Latest News Urdu
سی پیک کے تحت رابطہ کاری پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم جز ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید۔
نیشنل سیکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین نے کہا ہے کہ آنے والی دہائی میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے لئے مختلف ممالک اور خطوں کے ساتھ رابطہ کاری نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کا بی آر آئی جس کا سی…
Read More »سی پیک کے تحت منصوبے اپنے مقررہ وقت میں مکمل ہونگے، سپیکر قومی اسمبلی
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے ہر ممکن اقدامات کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سی پیک سے جڑے منصوبوں کی جلد تکمیل کے لئے تمام طریقہ کار اور تکنیکی رکاوٹوں کو…
Read More »سی پیک پاکستان کی تعمیر و ترقی کا حامل ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ ہے۔
چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے تھر فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا حامل ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ تھر میں سرمایہ کاری کی زبردست صلاحیت موجود ہے جو پاکستان اور پوری دنیا میں قابل ذکر…
Read More »پورٹ قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ کا پاکستان کی توانائی کی طلب کو پورا کرنے میں کلیدی کردار،چینی سفیر نونگ رونگ۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ نے 2020 سے اب تک 27 ارب کلو واٹ بجلی پیدا کی ہے۔ نونگ رونگ نے مزید کہا کہ صرف 2020 میں ہی اس پلانٹ نے 8.894 ارب کلو واٹ بجلی پیدا کی۔ انہوں نے…
Read More »سندھ قابلِ تجدید توانائی کی پیداوار کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے،نثار کھوڑو۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سی پیک کے تحت برآمدات ، کامرس اور تجارت کو فروغ دینے میں پارلیمنٹ کے کردار پرتبادلہ خیال کے لئے ڈائلاگ کا اہتمام کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی کے مشیر برائے یونیورسٹیز و بورڈز ، ورکس اینڈ سروسز نثار کھوڑو نے کہا کہ سندھ میں…
Read More »وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اورکویت کے وزیر مملکت برائے امور کابینہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں وزیر خارجہ اور کویت کے وزیر مملکت برائے امور کابینہ ڈاکٹر احمد ناصر الصباح کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔اس ملاقات میں شاہ محمود قریشی نے امن ، ترقی اور رابطے پر زور دینے کے ساتھ ساتھ جیو اقتصادیات کی…
Read More »سی پیک رابطہ کاری کا حامل ایک اہم منصوبہ ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
حکومت کے زیراہتمام اسلام آباد سیکیورٹی ڈائلاگ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کو رابطہ کاری کا حامل ایک اہم منصوبہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کی معاشی بہتری میں کردار ادا کرنے کے علاوہ علاقائی تعمیر…
Read More »کامسیٹس یونیورسٹی نے چینی ہائیڈرو پاور کمپنی کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کر دیے۔
کامسیٹس یونیورسٹی (سی یو آئی)اور سی جی جی سی ڈی اے ایس یو ہائیڈرو پاور منیجمنٹ نے اسلام آباد کیمپس میں ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ پروفیس تبسم افضال کی سربراہی میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں سی جی جی سی ڈی اے ایس او ہائیڈرو…
Read More »وزیراعظم عمران خان نے چینی سینوفارم ویکسین لگوا لی۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان جن کی عمر 68 سال ہے نے سینوفارم ویکسین لگوا لی ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان میں اس وقت ویکسین سازی کا دوسرا مرحلہ جاری ہے اور لگائی جانے والی اس ویکسین کی…
Read More »چینی لینگوئج سینٹرز پاکستانی طلباء کو زبان سیکھنے میں مدد فراہم کر رہیں ہیں۔
پاکستان میں اس وقت مختلف لیولز پر 26,000 سے 30,000 طلباء چینی زبان سیکھ رہے ہیں۔ پاکستان اور چین کے مختلف اساتذہ اس زبان کو زیادہ سے زیادہ طلبا کو سکھانے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لا رہے ہیں۔ پاکستان میں پانچ کنفیوشس انسٹیٹیوٹ اور دو کنفیوشس کلاس…
Read More »











