Latest News Urdu
پاکستان اور چین کے مابین غربت کے خاتمے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور انسداد غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات کی اور غربت کے خاتمے سے متعلق ایم او یو پر دستخط کیے۔ ڈاکٹر ثانیہ نے چین کی غربت کے خاتمے کی حکمت عملی کی تعریف…
Read More »خیبر پختونخواہ حکومت ڈی آئی خان میں سی پیک روٹ کو سرسبز بنانے کے لئے کوشاں۔
خیبر پختونخوا کا محکمہ جنگلات سی پیک کے راستے میں تقریباً 1.72 ملین پودے لگانے کا عمل شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاکہ اسے ماحولیاتی طور پر سازگار بنایا جاسکے۔ 10 بلین ٹریس فاریسٹیشن (10 بی ٹی اے پی) کے پراجیکٹ ڈائریکٹر رئیس خان نے بتایا کہ یہ…
Read More »پاک چین تعلقات گرم جوشی ، باہمی احترام اور وِن-وِن تعاون پر مبنی ہیں،ڈاکٹر منیر۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات ہر امتحان پر پورا اترے ہیں اور دونوں ملکوں کے عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ دو طرفہ تعلقات گرم جوشی ، باہمی احترام اور وِن-وِن تعاون پر مبنی…
Read More »چین کی جانب سے غربت خاتمے کی حکمت عملی سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے مثبت بیانات کی تعریف۔
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ چین کی غربت کے خاتمے سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے مثبت بیانات قابلِ تعریف ہیں اورچین ترقی پذیر ممالک کو ان کی غربت کے خاتمے کی کوششوں میں مدد فراہم کرنے کے…
Read More »وزیراعظم عمران خان کا سی پیک خصوصی اقتصادی زونز کا وژن صنعتی کاری کے فروغ کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیڈ) وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے عین مطابق ہیں۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ (ر) سے…
Read More »پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی تقریبات کا باقائدہ آغاز کل سے ہوگا۔
چین کے ریاستی کونسلر و وزیر خارجہ وانگ ژی اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل ’پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ‘ کی تقریبات کا مشترکہ طور پر آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دو طرفہ حکومتوں کا یہ پہلا پروگرام ہوگا جو 70 ویں سالگرہ…
Read More »چین پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حامل سب سے بڑا ملک۔
چین نے ایک بار پھر پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کا اولین شراکت دار بن کر پاکستان میں اقتصادی شراکت داری کو مستحکم کرنے کے اپنے عہد کی تصدیق کی ہے۔ رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران چین سے براہِ راست غیر…
Read More »سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ کے فوائد سے پورا خطہ مستفید ہوگا،چینی عہدیدار۔
چائینہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین ژانگ باؤژونگ نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران سی پیک فریم ورک کے تحت تعمیر ہونے والی گوادر بندرگاہ کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بندرگاہ خطے میں شراکت دار ممالک کے لئے رابطے کی نئی راہیں ہموار…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چین کی غربت خاتمے کی حکمت عملی قابلِ ستائش قرار، صدر ژی جن پنگ کو اہم کامیابی پر مبارکباد پیش۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایک ٹویٹ میں صدر ژی جن پنگ اور چینی حکومت کو ملک میں غربت کے خاتمے کے اہم کارنامے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق انہوں نے اس فتح کو بے مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین نے گزشتہ 35 سالوں میں 750…
Read More »کرغیزستان سی پیک رابطہ کاری سے فائدہ اٹھانے کے لئے گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کر نے کا خواہاں۔
پاکستان میں کرغزستان کے سفیر ایرک بیشیمبیف نے وسطی ایشیاء ، چین اور پاکستان کے مابین اپنے مختصر آمدورفت کے رابطے کو بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور مستقبل میں مختلف شعبوں میں زیادہ…
Read More »











