Latest News Urdu
ماہرین کی جانب سے نوجوانوں کو سی پیک کے فوائد سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے آگے بڑھنےکی ترغیب۔
ایک سیمینار کے دوران پالیسی ڈویلپمنٹ کے ماہر ڈاکٹر موحد افتخار نے چین کی بیرون ممالک بندرگاہوں پر سرمایہ کاری کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے فیکلٹی ممبران اور طلبہ پر زور دیا کہ وہ آگے بڑھیں اور بی آر آئی کے تحت بدلتی ہوئی عالمی معیشت کو سمجھیں۔…
Read More »چین کووڈ-19کی وبا اور توانائی کے بحران پر قابو پانے میں پاکستان کی بھرپور مددکرے گا،چینی سفیر نونگ رونگ۔
ایک پریس بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ پاکستان چین کا وقت آزما اور اسٹریٹجک پارٹنر ہے کیونکہ دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد ، مشترکہ مفادات اور دوستی کے تاریخی رشتے پر مبنی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کووڈ-19کی وبا اور…
Read More »سی آئی پی سی ای پاکستانی تاجروں کو تجارت کے مواقع فراہم کرے گی۔
چائینہ انٹرنیشنل کنزیومر پراڈکٹ ایکسپو (سی آئی پی سی ای) نے پاکستانی تاجروں کو تجارت کےمزید مواقع فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی آئی پی سی ای پہلے ہی گھریلو طلب میں اضافہ ، ہینان فری ٹریڈ پورٹ کے مقام کے فوائد سے استفادہ کرنےپر توجہ…
Read More »مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن پراجیکٹ کی تکمیل سے دیرپا پاک چین دوستی کو مزید تقویت ملے گی۔
نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈیسپچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے بیان کے مطابق 660 کلو واٹ ایچ وی ڈی سی سی پیک پاور پراجیکٹ مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن کو ملک کے جنوب میں بجلی گھروں سے بجلی کی ترسیل کے تصور کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ اس میں مزید کہا گیا…
Read More »سی جی جی سی کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کی تلاش میں دلچسپی کا اظہار۔
چائینہ گیزوبہ گروپ کارپوریشن (سی جی جی سی) کے چیئرمین چن ژاؤوا نے پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کی تلاش میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے سی جی جی سی کے…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی گورنر سندھ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی اور تعاون کے امور پر تبادلہ خیال۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ساتھ گورنر ہاؤس میں ایک اہم ملاقات کی جس میں انہوں نے باہمی دلچسپی اور تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان اور چین بھرپور سیاسی باہمی اعتماد کے ثمرات سے بہرہ…
Read More »سی پیک باہمی اتفاق رائے پر مبنی ایک بے مثال منصوبہ ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔
ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سی پیک سے متعلقہ تمام ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ضرورت پر قومی اتفاق رائے موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی اعلٰی سیاسی اور فوجی قیادت تمام منصوبوں…
Read More »سی پیک کے گوادر فری زون سے پہلی کارگو کنسائنمنٹ کی کلیئرنس ہو گئی
ایک بیان میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کسٹمز نے گوادر فری زون کے لئے پہلی درآمدی- برآمدی کھیپ کی کلیئرنس کی ہےجس میں دھات کا سکریپ شامل ہے۔ یہ کھیپ ایچ کے سن کارپوریشن لمیٹڈ کے پاس تھی جس پر مزید…
Read More »چینی سفیر ،آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو پاک چین دوستی کو بامِ عروج پر پہنچانے کے لئے پُرعزم۔
ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا ہے کہ انہوں نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستان اور چین کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مستحکم…
Read More »کراچی پورٹ کے امور کو ریموٹ کنٹرول سسٹمز کے ذریعے سےچلایا جا رہا ہے، چینی سفیر نونگ رونگ۔
ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ کراچی بندرگاہ کے امور کو ریموٹ کنٹرول آٹومیٹک سسٹم کے ذریعے سے چلایا جا رہا ہے جو پاکستانی چلا رہے ہیں۔جس میں اوسطاً 100+ حرکت فی گھنٹہ چلنے کی صلاحیت ہے۔ انہوں نے آگاہ کیا کہ…
Read More »










