Latest News Urdu
چین کے ٹرانسپورٹ پلانز کی بدولت عالمی سطح پر رسد اور سپلائی چَین کانظام نہایت موثر ہوگا۔
اسلام آباد میں سسٹینبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ میں قائم چائینہ سٹیڈی سینٹر کے ڈائریکٹر شکیل رامے نے بہتر ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر میں چین کی سرمایہ کاری کی وجہ سے بہتر اور زیادہ قابل اعتماد عالمی لاجسٹک اور سپلائی چَین کے نظام میں بہتری کی جانب اشارہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…
Read More »سائنس وٹیکنالوجی کے شعبے میں پاک چین تعاون مثالی ہے۔
پاکستان سٹیڈی سینٹر آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹردی یونا نے کہا ہےکہ سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنے والے چینی کاروباری اداروں نے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے کثیرمواقع پیدا کیے ہیں اور تربیت کے ذریعہ ان میں تکنیکی مہارتیں فراہم کی ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ…
Read More »سی پیک کےدوسرے مرحلے کے تحت خصوصی اقتصادی زون فیصل آباد میں 53.6ارب روپے کی سرمایہ کاری سےصنعت کاری کا آغاز،
فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت 53.6 ارب روپے کی سرمایہ کاری سے صنعت کاری کا آغاز ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک میٹنگ کے دوران سرمایہ کاری کے لئے 15 درخواست دہندگان کی منظوری دی گئی ہے…
Read More »چینی سفیر نے 4 سی ایس آر ایوارڈ جیتنے پر سی پیک ساہیوال پاور پلانٹ کی تعریف کی۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے ایک ٹویٹ میں ساہیوال پاور پلانٹ کو نیشنل فورم فار انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ (این ایف ای ایچ) کے 13 ویں سالانہ سی ایس آر ایوارڈز 2021 میں چار کارپوریٹ سوشل ریسپوسبلٹی (سی ایس آر) ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی۔ سی پیک کے…
Read More »وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کے دائرہ کارکو افغانستان اور دیگر ممالک تک بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
اقتصادی تعاون تنظیم کے 14 ویں سربراہی اجلاس میں اپنے افتتاحی کلمات میں وزیر اعظم عمران خان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مشرق اور مغرب کی بڑی معیشتوں کے مابین تجارت کو آسان بنانے کے لئے علاقائی ممالک کو ایک مربوط ٹرانسپورٹ نیٹ ورک تیار کرنا چاہئے۔…
Read More »بزنس ٹو بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس: چینی سفیر کی غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے پشاور میں منعقدہ سی پیک صنعتی تعاون انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں پر زور دیا کہ وہ سی پیک خصوصی اقتصادی زون کے تحت صنعتی کاری میں حصہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور…
Read More »حیرت انگیز کارنامہ: پاکستان نے چین کی غربت خاتمے کی حکمت عملی کو قابلِ ستائش قرار دیا۔
اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل (ای سی او ایس او سی) کے صدر اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ ایمبیسڈر منیر اکرم نے حالیہ انسانی تاریخ میں چین کی غربت کے خاتمے کی حکمت عملی کو ایک معجزہ اور بے مثال کارنامہ قرار دیا ہے۔ انہوں…
Read More »چینی عہدیدار نے سی پیک کے تحت وسیع پیمانے پر ملازمت کے مواقع پیدا ہونے کا اشارہ دے دیا۔
چائینہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین ژانگ باؤزنگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ہونے والے منصوبوں سے پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ دوسرے ممالک کے عوام کے لئے بھی روزگار کے کثیر مواقع پیدا ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ گوادر بندرگاہ کے…
Read More »بزنس ٹو بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس میں سی پیک کے تحت ترجیحی شعبوں پر خاص توجہ دی جائے گی۔
چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) انڈسٹریل کوآپریشن بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) انویسٹمنٹ کانفرنس کا انعقاد آج انویسٹمنٹ بورڈ (بی او آئی) پاکستان کے زیرِ اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس میں سی پیک کے ترجیحی شعبوں پر خاص توجہ دی جائے گی تاکہ چینی اور غیر ملکی کمپنیوں…
Read More »بی آر آئی کا انقلاب آفریں منصوبہ،شاہ محمود قریشی قومی ترقی میں سی پیک کے کردار کے حوالے سے پرامید۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کے 70 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ ورچوئل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا انقلاب آفریں منصوبہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام…
Read More »










