Latest News Urdu
چینی اہم کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی
چین کی کمپنیAmer انٹر نیشنل نے پاکستان میں تانبے اور سٹیل کی صنعت میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ Amer انٹر نیشنل کے چیئرمین Wang Wenyin نے اس دلچسپی کا اظہار بیجنگ میں انوار الحق کاکڑ سے ایک ملاقات کے دوران کیا۔ وزیر اعظم نے پاکستان…
Read More »وزیرِ اعظم نے سی پیک کے تحت پاکستان میں انفراستکچر کی ترقی میں پاور چائینہ کے کردارکو سراہا.
گران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے پاور کنسٹرکشن کارپوریشن چائنہ (پاور چائینہ) کے صدر وانگ بِن کی بیجنگ میں ملاقات. ملاقات میں پاکستان اور چین کے مابین تعمیراتی شعبے میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی گفتگو. وزیرِ اعظم نے سی پیک کے تحت پاکستان میں انفراسترکچر کی ترقی میں…
Read More »چینی اور پاکستانی عوام کے درمیان خیرسگالی دونوں ملکوں کی سدا بہار تعاون پر مبنی تذویراتی شراکت داری کا محور ہے،وزیراعظم
وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے عوام کے درمیان خیرسگالی دونوں ملکوں کی سدا بہار تعاون پر مبنی تذویراتی شراکت داری کا محور ہے۔ بیجنگ میں چین کے انٹر نیشنل ڈیپارٹمنٹ آف کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے…
Read More »حکومت ملک بھر میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کررہی ہے،وزیراعظم
وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چائنا کمیونیکشن کنسٹرکشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر وانگ ہائے ہوائے اور چائنا روڈ اینڈ برج کارپوریشن کے چیئرمین ڈو فی سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک بھر میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کررہی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ…
Read More »سینیٹرمشاہد حسین سید کو سی پیک کے حوالے سے خدمات کے اعتراف میں بی آر آئی فورم میں سلک روڈ ایوارڈ سے نوازا گیا: ایوارڈقبولیت کی تقریر میں انہوں نے غزہ نسل کشی میں مغرب کے دوہرے معیار اور منفی کردار کی مذمت کی۔
(بیجنگ، 19 اکتوبر): سی پیک پر ان کے دیرینہ کردار کے اعتراف میں سینیٹر مشاہد حسین کو بیجنگ میں منعقد ہونے والے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) پر میڈیا کوآپریشن فورم کے دوران خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایوارڈ کی تقریب تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے…
Read More »نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی پولیٹبیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن لی شی سےملاقات۔
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی پولیٹبیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کے مرکزی کمیشن برائے ڈسیپلن انسپیکشن کے سیکرٹری، لی شی سے بیجنگ میں ملاقات ہوئی. وزیرِ اعظم نے لی شی کو چین کی جانب سے…
Read More »سینیٹرمشاہدکو پاک چین دوستی اور سی پیک میں کردار کے اعتراف میں سلک روڈ گلوبل نیوز ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔
پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ اورسینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین اور “فرینڈز آف سلک روڈ کلب” پاکستان کے سربراہ سینیٹر مشاہد حسین سید کو بیجنگ میں منعقدہ بیلٹ اینڈ روڈ 2023 میڈیا کوآپریشن فورم میں پاک چین دوستی اور سی پیک میں کردار اورخدمات کے اعتراف میں سلک روڈ گلوبل نیوز…
Read More »سی پیک سے پاکستان میں 25.4 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری آئی، 2 لاکھ 36 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوئے،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو نے جدت پر مبنی دیرپا ترقی فراہم کی، منصوبے نے لوگوں کے محصولات ادا کرنے کی صلاحیت، حکومتوں کی قرض ادائیگی کی صلاحیت میں اضافہ کیا۔ چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نگران وزیر اعظم…
Read More »حکومت معاشی ترقی کیلئے کاروبار دوست اور سرمایہ کاری میں سہولت کیلئے اقدامات لے رہی ہے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین دیرینہ دوست ہیں، بیجنگ نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے دورہ چین کے دوران ایسٹ چائینہ گروپ فانگ یولانگ کے وفد نے ملاقات کی، وزیراعظم نے وفد کو…
Read More »پاکستان سی پیک میں دیگر ممالک اور شراکت داروں کا خیر مقدم کرے گا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو(بی آر آئی) ترقی وخوشحالی اور خطے کے لئے گیم چینجر منصوبہ ہے،پاکستان سی پیک میں دیگر ممالک اور شراکت داروں کا خیر مقدم کرے گا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اوپن گلوبل اکانومی میں کنیکٹیویٹی پر…
Read More »