Latest News Urdu
سدا بہار دوستی: چینی میڈیا نے کووڈ-19کے دوران پاک چین تعاون کو مثالی قرار دے دیا۔
چائنہ اکنامک نیٹ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کووڈ-19 کی وبا کے دوران پاکستان کو چین کی امداد نے وبا سے لڑنے کی صلاحیت میں اضافہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس رپورٹ میں چینی طبی امداد،ویکسین اور آلات کی فراہمی پر روشنی ڈالی گئی…
Read More »اسد عمر کی جانب سے متعلقہ حکام کو سی پیک کے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں کام کی پیش رفت تیز کرنے کی ہدایت۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا دورہ کیا اور سی پیک کے خصوصی اقتصادی زون کی ابتدائی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ایس ای زیڈ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے…
Read More »اقتصادی جمود کا خاتمہ گیم چینجر سی پیک کے ذریعے ہی ممکن ہوگا، گورنر بلوچستان۔
گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے گوادر بندرگاہ کا دورہ کرتے ہوئے سی پیک کے مستقبل کے حوالے سے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے جڑے منصوبوں کی تکمیل کے بعد دنیا میں معاشی ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے نوجوانوں کو…
Read More »چین پاکستان کی معیشت کے استحکام کے لئے سی پیک کے ذریعے سے مدد فراہم کررہا ہے، چینی قونصل جنرل۔
چین کے قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگو نے پاکستان کے روزنامہ دی نیشن کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہےکہ چین سی پیک اور اس سے جڑے منصوبوں کے ذریعے سے پاکستان کی معیشت کے استحکام کے لئے مدد کا خواہاں ہے۔ انہوں نے سفارتی تعلقات کے…
Read More »راشکئی خصوصی اقتصادی زون کو چین کی مکمل حمایت حاصل۔
سرحدچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیر باز بلور نے چینی وفد کے ایس سی سی آئی کے دورے کے دوران کہا ہے کہ راشکئی خصوصی اقتصادی زون کو پاکستان اور چین کی دونوں حکومتوں کی مکمل حمایت حاصل ہے اور یہ صوبہ کے پی کےکو ترقی کی راہ…
Read More »پاکستان سی پیک کی اعلٰی معیاری تعمیر کو یقینی بنا رہا ہے، معین الحق۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے سی پیک کی اعلٰی معیاری تعمیر کو یقینی بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی وبائی صورتحال کے دوران بھی اس منصوبے پر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے۔ انہوں نے خیبر پختونخوا کو…
Read More »پاکستان میں بجلی سے چلنے والی بسیں اور دیگر گاڑیاں متعارف کرانے کے لئے مفاہمت نامے پر دستخط۔
پاکستان میں الیکٹرک بسوں کو متعارف کرانے کے لئے ڈائیوو ایکسپریس پاکستان،چین سے سکائی ویل اور سویڈن سے ہٹاچی اے بی بی پاور گرڈ کے مابین سہ فریقی مفاہمت نامےپر دستخط ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایم او یو پاکستان کو بجلی کی گاڑیاں اور چارجنگ انفراسٹرکچر کے لئے ویلیو چَین…
Read More »بھاری سرمایہ کاری،قرضوں کا جال نہیں۔چین کی وضاحت۔سی پیک توانائی کے منصوبوں پر کام کی پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے پریس بریفنگ کے دوران واضح کیا ہےکہ سی پیک توانائی کے منصوبوں کوقرض کی بجائے بھاری تجارتی سرمایہ کاری کے ضمن میں لینا چاہئے اور اس مد میں پاکستانی حکومت پر کچھ بھی واجب الادا نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی…
Read More »جنوبی ایشیاء سی پیک کے تحت بہتر تجارتی تعلقات کے ذریعے سےغربت پر قابو پا سکتا ہے، وزیر اعظم عمران خان۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء غربت سے نمٹنے کا واحد راستہ تجارتی تعلقات میں بہتری ہے۔ سری لنکا کے اپنے سرکاری دو روزہ دورے کے دوسرے روز وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا کے تاجروں کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں سرمایہ…
Read More »چین کی ای سپورٹس ایسوسی ایشن پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کی خواہاں۔
بیجنگ ای سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین لیو جین نے ای سپورٹس چیمپین شپ کی میزبانی کے لئے پاکستانی تنظیموں کے ساتھ تعاون کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان مستقبل میں ای سپورٹس کا بڑھتا ہوا رجحان کا مشاہدہ کرے گا۔ واضح…
Read More »











