Latest News Urdu
چین سی سی پی اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے مابین تعاون میں اضافہ کرے گا،چینی سفیر نونگ رونگ۔
پی ایم ایل(ن) کے ممتاز ممبر شیخ ارسلان حفیظ سے ملاقات کے دوران پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے چین پاکستان تعلقات کو بامِ عروج تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیا سال دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مستحکم…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نے چینی مسلمانوں کو رمضان کی آمد پر دلّی مبارکباد پیش کی۔
دنیا بھر کی طرح چین میں بھی ماہِ رمضان کا آغاز ہوا ہے۔چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے پاکستانیوں اور چین میں مقیم مسلمانوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رمضان کا مہینہ برکتوں کا مہینہ ہےاور وہ چین کے تمام…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ اور سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے سفارت خانے میں پاک چین دوستی کا پودا لگایا۔
پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان اور چین کے مابین سدا بہار تزویراتی شراکت کی 70 ویں سالگرہ کی یاد میں چینی سفارت خانے کے احاطے میں “پاک چین دوستی کا پودا” لگایا۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کےسفارتی تعلقات کے 70 سال…
Read More »چین آب پاشی کے طریقوں میں پاکستان کی مدد کرے گا۔
چائینہ اکنامک نیٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران ڈاکٹر گونگ شیہونگ ، ڈپٹی ڈائریکٹر برائے محکمہ آبپاشی اور نکاسی آب ، چائنا انسٹیٹیوٹ آف آبی وسائل اور پن بجلی ریسرچ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان آبپاشی کے شعبے میں تعاون کو بڑھایا جائے گا۔…
Read More »پاک چین تعلقات کے روشن سفر پر مبنی سفیر لو شولِن کی کتاب ‘گار لینڈز آف لَو’کی تقریب رونمائی۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں ایک تقریب کے دوران پاک چین تعلقات پر مبنی سفیر لو شو لِن کی کتاب ‘گارلینڈز آف لَو’ کی تقریبِ رونمائی ہوئی۔ اس موقع پر چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق بھی موجود تھے۔ سفیر لو شولن چین کے ممتاز سفارت کاروں اور پاکستان…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ نے سنکیانگ کے حوالے سےغلط معلومات پر قابو پانے کے لئے پاکستانی سفیرمعین الحق کے بیانیہ کا خیر مقدم کیا۔
ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے گوادر پرو کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیا ہے جس میں چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سنکیانگ کے بارے میں چین کے موقف کی مکمل حمایت کرتا ہے اور وہ پیوپل ٹو…
Read More »پاکستان اور چین کے مابین اقوام متحدہ امور پر تیسرا مشاورتی اجلاس کا انعقاد۔
اقوام متحدہ کے امور سے متعلق چائینہ پاکستان مشاورتی ورچوئل اجلاس کے تیسرا دور کا انعقاد ہوا جس میں اقوام متحدہ کے امور کے تمام اہم شعبوں پر مشتمل باہمی دلچسپی کے کثیر الجہتی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس میں چینی سفارت خانہ برائے پاکستان،پاکستانی سفارت برائے چین، اقوام…
Read More »چینی سفارت خانے کے منسٹر کونسلر کی جانب سے کینٹن میلے میں پاکستانی کمپنیوں کو شرکت کی دعوت۔
چینی سفارت خانے کے منسٹر کونسلر ژی گوکسانگ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے مابین آن لائن میٹنگ کے دوران ژی گوکسانگ نے پاکستانی کمپنیوں کو کینٹن میلے میں شرکت کی دعوت دی ہے اور ان کی برآمدات میں اضافے کے امکانات کی نشاندہی کی ہے۔ ژی گوکسانگ نے…
Read More »آئندہ بجٹ میں سی پیک منصوبوں کے لئے خصوصی رقم مختص کی جائے گی، عبد الرزاق داؤد۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سی پیک منصوبوں کی تکمیل ، اقتصادی زونز کی ترقی اور ٹیکسٹائل میں نئی مصنوعات کی لائنوں کو متعارف کرانے کے لئے خصوصی مراعات فراہم کی جائیں گی۔ان…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی برلن میں سی ڈی یو سپیکر سے اہم ملاقات،سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
ایک ٹویٹ میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انہوں نے سی ڈی یو کے سپیکر نیل شمڈ سے خصوصی ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے جنوبی ایشیاء میں اہم پیشرفتوں کے ساتھ ساتھ یورپی یونین ، سی پیک اور خصوصی اقتصادی زونزمیں سرمایہ…
Read More »











