Latest News Urdu
پاکستان اور چین زرعی تعاون کے فروغ کے لئے نئی راہیں ہموار کرنے کے لئے کوشاں۔
گوادر پرو کی ایک رپورٹ کے مطابق سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت چینی سرمایہ کاروں کو مزید مواقع فراہم کیے جارہے ہیں تاکہ پاک چین تعاون کو مزید فروغ دیا جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سی پیک کے تحت منصوبوں…
Read More »خصوصی اقتصادی زونز میں ٹیکس چھوٹ برقرار، معاون خصوصی برائے محصولات،ڈاکٹر مسعود۔
ایک انگریزی روزنامہ دی نیوز کو دیے گئے انٹرویو کے دوران وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے محصولات ڈاکٹر وقار مسعود نے کہا ہے کہ حکومت نے سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے تحفظ کے لئے سپیشل اکنامک زونز میں ٹیکس چھوٹ برقرار رکھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا…
Read More »ٹیکسٹائل کے شعبے میں 60 ملین ڈالر کی چینی سرمایہ کاری معیشت کے استحکام کے لئے نہایت معاون،چینی سفیر نونگ۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ لاہور- ملتان روڈ پر چیلنج ٹیکسٹائل فیکٹری کی کامیابی سے آغاز اور 60 ملین ڈالر کی چینی سرمایہ کاری ایک اہم پیش رفت ہے نیز سی پیک کے تحت ٹیکسٹائل انڈسٹری میں سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی ہے۔…
Read More »سی پیک کے تحت تیز ترین صنعتی عمل غربت کے خاتمے کے لئے مددگار ثابت ہوگا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر لاہور میں قائم مقام چینی قونصل جنرل پینگ ژینگو ، ملٹری اتاشی جیانگ کِنگشی ، اقتصادی و تجارتی کونسلر…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے سی پیک کے اہم منصوبے اورنج میٹرو لائن کی فعالیت پر مبارکباد پیش۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر تعینات نونگ رونگ نے نورینکو انٹرنیشنل کے انتظامی عہدیداروں کے ساتھ ڈیرہ گوجراں کے اورنج لائن میٹرو ٹرین ڈپو کا دورہ کیا۔ اورنج میٹرو لائن سی پیک کا پہلا مکمل طور پر کام کرنے والا منصوبہ ہے۔ انہوں نے اس منصوبے کے مجموعی طور پر…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ازبکستان کو اپنی بندرگاہوں تک بلا تعطل رسائی فراہم کرنے کی یقین دہانی۔
وزیراعظم عمران خان نے ازبکستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبد العزیز کاملوف سے خصوصی ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں پاکستانی بندرگاہوں تک مکمل رسائی کی یقین دہانی کرائی۔ تفصیلات کے مطابق وسطی ایشیاء کے متصل ملکوں کو پاکستانی بندرگاہوں کو استعمال کرنے کی اجازت دے کر اپنی ٹرانزٹ…
Read More »چین اور پاکستان بی آر آئی اور سی پیک کی حمایت سے متعلق ہر اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں، ژاؤ لیجیان۔
آسیان کے ممبران ممالک کےحالیہ اجلاس سے متعلق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا کہ چین اور پاکستان کسی بھی ایسے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں جو بی آر آئی اور اس کے بڑے منصوبے سی پیک کی حمایت کرتا ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ مشترکہ مشاورت…
Read More »وزیر اعظم عمران خان راشکئی خصوصی اقتصادی زون کا جلد افتتاح کریں گے۔
خیبرپختونخوا اکنامک زون ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کےآفیشل ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آئندہ دو روز میں راشکئی سپیشل اکنامک زون کا افتتاح کریں گے۔تفصیلات کے مطابق راشکئی ایس زیڈ اسلام آباد – پشاور موٹر وے پر واقع ہے جبکہ یہ خیبر پختونخواہ حکومت کا…
Read More »مالی سال 2021کے دوران چین کے لئےپاکستانی برآمدات 6,000 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ مالی سال 2020-2021ء کے دوران چین کے لئے پاکستانی برآمدات 6807.488 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ پچھلے سال کے مقابلے میں جولائی تا جنوری (2020-2021) کے دوران یہ ریکارڈ 17.48 فیصد کا اضافہ ہے۔واضح رہے کہ 2013سے سی پیک سے متعلق…
Read More »پاک چین تعلقات کاخطے میں امن و استحکام کے لئے کلیدی کردار۔
ڈائریکٹر چائینہ ریڈیو انٹرنیشنل (سی آر آئی) اسلام آباد چن ژیانگ (شاہین) نے ریڈیو پاکستان کے نیوز اور کرنٹ افیئرزچینل کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران پاکستان اور چین کے مابین سدا بہار تعاون پر مبنی شراکت کو پورے جنوبی ایشیائی خطے میں امن و استحکام کے لئے…
Read More »











