Latest News Urdu
پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے بیجنگ میں کٹھ پتلی شو کا انعقاد۔
چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ہفتہ اور اتوارکو عالمی پتلی دن کے موقع پر بیجنگ کے چائینہ پتلیٹ تھیٹر میں ایک عظیم الشان کٹھ پتلی شو منعقد کیا گیا۔ چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے اس موقع…
Read More »پاکستان سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول پیدا کر رہا ہے، صدر ایف پی سی سی آئی۔
ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر میاں انجم نثار نے میڈیا سے گفتگو کرتےکہا ہےکہ پاکستان کو درمیانی اور طویل المدتی براہ راست بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے بھرپور حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے حکومت سے مقامی ماحول کو سازگار بنانے…
Read More »تھر کے سبب پاکستان میں مثبت تبدیلی آئے گی،چینی قونصل جنرل، لی بیجیان۔
‘تھر کے رنگ’ کے عنوان سے منعقدہ فیسٹیول میں مقررین نے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ تھر تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے اور ملک کی بجلی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کول فائرڈ پاور پلانٹ پاکستان میں مثبت تبدیلی رونما کرے گا۔ چینی قونصل جنرل لی…
Read More »سی پیک میں سی آر بی سی کو شامل کرنے سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال۔
چشمہ رائٹ بینک کینال (سی آر بی سی) کی پی سی ون کی پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس کے دوران خیبر پختونخوا کے وزیر اعلٰی محمود خان کو آگاہ کیا گیا ہے کہ یہ منصوبہ کے پی میں زراعت کے شعبے کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ انہیں بتایا گیا…
Read More »سی پیک منصوبوں کی تعمیرمیں پاک چین ارتھ سائنس تعاون نہایت معاون ثابت ہوگا۔
گوادر پرو کی ایک رپورٹ کے مطابق ارتھ سائنسز کارپوریشن میں سسٹینبل ڈویلپمنٹ آف سی پیک کے ماہرین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ زمینی علوم میں پاک چین علمی تعاون غیر عملی نہیں بلکہ یہ لوگوں کی فلاح و بہبود اور معاشی ترقی کو بہتر بنا رہا…
Read More »پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کی جانب سے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تیز رفتار تعمیر کو یقینی بنانے کی ہدایت۔
سی پیک سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے متعلقہ حکام سے نیو گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر جلد مکمل کرنے پر زور دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین شیر علی ارباب کی زیرصدارت کمیٹی کے اجلاس کے میں اہم عہدیداروں نے شرکت کی۔تمام شرکاءکو سی پیک فریم ورک کے تحت…
Read More »سی پیک کے تحت راشکئی اقتصادی زون میں2,000 سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی۔
گوادر پرو کے مطابق راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے سنگ بنیاد کے موقع پر 2,000 سے زیادہ سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔اس اجلاس کی صدارت وزیر منصوبہ بندی ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر اور دیگر عہدیداروں نے کی۔اس خصوصی اقتصادی زون میں مناسب جگہ…
Read More »پاک چین فنانشل تعاون سے پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے میں مدد مل گئی۔
گوادر پرو کی ایک رپورٹ کے مطابق خطے میں پاکستان کی کرنسی کی قدرمیں اضافے کی ایک اہم وجہ چین کا موثرمالی تعاون ہے۔ حال ہی میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 12 روپے کی بہتری آئی ہے جو پچھلے 167.7 سے 155.74 تک پہنچ…
Read More »پاکستان اور کویت بڑھتے ہوئے اقتصادی مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں، صدر عارف علوی۔
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد نصیر آل محمد آل -احمد الجابر الصباح کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کرکے سی پیک کے تحت پیدا ہونے والے معاشی مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔ تفصیلات کے…
Read More »سلک روڈ انویسٹمنٹ سمٹ گوادر 2021 میں سی پیک کے تحت ترقی کے مواقعوں پر روشنی ڈالی گئی۔
بزنس سنٹر گوادر میں منعقدہ سلک روڈ انویسٹمنٹ سمٹ گوادر 2021 میں مہمان خصوصی کے طور پر پاک نیوی کمانڈر رئیر ایڈمرل جواد احمد نے شرکت کی جبکہ چیئرمین سی او پی ایچ سی جانگ باؤژونگ کی سربراہی میں اجلاس میں 54 ممالک نے ورچوئل شرکت کو یقینی بنایا۔ اس…
Read More »











