Latest News Urdu
چینی کمپنیاں سی پیک کے تحت پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔
چینی کمپنیاں سی پیک کے تحت پاکستان میں صاف توانائی کے متعدد منصوبوں پر کام کررہی ہیں تاکہ ان منصوبوں کو ماحول دوست بنایا جاسکے۔ ان میں 720 میگا واٹ کروٹ اور 870 میگاواٹ سکی کناری پن بجلی منصوبے شامل ہیں جو بالترتیب 2021 ، 2022 میں مکمل ہوں گے۔…
Read More »خیبرپختونخواہ حکومت نے 300 میگاواٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لئے ایک چینی کمپنی کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کردیے۔
حکومت خیبر پختونخوا اور ایک چینی تعمیراتی کمپنی نے 300 میگاواٹ بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کے لئے ایک مفاہمت نامے کی یاداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔ یہ صوبے کا اب تک کا سب سے بڑا بجلی کا پراجیکٹ ہوگااور اس کی تعمیر 85 ارب روپے…
Read More »سی پیک غربت کے خاتمے اورخوشحالی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔
پاکستان کے ماہرین معاشیات کا خیال ہے کہ سی پیک نے پاکستان کو زرعی معیشت سے صنعت پر مبنی معیشت میں تیزی سے بدلنے میں مدد کی ہے۔ صنعت کاری کی طرف اس قدم سے لوگوں کی معاشی حالت میں نمایاں بہتری آئے گی اور اس طرح غربت دور ہوگی۔…
Read More »“سی پیک یوتھ نیٹ ورک” پاک چین تعلقات کو بہتر انداز میں سمجھنے میں نہایت معاون ثابت ہوگا۔
ایشین انسٹیٹیوٹ آف ایکو سیولائزیشن ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ (اے آئی ای آر ڈی) پاکستان اور چین کے مابین پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کو مستحکم کرنے کے لئے حوصلہ افزا ، قابل ، اور تربیت یافتہ افراد کے لئے “سی پیک یوتھ نیٹ ورک” شروع کررہی ہے۔ اے آئی ای آر…
Read More »کمسیٹس نے ایل ای ڈی ریسرچ سنٹر قائم کرنے کے لئے چینی ہیرو باس ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کر دیے۔
کمسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد (سی یو آئی) اور ہیروباس ٹیکنالوجی نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس سے دونوں اداروں کے مابین مشترکہ منصوبے شروع کرنے اور یونیورسٹی میں ایل ای ڈی ریسرچ سنٹر قائم کرنے میں مدد ملے گی۔ اس موقع پر پروفیسر افضل نے پاکستان اور…
Read More »بیجنگ نمائش نے پاک چین دوستی کی اصل تصویر پیش کی۔
بیجنگ کے دائوئٹائی سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں پاک چین دوستی کی سترویں سالگرہ کی مناسبت سے یادگاری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اس کا انعقاد چینی وزارت خارجہ کے زیر اہتمام کیا گیا تھا اور اس میں 21 مئی1951ء سے شروع ہونے والےپاک چین دوطرفہ اسٹریٹجک دوستی کے مختلف ادوار،سی پیک…
Read More »بی آر آئی کے تحت سی پیک منصوبہ سماجی و اقتصادی ترقی اور رابطہ کاری کا ایک اہم محرک،معین الحق۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے شنہوا نیٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے اہم پراجیکٹ سی پیک کی تکمیل کے بعد پاکستان اور پورے خطے میں رابطے میں اضافہ اور سماجی و اقتصادی ترقی کی جانب اشارہ کیا ہے۔ انہوں نے…
Read More »چینی کمپنی علامہ اقبال انڈسٹریل زون میں 800 ملین روپے کی سرمایہ کاری کرے گی۔
فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) میں زرعی منصوبوں پر عمل درآمد کے بعد پاک چین زراعت کے تعاون کو بھرپور فروغ ملا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایک چینی فرم زینگبنگ ایگریکلچر پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ علامہ اقبال انڈسٹریل زون فیصل آباد میں 800 ملین…
Read More »چین کا 14 واں پانچ سالہ منصوبہ: پاکستان کی سماجی و اقتصادی صورتحال میں بہتری کا ایک شاندار موقع۔
پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے فلیگ شپ منصوبے کا اہم پارٹنرہے۔ نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی نیشنل کمیٹی کے جاری سالانہ اجلاسوں میں چین کے 14 ویں پانچ سالہ منصوبے کو حتمی شکل دینے کے…
Read More »پاک چین تعلقات بے مثال، وقت آزما اور لچکدار ہیں، ڈاکٹر فضل الرحمن۔
ڈائریکٹر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف چائینہ سٹیڈیز ، یونیورسٹی آف سرگودھا ڈاکٹر فضل الرحمن نے کہا ہےکہ پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے دونوں ممالک نے باہمی اعتماد کو فروغ دیا ہے اور مختلف طریقوں سے اپنے باہمی تعاون کو متنوع بنایا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا…
Read More »











