Latest News Urdu
چینی سفیر کی جانب سےخطے میں امن و استحکام کے لئے پاکستان کی مخلصانہ کوششیں قابلِ ستائش قرار۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے جی ایچ کیو میں چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے) جنرل قمر جاوید باجوہ سے خصوصی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی ، سی پیک پر پیشرفت اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چینی سفیر نے خطے میں امن…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے صدرِ پاکستان عارف علوی کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔
ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کی کووڈ-19 سے جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کو مشترکہ کوششوں کے ذریعے سے کورونا وائرس سے لڑنے سے…
Read More »چین اور پاکستان قومی ترقی کی راہ پر موثر طریقے سے گامزن ہیں، ژاؤ لیجیان۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پریس بریفنگ کے دوران یوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی کے بیان کی تعریف کی ہے جس میں انہوں نے چین کو پاکستان کا سب سے قریب ترین اور با اعتماددوست ملک قرار دیا تھا۔ ژاؤ لیجیان…
Read More »سی پیک پرانے سماجی و اقتصادی نظام کی بہتری کے لئے نہایت معاون ثابت ہوگا،گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی۔
گورنر ہاؤس کوئٹہ میں “ایمرجِنگ گوادر” کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان کے گورنر امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ گوادر سی پیک پراجیکٹ کے تحت ایشیاء بھر میں خوشحالی لارہا ہے۔ اس موقع پرپاکستان میں چین کے قونصل جنرل لی…
Read More »کووڈ-19کے سبب پیدا صورتحال کے دوران بھی صحت کے شعبےمیں پاک چین تعاون کا سلسلہ جاری۔
گوادر پرو کے مطابق بیجنگ فرینڈشپ ہسپتال (بی ایف ایچ) کے لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر کے ڈائریکٹر میڈیسن کے چینی پروفیسر ڈاکٹر ژو ژیجن نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے وبائی مرض کے دوران بھی صحت کے شعبے میں پاک چین کا تعاون جاری ہے۔ انہوں نے مستقبل…
Read More »سرمایہ کاری بورڈ نے چین کی صنعت کو خصوصی اقتصادی زون میں منتقل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
وزیر مملکت اور چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ عاطف بخاری نے چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن کے نائب صدر سن یاوگو کی سربراہی میں ایک وفد کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور چین کو خصوصی اقتصادی…
Read More »چین کی ھوئی کوسٹل بریوری کو پاکستان میں لائسنس مل گیا۔
چین کی ایک کمپنی ھوئی کوسٹل بریوری اینڈ ڈسٹلری لمیٹڈ کو پاکستان میں شراب تیار کرنے کا لائسنس ملا ہے۔ اس کمپنی کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں 30 اپریل 2020 کو حب (بلوچستان) کے پتہ کے ساتھ رجسٹرڈ کیا گیا ہے جبکہ یہ…
Read More »سی پیک پراجیکٹس میں کام کرنے والے تقریباً300 چینی ملازمین کی پاکستان واپسی۔
چائینہ اکنامک نیٹ کے مطابق پاورچائینہ انٹرنیشنل گروپ لمیٹڈ (پاورچائینہ) اور دیگر چینی کمپنیوں کے لگ بھگ 300 ملازمین سی پیک سے جڑے منصوبوں پر کام کرنے کے لئے پاکستان واپس آئے ہیں۔ پاور چائینہ نے اعلان کیا ہے کہ یہ عملہ دیامر بھاشا ڈیم،لکی کول فائرڈ پاور اسٹیشن پراجیکٹ…
Read More »سی پیک پاکستان میں خوشحالی لائے گا،علاقائی روابط استوار ہونگے۔معین الحق،پاکستانی سفیر برائےچین
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے شنہوا نیٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ روابط استوار کرنے اور خطے میں خوشحالی لانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مرحلے کے دوران ملک…
Read More »کانفرنس کے مقررین نےسیالکوٹ اور چینی صنعت کے مابین تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
“برینڈنگ پاکستان: سیالکوٹ کی جدید برآمدی مارکیٹ کی ترقی” کے عنوان سے منعقدہ سیمینار میں مقررین نے سیالکوٹ اور چینی صنعت کے مابین تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے موجودہ پلیٹ فارم کا مکمل استعمال، مشترکہ منصوبوں کے قیام ، چیمبر آف کامرس کے تعاون کو مستحکم…
Read More »











