Latest News Urdu
چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔
چینی صدر شی جن پنگ نے کووڈ-19 سے صحت یابی کے لئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایک ٹویٹ میں پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ صدر شی جن پنگ نے بھی اس بات پر زور دیا کہ چین…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے ہنگری کے تاجروں کو سی پیک رابطہ کاری سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔
ہنگری-پاکستان ٹریڈ اینڈ اکنامک ونڈو کے مشترکہ آن لائن افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہنگری کی کمپنیوں کو خاص طور پر خصوصی اقتصادی علاقوں میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ وزیر خارجہ قریشی نے زراعت، خوراک ، ماحولیات ، آبی وسائل…
Read More »بیج کی صنعت میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے کے لئے سیمینار کا انعقاد۔
چائینہ اکنامک نیٹ کے مطابق بیج کی صنعت میں پاک چین تعاون کو تقویت بخشنے کے لئے سنکیانگ ایغور خودمختار خطے میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ آن لائن سیمینار کے دوران چینی ماہرین نے دنیا میں کپاس کی پیداوار اور پاکستان کےکپاس کے کسانوں کے ساتھ اپنے تجربات…
Read More »بیجنگ میں ایچ بی ایل برانچ کا افتتاح پاکستان کے لئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا،پاکستانی سفیر معین الحق۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ چینی دارالحکومت میں حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) کی برانچ کا افتتاح پاکستانی تجارتی بینک کے لئے ایک اہم سنگ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایچ بی ایل بیجنگ برانچ کا افتتاح دونوں ممالک کے مابین 70…
Read More »پاکستان اور چین نے ہمیشہ افغان امن عمل کی حمایت کی ہے،پروفیسر چینگ ژینگ۔
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے پروفیسر چینگ ژینگ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں امن اور مفاہمت کے عمل کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کے اصول اور پوزیشن ہمیشہ واضح رہے ہیں کیونکہ یہ…
Read More »وفاقی وزیر علی زیدی کی جانب سے بیجنگ میں ایچ بی ایل کی نئی شاخ کے آغاز پر مبارکباد پیش۔
ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر برائے سمندری امور علی حیدر زیدی نے چین میں نئی برانچ کے آغاز پر حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) پاکستان کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پاکستانی کاروباری اداروں کو دونوں برادر ممالک کے مابین تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے…
Read More »پشاور میں کوچہ سٹی فوٹو نمائش قابلِ ستائش، خالد محمود۔
ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود نے کہا ہے کہ پشاور کے شہر میں سنکیانگ کے شہر کوچہ سے متعلق تصاویر کی نمائش قابل ستائش اورخراج تحسین کے لائق ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں چینی سفارتخانے کے ثقافتی سیکشن اور پاکستان میں چینی ثقافتی مرکز کو بھی مبارکباد…
Read More »چین اور پاکستان کی دوستی ایک تناور درخت کی شکل اختیار کر گئی ہے،چینی سفیر جون۔
اقوام متحدہ کے سفیروں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے سفیر جانگ جون کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین پچھلے 70 سالوں میں دوستی ایک “تناور درخت” کی شکل اختیار کرچکی ہے اور دو طرفہ عوام کے درمیان دلی وابستگی قائم ہے۔ انہوں نے…
Read More »سی پیک کے تحت صنعتی ترقی کی راہ ہموار ہوئی ہے، میاں اکرم فرید۔
فاؤنڈر گروپ کے چیئرمین میاں اکرم فرید نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی کے لئے حکومت کے پاس بہترین آپشن سی پیک کے تحت صنعتی کاری کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقامی صنعتوں کو مشترکہ سرگرمیوں اور سی پیک میں سرمایہ کاری کے ذریعے سے…
Read More »پاکستانی تاجر اپنی زرعی مصنوعات کو متنوع بنانے کے لئے چینی معاونت حاصل کرسکتے ہیں، ماژاؤان۔
چائینہ اکنامک نیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے یو این آئی انٹرنیشنل بزنس کنسلٹنسی کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین ما ژاؤان نے کہا ہے کہ پاکستانی تاجروں کو اپنے کاروباری طریقوں میں عالمی اور بین الاقوامی تناظر اپنانا چاہئے۔ انہوں نے چین کو پاکستان کی برآمدات بڑھانے کہ ضرورت پر زور دیا۔…
Read More »











