Latest News Urdu
پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پاکستان بیجنگ میں کٹھ پتلی شو منعقد کرے گا۔
بیجنگ میں پاکستان کے سفارتخانے نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منانے کے لئے 21 مارچ کو کٹھ پتلی شو کا اہتمام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ شو چائینہ کٹھ پتلی آرٹ تھیٹر میں چائینہ کٹھ پتلی آرٹ تھیٹر اور رفیع پیر آرٹ تھیٹر کے…
Read More »چین ایغور مسلمانوں کی بہتری کے لئے تمام تر کوششوں کو بروئے کار لا رہا ہے،ماہرین۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 46 ویں اجلاس کے موقع پر منعقدہ ایک ورچوئل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چائینہ فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو نائب صدر یاؤ ینگ نے کہا ہےکہ چینی حکومت نے نسلی اقلیتی گروہوں کی ترقی کو فروغ دینے اور ان کی صحت…
Read More »چین کی پُرامن سفارتکاری کا شاندارسفر۔
یاسرحبیب خان اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں کہ 1978 میں دو سیشنز میں ادارہ سازی کرنے کے بعد سے چین نے اپنے غیر ملکی وژن اور دنیا کے ساتھ پائیدار بین الاقوامی تعلقات کو برقرار رکھا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کی خارجہ پالیسی تاریخی ان دو…
Read More »چین اور پاکستان کے درمیان بین الملکی باہمی تعلقات مشترکہ مفادات کے حامل ہیں، جو وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہورہے ہیں، ڈاکٹر طلعت شبیر۔
انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک سٹیڈیز اسلام آبادکےچائینہ پاکستان سٹیڈی سنٹر کےڈائریکٹر اور مصنف ڈاکٹر طلعت شبیر نے اسلام آباد اور بیجنگ میں بیک وقت منعقدہ ورچوئل تقریب پر روشنی ڈالی ہےجس میں پاکستان اور چین کے مابین 70 سال کے سفارتی تعلقات کی مناسبت سے پہلے پروگرام کا انعقاد کرکے تقریبات…
Read More »پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق نے ایف پی سی سی آئی اور پی سی بی سی کے ساتھ منعقدہ ورچوئل میٹنگ کی صدارت کی۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے ایف پی سی سی آئی اور پی سی بی سی کی نئی منتخب قیادت کے ساتھ منعقدہ ایک ورچوئل اجلاس کی صدارت کی۔تفصیلات کے مطابق اس میٹنگ میں پاکستانی اور چینی کاروباری اداروں کے مابین ترقی کے لئے مواقعوں پر تبادلہ خیال…
Read More »چین کی جانب سےمختلف ممالک کو سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر میں شامل ہونے کی دعوت۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے تمام ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کو ملک کے انقلاب آفریں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کی ترقی میں حصہ لینے پر خیرمقدم کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی…
Read More »چین نے اپنی ٹیکنالوجی اور مہارتوں کو پاکستان کے بنیادی انفراسٹریکچر میں منتقل کیا۔
اورنج میٹرو لائن پراجیکٹ سائٹ کے آفیشل دورے کے دوران پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا تھا کہ چین نے اپنی ٹیکنالوجی ،علم،مہارتوں اور صلاحیتوں کو لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ اور دیگر بنیادی انفراسٹریکچر کے منصوبوں کے ذریعے منتقل کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا…
Read More »سی پیک کے حوالے سے من گھڑت خبروں کا مقابلہ کرنے لئے حقیقت پر مبنی معلومات کا تبادلہ نہایت ضروری۔
ڈویلپمنٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک (ڈیوکام پاکستان) اور ڈی ٹی این کے زیر اہتمام ایک قومی ویبنیار میں ماہرین نے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ سی پیک اور اس سے جڑے منصوبوں سے متعلق تمام من گھڑت غلظ فہمیوں کو دور کرنے کے لئے حقائق پر مبنی بیانیہ کی اشدضرورت…
Read More »پاکستان اور چین کے مابین تعلیمی تبادلہ ، تحقیق کے فروغ کے لئے مفاہمت نامہ پر دستخط۔
عوامی جمہوریہ چین نے ایک سرکاری بیان میں اعلان کیا ہے کہ انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈپلومیٹک سٹیڈیز نے پاکستان ریسرچ سینٹر ، اندرونی منگولیا ہنڈر کالج آف آرٹس اینڈ سائنسز کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کیےہیں۔اس تقریب میں آئی پی ڈی ایس کے بانی صدر ،…
Read More »بی او آئی کی جانب سے خصوصی اقتصادی زون رائیونڈ میں چین اور پاکستان کے کار سازوں کے مابین مشترکہ منصوبوں کے لئےسہولیات کی فراہمی۔
پاکستان کی ایم جی جے ڈبلیو آٹوموبائل پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کو جے ڈبلیو ایس ای زیڈ رائے ونڈ میں بطور زون انٹرپرائز داخلہ دیا گیا ہے۔ اس اندراج سے چین کی سب سے بڑی آٹوموبائل بنانے والی کمپنی پاکستان میں بجلی کی گاڑیاں لانے کے قابل ہوجائے گی۔ اس منصوبے…
Read More »











