Latest News Urdu
راشکئی سپیشل اکنامک زون کےتین یونٹس کے قیام کے لئے 42.2ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔
وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی زیرصدارت راشکئی سپشل اکنامک زون سے متعلق اجلاس کے دوران یہ اعلان کیا گیا ہےکہ حکومت نے سی پیک کے تحت کل 42.2 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ راشکئی سپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) کے تین…
Read More »چین پاکستان کی فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری میں سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے۔
پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ایس ایم نوید نے کہا ہے کہ چین فورڈ پروسیسنگ میں سرمایہ کاری کرنے کے ساتھ ساتھ کپڑوں کی رنگ سازی اور کڑھائی کے شعبوں میں مشترکہ منصوبے تشکیل دینے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ پی سی جے سی سی آئی…
Read More »چین بیج کی صنعت میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔
چائینہ اکنامک نیٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے بعد سی پیک کے ایجنڈے میں چین اور پاکستان کی زراعت کے بیج کی صنعت میں تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ چین پاکستان سیڈ انڈسٹری کوآپریشن اینڈ ایکسچینج فورم میں چین اور…
Read More »پاک چین سیاحت کا آغاز 2003 میں کیا گیا، وقت کے ساتھ ساتھ اس میں نہایت تیزی آئی، سی ای این۔
چائینہ اکنامک نیٹ کے مطابق پاکستان سیاحت کی بے مثال ترقی کی جانب گامزن ہے اوریہ خطہ اس حوالے سے زرخیز ہے جبکہ قدرتی وسائل سے بھی مالا مال ہے۔ اس رپورٹ میں روشنی ڈالی گئی ہے کہ 2003 ء میں سیاحت کی صنعت میں پاکستان چین کا تبادلہ شروع…
Read More »کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ توانائی کے بحران پر قابو پانے کے علاوہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل،صدرمسعود خان۔
چائینہ تھری گارجیز ساؤتھ ایشیاء انویسٹمنٹ (پرائیوٹ) میں پریس بریفنگ کے دوران صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت توانائی منصوبوں سے نہ صرف توانائی کا بحران حل ہوگا بلکہ سماجی و اقتصادی خوشحالی بھی آئے گی۔ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو…
Read More »راشکئی سپیشل اکنامک زون میں یونٹ سٹیل پلانٹ کے لئے 79 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی۔
راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی تعمیرو ترقی کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران آگاہ کیا گیا ہےکہ پہلا یونٹ اسٹیل پلانٹ زیر تعمیر ہے اور جلد ہی اس کا پلانٹ اور مشینری درآمد کرنے کا آغاز ہوگا۔ اجلاس کی صدارت وزیر منصوبہ بندی ، ترقیات اور…
Read More »سی پیک روزگار کے کثیر مواقع پیدا کرے گا، گورنر بلوچستان،امان اللہ یاسین زئی۔
پاکستان میں تعینات جرمنی کے قونصلر ہولیگر زیگلر سے گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان کے گورنر امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرے گا۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ خطہ کی معاشی اور تجارتی سرگرمیوں کے لئے…
Read More »آرسی سی آئی نے چینی کمپنی کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیے۔
راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آر سی سی آئی) نے تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے کے لئے بیجنگ ہواہی انٹرنیشنل بزنس کنسلٹنگ کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ آر سی سی آئی کے صدر محمد ناصر مرزا اور صدر بیجنگ ہوا…
Read More »چینی مارشل آرٹ ووشو نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں مقبولیت حاصل کر لی۔
گوادر پرو کے مطابق چینی مارشل آرٹ ووشو نے خیبرپختونخواہ (کے پی) میں ایک مشہور کھیل کے طور پر مقبولیت حاصل کی ہے کیونکہ اس صوبے میں ایسے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں جنہوں نے قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں کے پی کے کی نمائندگی کی ہے۔ ماہرین کا خیال…
Read More »سی پیک ارتھ سائنسز کے لئے ایک نیچرل میوزیم ہے اور لوگوں کی بھلائی اس میں مضمر ہے، پروفیسر کیو پینگ۔
چائینہ پاکستان جوائنٹ ریسرچ سنٹر آن ارتھ سائنسز (سی پی جے آر سی) کے ڈائریکٹر پروفیسر کوئی پینگ نے کہا ہے کہ سی پیک ایک نیچرل میوزیم اور ارتھ سائنسز کی لیبارٹری ہے۔ کیوئی نے مزید کہا کہ ارتھ سائنس پر تحقیق سی پیک پراجیکٹس اور مقامی لوگوں کی فلاح…
Read More »











