کیا گیا ہے۔ یہ لانچ ایونٹ چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70…
Read More »











