Latest News Urdu
سی پیک کا دائرہ کار دوسرے مرحلے کے منصوبوں کےتحت مسلسل پھیل رہا ہے۔
ایف پی سی سی آئی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدام اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کی وسعت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے کیونکہ متعدد منصوبے اہم ترین مراحل میں داخل ہو رہے…
Read More »چینی سفیر نونگ رنگ کی وزیرِ برائے بحری امور کے ساتھ خصوصی ملاقات۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے اسلام آباد میں وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی سے خصوصی ملاقات کی اور بحری شعبے میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں فریقوں نے سی پیک کے تحت اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور گوادر پورٹ کو…
Read More »چینی کمپنی راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی مارکیٹنگ کے لئے نامزد۔
ایک آفیشل بیان کے مطابق چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن (سی آر بی سی) سی پیک کے تحت راشکئی خصوصی اقتصادی زون(ایس ای زیڈ) کے لئے مارکیٹنگ مہم چلائے گی اور اس سلسلے میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ساتھ مل کر کام کیا جائے گا۔ وزیر برائے منصوبہ بندی و…
Read More »پاکستان چین کو گوشت برآمد کرے گا۔
چین نے اپنی پابندیوں کو ختم کرنے کے بعد ایک پاکستانی فرم آرگینک مِیٹ کمپنی کو چین گوشت برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ آرگینک گوشت کمپنی کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ گوشت کو وائرسز سے پاک کرنے کے لئے حرارت کے طریق کار کے عمل کا…
Read More »پاکستانی آم چین میں نہایت مقبول۔
چائینہ اکنامک نیٹ ، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی)، شنگھائی میں پاکستان قونصل خانہ اور چین کے ہانگقیو امپورٹ کموڈٹی نمائش اور تجارتی مرکز نے مشترکہ طور پر ایک آن لائن چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 2021 کا اہتمام کیا۔ اس کے نتیجے میں پاکستانی آم کی…
Read More »صدر ژی جن پنگ کی جانب سےصدر عارف علوی کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔
چینی صدر ژی جن پنگ نے پاکستانی صدر عارف علوی کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے کیونکہ صدرِ پاکستان ان دنوں کووڈ-19 سے لڑ رہے ہیں۔اپنے پیغام میں صدر ژی جن پنگ نے زور دے کر کہا ہے کہ چین اور پاکستان سدا بہار…
Read More »بیس ممالک کے 30 سفارتکاروں اور عہدیداران کا سنکیانگ کا خصوصی دورہ،علاقائی اور معاشرتی استحکام کا مشاہدہ۔
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سیکریٹری جنرل ولادیمیر نوروف کے مطابق پاکستان ، روس ، ایران اور نیپال سمیت 20 سے زیادہ ممالک کے 30 سے زیادہ سفارت کاروں اور عہدیداروں نے سنکیانگ کے دارالحکومت ارمچی ، کاشغر اور اکسو کا دورہ کیا۔ اس دورے کا ایک اہم…
Read More »پاکستانی اور چینی فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے کورونا وائرس ویکسین کی تیاری اور سپلائی کا معاہدہ کر لیا۔
میسرز سیریل کمپنی لمیٹڈ جو پاکستان میں معروف دواساز کمپنی ہے کے مطابق اس نے پاکستان میں آئندہ کووڈ-19 ویکسین کی فراہمی اور تیاری کے لئے ایک چینی دیو لیوزن ماپھرم انکارپوریشن کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ ویکسین کا نام(وی-01) ریکومبیننٹ ناول کورونا وائرس ویکسین ہے۔
Read More »پاکستان اور چین انڈسٹریل کمپلیکس کی ترقی کے لئے دوطرفہ فریم ورک پر دستخط کریں گے۔
توقع کی جا رہی ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک کے تحت صنعتی تعاون سے متعلق دوطرفہ فریم ورک معاہدے پر دستخط کریں گے۔ باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایک چینی وفد پاکستان کے حکام کے ساتھ ملک کے سب سے بڑے صنعتی کمپلیکس حوالے سے گورنمنٹ…
Read More »سی پیک کےاقتصادی فوائد کے حصول کے لئے منصوبوں کی جلد تکمیل ناگزیر ہے،حماد اظہر۔
سی پیک کے تحت اقتصادی اور صنعتی تعاون سے متعلق ایک اجلاس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ و محصولات و پیداوار محمد حمد اظہر نے سی پیک کے تمام منصوبوں کی جلد تکمیل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو ، سی…
Read More »











