Latest News Urdu
صدر عارف علوی نے چین کو ایک سچا اور حقیقی دوست قرار دیا ، کووڈ-19 ویکسین تحفے کی فراہمی پر چین سے اظہارِ تشکر۔
صدر عارف علوی نے یوم پاکستان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے چین کو پاکستان کا حقیقی اور مثالی دوست قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین دوستی وقت آزما ہے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز سے ہی دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مختلف…
Read More »سی پیک علاقائی صنعتی ترقی کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے، عاصم ایوب۔
بی او آئی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر انڈسٹریل کوآپریشن عاصم ایوب نے مالم جبہ میں ایس ڈی جی اکیڈمی کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل سلک روڈ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک کوعلاقائی رابطہ کاری اور صنعتی تبدیلی کا اہم گیٹ وے قرار دیاہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایس ڈی جی…
Read More »گوادر میں بلیو اکانومی سے متعلق ایک روزہ سیمینار کا انعقاد۔
گوادر میں پاکستان چائینہ بزنس سنٹر میں “گوادر ڈویلپمنٹ اینڈ دی بلیو اکانومی ان پاکستان” کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس کا اہتمام فریڈرک ایبرٹ اسٹیفنگ پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے اشتراک سے کیا تھا اور اس میں قومی…
Read More »چینی وزیر خارجہ نے پاک چین تعلقات کو وقت آزما قرار دیا، کووڈ-19 کی صورتحال میں طبی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ۔
یوم پاکستان کی 81ویں سالگرہ کے موقع پر چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے فون پر خصوصی گفتگو کی۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے چین کے دو اجلاسوں کے کامیاب انعقاد اور انتہائی غربت کے خاتمے کی…
Read More »چینی صدر ژی جن پنگ کی جانب سے صدر پاکستان عارف علوی کویوم پاکستان کے موقع پر لکھے گئے ایک خصوصی خط میں مبارکباد پیش۔
چینی صدر شی جن پنگ نے یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو لکھے گئے ایک خصوصی خط میں مبارکباد پیش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے یوم پاکستان کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے چین اور پاکستان کے مابین مختلف شعبوں میں…
Read More »چینی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو لکھے گئے ایک خصوصی خط میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو یوم پاکستان کے موقع پر لکھے گئےایک خصوصی خط میں مبارکباد پیش کی ہے۔مزید برآں انہوں نے 81 ویں یوم پاکستان کے موقع پر چین پاکستان تعلقات کی اہمیت پر روشنی ڈالتے…
Read More »پاکستان نے ہمیشہ سے میرا دل جیت لیا ہے،ژاؤ لیجیان۔
یوم پاکستان کے موقع پر چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پاکستان میں ماضی میں گزرے اپنے شب و روز پر روشنی ڈالی ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے پاکستان میں قیام کے آٹھ سال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ سے ان کا…
Read More »یوم پاکستان کے موقع پر چینی سفیر کی جانب سے خصوصی مبارکباد پیش۔
روزنامہ دی نیشن سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے یوم پاکستان کی 81 ویں سالگرہ پر پاکستان کو خصوصی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین سپر پاور بننے کی بجائے اپنی قوم کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کی حکمت عملی…
Read More »سابق امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ ہنری کسنجر کی جانب سے امریکہ-چین تعلقات کی پیشرفت میں پاکستان کے کردار کی تعریف۔
بیجنگ میں چین کی سٹیٹ کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ چائینہ ڈویلپمنٹ فورم کی ایک اعلٰی سطحی سالانہ تقریب میں سابق امریکی وزیر خارجہ ڈاکٹر ہنری کسنجر اور سینیٹر مشاہد حسین سید نے 1971ء میں ڈاکٹر ہنری کسنجر کے خفیہ دورہ چین کے انتظام کے سلسلے میں پاکستان کے کلیدی…
Read More »حبیب بینک لمٹیڈ بیجنگ میں برانچ کھولنے والا پاکستان کا پہلا بینک۔
حبیب بینک لمٹیڈ(ایچ بی ایل)بیجنگ میں برانچ کھولنے اور گاہکوں کو خدمات فراہم کرنے والا پہلا پاکستانی بینک بن گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل بیجنگ کی افتتاحی تقریب میں بین الاقوامی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے کلائنٹس ، ریگولیٹرز اور بینک کے سینئر ایگزیکٹیوز نے شرکت کی۔…
Read More »











