Latest News Urdu
سی پیک کے تحت پاکستان کی کاٹن کی صنعت کو فروغ ملے گا۔
ایک بیان میں پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی (پی سی سی سی) کے صدر ڈاکٹر محمد علی تالپور نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کو رواں سال پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے کپاس کی بہترین بیج فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کاشتکاروں کو بیج معروف سیڈ کمپنیوں کی…
Read More »سی پیک پاکستان کے روشن مستقبل کا ضامن ہے،گورنر پنجاب۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس پنجاب میں ایک خصوصی ملاقات کی۔اس دوران چوہدری محمد سرور نے کہا کہ سی پیک پاکستان کے روشن مستقبل کا ضامن ہے۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ سی پیک کے…
Read More »ایران سی پیک میں شمولیت کا خواہاں ہے،ایرانی قونصل جنرل۔
ایک ٹویٹ میں گوادر پرو نے ایرانی قونصل جنرل حمید رضا گھومی کا حوالہ دیاہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ایران سی پیک میں دلچسپی رکھتا ہے جبکہ ایرانی حکومت پاکستانی اور چینی دونوں حکومتوں سے رابطے میں ہے۔ قونصل جنرل گھومی نے صدر سرحد چیمبر آف کامرس…
Read More »ساہیوال کول فائرڈ پاور پلانٹ نے کاربن کا اخراج صفر کردیا، سی ایچ این جی۔
ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں چینی کمپنیوں کے تحت چلنے والےکول فائرڈ پاور پلانٹس صفر کاربن کے اخراج پر کام کررہے ہیں۔ اس رپورٹ میں چین ہوانینگ گروپ کمپنی لمیٹڈ (سی ایچ این جی) کے ترجمان جیا یوآن پیئی کا حوالہ دیا گیا ہے جن کا کہنا ہے کہ…
Read More »چینی کمپنیوں اور جی سی یو فیصل آباد کے مابین مشترکہ ورچوئل ورکشاپ کا انعقاد۔
گوادر پرو کے مطابق سائنسی اور تکنیکی شعبوں میں چین پاک تعاون کو فروغ دینے کے لئے “ہائی ٹیک انٹرپرائزز اینڈ سپروائزری کنٹرول اینڈ ڈیٹا ایکوزیشن (ایس سی اے ڈی اے) سسٹم سافٹ ویئر” پر ایک ورچوئل ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کے انعقاد کے لئے تعاون بیجنگ گلوبل…
Read More »خصوصی اقتصادی پارک کی حیثیت سے راشکئی اقتصادی زون کو خاص ترجیح دی جارہی ہے،چیف ایگزیکٹو جاوید خٹک۔
خیبرپختونخوا اکنامک زون ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید خٹک نے میڈیا سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ صوبہ کے دارالحکومت کے قریب تقریباً ایک ہزار ایکڑ رقبے پر پھیلے ہوئے ایک خصوصی اقتصادی پارک کی حیثیت سے صوبہ کے پی کے راشکئی ایس ای زیڈ…
Read More »پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق نے صدر ژی جن پنگ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں۔
ایک ٹویٹ میں چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ انہوں نے چینی صدر ژی جن پنگ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں ہیں۔ مزید برآں انہوں اس موقع پر پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کی طرف سے آداب و تسلیمات بھی عرض کی۔
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی چینی سفیر نونگ رونگ سے خصوصی ملاقات ، سی پیک منصوبوں میں تیزی لانے کے عزم کا اعادہ۔
وزیراعظم عمران خان نے چینی سفیر نونگ رونگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران چین کی غربت کے خاتمے کے تجربات، کووڈ-19 کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے چینی سفیر کو غربت کے خاتمے میں چین کی کامیابی کو سراہتے ہوئے…
Read More »چین غربت کے خاتمے کے لئے کالی چائے کی پیداوار میں پاکستان کے ساتھ تعاون کرے گا۔
چین میں گیزہو ٹی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل سو جامن نے پاکستان میں کالی چائے کی تیاری میں تعاون کی خواہش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوزہو چائے ایسوسی ایشن تکنیکی معاونت فراہم کرے گی اور چائے کی پیداوری کو بڑھانے میں مدد فراہم کرے گی۔ انہوں…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نے چینی سفارتخانے میں پاک چین دوستی کاپودا لگانے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا،پاک چین دوستی کے روشن مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔
پاکستان کے سیکریٹری خارجہ کے ہمراہ چینی سفیر برائے پاکستان نونگ رونگ کےچینی سفارت خانے میں پاک چین دوستی کا پودا لگانے کے اقدام کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق نے امید ظاہر کی ہےکہ وقت کے ساتھ ساتھ پاک چین دوستی مزید…
Read More »











