Latest News Urdu
پاکستان زیتون کے پودوں کی کاشت کے لئے چینی ٹیکنالوجی کا استعمال کر سکتا ہے۔
چینی اکنامک نیٹ کے مطابق سازگار زمین کی دستیابی کی وجہ سے پاکستان میں زیتون کے پودے لگانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے اور وہ زیتون کے پودوں کی کاشت کے لئے جدید ترین چینی ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاسکتا ہے۔ اس میں مزید کہا گیا ہے کہ چین…
Read More »سی پیک کے تحت مختلف ممالک کے درمیان پائیدار تعاون کے لئے اتفاق رائے نہایت ضروری۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے سی پیک کی اہمیت اور افادیت پر روشنی ڈالتے ہوئےتمام ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کو سی پیک میں حصہ لینے کا خیرمقدم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بی آر آئی کے ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ کی…
Read More »چینی ویکسین کی 500,000 خوراکیں آج پاکستان پہنچ جائیں گی۔
پاکستان کو آج چین سے کورونا وائرس ویکسین کی 500,000 خوراک کی پہلی کھیپ مل جائے گی۔ اس سے قبل اسلام آباد نے چین کی تیار کرنے والے سونوفرم ویکسین کے ساتھ خریداری کے لئےمعاہدے کو حتمی شکل دے دی جب کہ ایک اور چینی کمپنی کین سینو سے بھی…
Read More »پاکستان اور چین کی آٹوموٹو صنعت میں مشترکہ منصوبے خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
پاکستان کے ماسٹر گروپ اور چین سے تعلق رکھنے والی چینگن کار ساز ماسٹر چانگان موٹرز (ایم سی ایم) کے مابین مشترکہ منصوبے نے پاکستان کی آٹوموٹو مارکیٹ میں قدم جمایا ہے۔ گوادر پرو کے مطابق چانگن نے دائیں ہاتھ سے چلنے والی گاڑیوں کے لئے پاکستان کا انتخاب کیا…
Read More »چین کی جانب سےصادق سنجرانی کو بطور سینیٹ چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش۔
ایک پریس بیان میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے صادق سنجرانی کو سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے دوبارہ کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ژاؤ لیجیان نے یہ بھی کہا کہ بیجنگ کو امید ہے کہ اسلام آباد دونوں ممالک کے…
Read More »گوادر مستقبل میں وسطی ایشیا کے لئے ایک گیٹ وے بن جائے گا،وزیر اعظم عمران خان۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا کراچی اور گوادر بندرگاہیں لینڈ لوکڈ وسطی ایشیا کے لئے گیٹ وے بن جائیں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان کا گوادر بندرگاہ لینڈ لاک خطوں کے لئے مختصر ترین گیٹ وے ہے۔ گوادر بندرگاہ سے…
Read More »سی پیک میں تیسری پارٹی کی شمولیت کامیابی کی نئی راہ ہموار کرے گا۔
سعودی عرب ، قطر ، ایران ، مشرق وسطی اور کچھ مغربی ممالک نے سی پیک اور اس کے صنعتی زون میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک میں تیسری پارٹی کی شمولیت سب کے لئے کامیابی کی راہ ہموار کرےگاکیونکہ اس شراکت سے…
Read More »پاکستان کا علاقائی اقتصادی سرگرمیوں میں کردار نہایت اہمیت کا حامل،نجم الحسن۔
ایک تجزیہ کار نجم الحسن لکھتے ہیں کہ پاکستان سی پیک کے تحت بڑے پیمانے پر معاشی سرگرمیوں کا مرکز بن رہا ہے اور یہ علاقائی معاشی سرگرمیوں میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے سے نہ صرف تجارت کے ذریعے اربوں ڈالر کی…
Read More »چین اور پاکستان 3 ارب ڈالر کی لاگت کے تعمیراتی منصوبوں کا آغاز کریں گے۔
چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق چینی اور پاکستانی تعمیراتی کمپنیاں چین انرجی انجینئرنگ کمپنی (سی ای ای سی) اور ظاہر خان برادران (زیڈ کے بی) کنسٹرکشن کمپنی نے سڑک اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں 3 ارب ڈالر کی لاگت تک کے منصوبوں سےفائدہ اٹھانے کے لئے مل کر کام…
Read More »چین ٹڈیوں سے لڑنے میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کر رہا ہے۔
چین اور پاکستان کے مابین مشترکہ طور پر منعقدہ ایک ویبینار کے دوران چین زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر ژانگ لانگ نے پاکستان میں صحرا کے ٹڈیوں پر قابو پانے کے لئے اپنے تجربات شیئر کیے ہیں۔اس سیمینار میں ژانگ لانگ نے کہا کہ چین اور پاکستان آہنی بھائی ہیں اور…
Read More »











