Latest News Urdu
چین سی پیک کے ذریعے سے گوادر کی صلاحیت کو بڑھانے میں نہایت مددگار رہا ہے۔
ایک اہم کالم نگار فراز علی شاہ لکھتے ہیں کہ ایک وقت تھا جب لوگوں کو یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ گوادر کہاں موجود ہے سوائے تجزیہ کاروں کے جو اس کی اہمیت سے آشنا تھے۔ وہ مزیدلکھتے ہیں کہ سی پیک کے ذریعہ گوادر کی مکمل صلاحیتوں کو…
Read More »چین پاکستان کی آم کی صنعت کو فروغ دینے میں مدد فراہم کرے گا،نی ژانگ گوانگ۔
ینان اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کے ٹراپیکل اینڈ سب ٹراپییکل کراپس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے آم کے ماہر نی ژانگ گوانگ نے کہا ہے کہ آم کی صنعت کو فروغ دینے کے لئے چین پاکستان کے ساتھ تعاون کرے گا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ اس ضمن میں ٹیلنٹ ایکسچینج ، مشترکہ…
Read More »چین کی سینووک ویکسین کی پاکستان میں ہنگامی استعمال کے لئے منظوری۔
پاکستان نے چین کے سینوویک ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں قومی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ ہر سہ ماہی میں اس ویکسین کی افادیت کا جائزہ لیا جائے گا۔ چین اب تک پاکستان کو کورونا وائرس ویکسین سینوفرم کی 15 لاکھ خوراکیں…
Read More »چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات میں 244 فیصد کا اضافہ۔
پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدرایس ایم نوید نے کہا ہے کہ چین چاول کی برآمدات کی ایک اہم منزل کے طور پر ابھرا ہے جیسا کہ گزشتہ چار سالوں کے دوران ملک میں چاول کی برآمدات میں 244 فیصد…
Read More »چین پاکستان کو جدید زرعی ٹیکنالوجی میں مدد فراہم کرے گا۔
چین کی سیچوان زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر یانگ وینیو نے کہا ہے کہ سی پیک جب سےدوسرے مرحلے میں داخل ہوا ہے مکئی سویا بین کی سٹرِپ انٹرکراپنگ جیسی چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجیز پاکستان کو منتقل کی جا رہی ہیں۔ اس سے مقامی لوگوں کے روزگار کو بہتر بنانے…
Read More »سی پیک کاٹن کی تحقیق کے لئے نئی راہ ہموار کر رہی ہے، ڈاکٹر محمد تالپور۔
پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی (پی سی سی سی) کے نائب صدر ڈاکٹر محمد علی تالپور نے کہا ہے کہ سی پیک جدید سائنسی خطوط پر پی سی سی سی کو مستحکم کرنے کے لئے کاٹن کی تحقیق اور ترقی کی نئی راہ ہموار کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی…
Read More »پاکستان اور چین ملٹی لیٹرزم کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
اقوام متحدہ سے متعلق ورچوئل چین پاکستان مشاورت کے تیسرے راؤنڈکے دوران پاکستان اور چین نے بین الاقوامی امور میں اقوام متحدہ کے ملٹی لیٹرزم(کثیر سطحی نظام) کے تحفظ اورحمایت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان کی قیادت وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) عثمان اقبال…
Read More »سی پیک کو پاک کوریا تعلقات کی بحالی کے لئے ایک بہترین نمونہ کے طور پر لیا جائے گا،کوریائی سفیر سوسانگپیو۔
جنوبی کوریا کے سفیر سو سانگپیو نے کہا ہے کہ کوریا پاکستان اقتصادی راہداری کو کامیاب بنانے کے لئے کوریا کو سی پیک جیسے اقدامات اٹھانے ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو اپنی کاروباری انڈیکس میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے مزید کام کرنا چاہئے۔انہوں نے مزیدکہا کہ…
Read More »مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقعوں کی فراہمی کے لئے گوادر میں نئی صنعتوں کا آغاز، نصیر خان کاشانی۔
وائس آف گوادر کے مطابق گوادر فری زون سے پہلی ٹرانزٹ شپمنٹ کی منظوری کی افتتاحی استقبالیہ کے موقع پر چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نصیر خان کاشانی نے کہا ہے کہ نئی صنعتوں کے کھلنے سے گوادر کے مقامی نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے اور اس میں…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی بزنس ٹو بزنس ایف پی سی سی آئی اجلاس میں اظہار خیال۔
ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے ساتھ منعقدہ ایک اجلاس میں اپنے خطاب کواہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ انہوں نے اس موقع پرکہا کہ بزنس کمیونٹی سے گفت و شنید کے بعد پاک…
Read More »











