Latest News Urdu
سندھ اور ہوبی چین کے مابین سسٹر پروونس تعلقات فروغ دیے جائیں گے۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق اور سی پی سی ہوبی صوبائی کمیٹی کے سیکریٹری ینگ یونگ کے درمیان ووہان میں ملاقات کے دوران پاکستان کے صوبہ سندھ اور چین کے صوبہ ہوبی کے مابین سسٹر پروونس تعلقات قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ مجوزہ منصوبے میں کراچی…
Read More »چینی سفیر نے پورٹ قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ کو سی پیک کے تحت سہ فریقی تعاون کی عمدہ مثال قرار دیا۔
ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ پورٹ قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ سی پیک فریم ورک کے تحت چین-پاکستان -قطر تعاون کی ایک عمدہ مثال ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوئلہ سے چلنے والا پاور پلانٹ کم ٹیرف کے ساتھ صاف…
Read More »چین کی جانب سےکیٹی بندر ، کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک میں شامل کرنے کی یقین دہانی۔
وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ اور چینی سفیر نونگ رونگ کی سربراہی میں چینی سرکاری وفد کے مابین ملاقات کے دوران چینی حکام نے سندھ حکومت کو یقین دلایا ہے کہ وہ کراچی سرکلر ریلوے(کے سی آر) ، کیٹی بندر اور دیگر منصوبوں پر عمل درآمد کو یقینی…
Read More »افواہوں سے قطع نظر پاکستان نے سنکیانگ کے ساتھ معمول کے تجارتی تعلقات استوار کر لئے،چیئرمین،پی ٹی ای اے
پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹر ایسوسی ایشن (پی ٹی ای اے) کے چیئرمین محمد احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی روئی کی برآمدات اور درآمدی اداروں نے چین کے ساتھ بالخصوص سنکیانگ سے روئی کی تجارت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے تمام افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا…
Read More »گوادر میں سلائی مرکز خواتین کو بااختیار بنا رہا ہے۔
کراچی میں چینی قونصلیٹ کے تعاون سے گوادر ٹیلرنگ سنٹر قائم کیا گیا ہے اور سی او پی ایچ سی لوکل ویمن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے اشتراک سے گوادر کی ہنرمند خواتین کی مدد کرنے اور ان کو بااختیار بنانے میں مدد فراہم کر رہی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں خواتین کے…
Read More »علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں 10 کمپنیوں نے تعمیراتی کام کا آغاز کر دیا۔
چیئرمین فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں ایک ہزار ایکڑ سے زیادہ اراضی فروخت ہوچکی ہے کیونکہ 10 کمپنیوں نے سائٹ پر تعمیراتی کام شروع کردیا ہے۔ میاں اشفاق نے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کو ایک…
Read More »سی پیک کے منصوبے تیز رفتاری سے ترقی کی راہ پر گامزن ہیں، اسد عمر۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمرنے راشکئی سپیشل اکنامک زون کے لئے تیار کردہ سازوسامان کی پہلی کھیپ کے استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں سی پیک منصوبے تیز رفتاری سے ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔ انہوں نے…
Read More »آن لائن فیشن شو میں چینی سرمایہ کاروں کی پاکستانی برانڈز میں دلچسپی کا اظہار۔
پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پاکستان کے سفارتخانے اور چائنا فیشن ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ایک خصوصی آن لائن فیشن شو میں بیسٹ آف پاکستان فیشن ٹرینڈ متعارف کروایا گیا۔ سی ایف اے کے چیئرمین ژانگ چنگھوئی نے آگاہ کیا…
Read More »گوادر سی پیک ویئر ہاؤس اور گوادر کمرشل زون کا افتتاح۔
کارگو اسٹوریج کی سہولیات اور نئے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متصل اہم مقامات پر دفتری عمارات ، ہوٹلوں ، بازاروں وغیرہ کی ترقی کے لئے گوادر سی پیک ویئر ہاؤس (جی سی ڈبلیو) اور ‘گوادر کمرشل زون’ (جی سی زیڈ) کا افتتاح کیا گیا ہے۔ اس افتتاحی تقریب میں ڈائریکٹر…
Read More »سی پیک کے تحت علاقائی تعاون کو مستحکم کیا جائے گا۔
وزارتِ خارجہ کے ترجمان زاہد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ مختلف ممالک کے مابین باہمی تعاون سے معاشی نمو کے ذریعے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کو یقین ہے کہ چین اور مغربی ممالک کے درمیان…
Read More »











