Latest News Urdu
پاکستانی سفیرمعین الحق کی جانب سےویکسین کی تیسری کھیپ کی فراہمی پرچین سے اظہارِ تشکر۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے چینی حکومت کی جانب سے تیار کردہ سینوفرم کووڈ-19 ویکسین کی 5لاکھ خوراکوں کی تیسری کھیپ کی فراہمی پر خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینوفارم کووڈ۔19 ویکسین کی کھیپ پی اے ایف کے طیارے میں بیجنگ ایئر پورٹ سے روانہ…
Read More »پاکستان اور چین کو زرعی تعاون میں زیتون کی کاشت پر خاص توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت،چینگ ژینگ۔
چائینہ اکنامک نیٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے پروفیسر چینگ ژینگ نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ سی پیک کے تحت زیتون کی کاشت اور زیتون تیل کی پیداوارپر پاکستان کی خاص توجہ ہونی چاہئے۔ انہوں نے مزید…
Read More »کووڈ-19 وبا کے سبب پیدا صورتحال میں پاک چین دوستی کو مزیدتقویت ملی،چینی سفیر نونگ رونگ۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران چین اور پاکستان کے مابین تعاون کو مزید تقویت ملی ہے۔تفصیلات کے مطابق وہ لکھتے ہیں کہ 2020 کے آغاز میں چین کے کوڈ-19 کے خلاف جنگ کے دوران پاکستان وہ پہلا ملک…
Read More »سی پیک کے تحت پاکستان کی صنعت کاری کو فروغ ملے گا، ضمیر احمد اعوان۔
سینٹر فار چائینہ اینڈ گلوبلائزیشن (سی سی جی) کے ایک سینئر محقق ضمیر احمد اعوان لکھتے ہیں کہ سی پیک بی آر آئی کا فلیگ شپ منصوبہ ہے اور دونوں ممالک کی حکومتیں دو طرفہ عوام کے لئےاس کو کامیاب اور ایک رول ماڈل بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔ وہ…
Read More »کووڈ-19کی وبا کے دوران چین پاکستان کی مستقل مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا، ترجمان چینی وزارتِ خارجہ،ژاؤ لیجیان۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین ویکسین کے لئے تعاون کرنے اور سب کے لئے صحت کی عالمی برادری کی تعمیر کے لئے وبائی مرض کے تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
Read More »سینوفارم ویکسین کی 5 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔
پاکستان نے اینٹی کورونا ویکسین کی تیز ترین فراہمی پر چین سے تشکر کا اظہار کیا ہے تفصیلات کے مطابق سینوفارم کی 500,000 خوراکوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچی ہے۔ گوادر پرو کے مطابق پاکستان نے اپنے لاکھوں لوگوں کو ویکسین لگانے کے لئے وسیع پیمانے پر اقدامات اٹھائے ہیں۔…
Read More »سات ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ دو سپیشل اکنامک زونز کا آغاز۔
ڈائنامک انجینئرنگ اینڈ آٹومیشن (ڈی ای اے) نے پیر پھٹو ، ٹھٹھہ ، اور پڈشاہان ، چکوال کےاضلاع میں 2خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) کا آغاز کیا ہے جس کی تخمینہ 5 سے 7 ارب ڈالر ہے۔ اس پیش رفت کے تحت چینی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں سے مینوفیکچرنگ…
Read More »سی پیک کے تحت تھر پاور پلانٹ 660 میگاواٹ بجلی نیشل گرڈ میں شامل کرے گا، چیف سکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ۔
سندھ سیکریٹریٹ میں منعقدہ سی پیک سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے دوران چیف سکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے کہا ہےکہ رواں سال تھر سے اضافی 660 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تھر کوئلہ پورے ملک…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نے ایف پی سی سی آئی کو اقتصادی سفارتکاری سے متعلق بریفنگ دی۔
چائینہ اکنامک نیٹ کے مطابق چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران چین میں پاکستان کی اقتصادی سفارتکاری کے بارے میں ایف پی سی سی آئی کی قیادت کو آگاہ کیا جس میں ٹھوس نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ انہوں نے 2020 میں چین…
Read More »ازبکستان کی جانب سے گوادر بندرگاہ کے تحت تعمیر وترقی کے سفرمیں شمولیت اختیار کرنے میں دلچسپی کا اظہار۔
گوادر پورٹ میں ایک اعلٰی سطحی اجلاس کے دوران ازبک وفد نے اپنی کاٹن برآمد کرنے کے لئے سمندری راستے کو استعمال کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ازبکستان سے آئے 6 رکنی اعلٰی سطحی وفد کی قیادت نائب وزیر ریلوے اکمل کملوف اور پاکستان میں تعینات…
Read More »











