Latest News Urdu
چینی میڈیا کی جانب سے سی پیک سیکیورٹی سے متعلق پاکستان کے موثر اقدامات قابلِ ستائش قرار۔
چینی میڈیا نے پاکستان کی جانب سے سی پیک کے تحفظ کے لئے کیے گئے حالیہ حفاظتی اقدامات کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ سنہوا نیوز نے پاک فوج کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کے پاک فوج کے مکمل سیکیورٹی اقدامات اور…
Read More »سی پیک پراجیکٹس کے تحت کوئلہ پر مبنی بجلی کی پیداوار میں اضافہ۔
جنوری 2021 کے بعد سی پیک سے وابستہ کوئلے سے چلنے والے بجلی کی پیداوارکے منصوبوں کے تحت مختلف ایندھنوں کی مجموعی پیداوار میں 3.7 فیصد تک اضافے کے ساتھ2560 گیگا واٹ (جی ڈبلیو ایچ) کی سات ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔ گزشتہ پانچ سالوں میں پاکستان…
Read More »شہد کی پیداوار میں چینی تعاون پاکستانی برآمدات میں واضح اضافہ کر سکتا ہے۔
پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے چیئرمین ڈاکٹر محمد عظیم خان نے چائینہ اکنامک نیٹ (سی ای این) کے ذریعے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں پاکستان کے شہد کی برآمدات کے وسیع امکانات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لیب اور سرٹیفیکیشن سسٹم کے…
Read More »سی پیک کے تحت کوئی ایک بھی پراجیکٹ تعطل یا تاخیر کا شکار نہیں،چینی عہدیدار
گوادر بندرگاہ کے امور کو چلانے والی چائینہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کے چیئرمین نے سی پیک منصوبوں میں تاخیر سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والی من گھڑت خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے مذمت کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہےکہ کووڈ-19…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سی پیک کے تحت سری لنکا کے لئے وسطی ایشیاء تک تجارت اور رابطہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار۔
وزیر اعظم عمران خان نے کولمبو میں اپنے سری لنکا کے ہم منصب مہندا راجا پاکسہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے سی پیک کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا ایک فلیگ شپ پراجیکٹ اور تجارت اور سرمایہ کاری کا ایک بہترین موقع قرار دیا ہے۔ مزید…
Read More »پاکستان اور چین کی جانب سے جواہرات اور زیورات کی صنعت میں ممکنہ تعاون بڑھانے پر غور۔
چینی قونصل جنرل برائے پاکستان اور چیئرمین پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی (پی جی جے ڈی سی) کے درمیان پاکستان اور چین کے مابین جواہرات اور جیولری کی صنعت کی ترقی کے سلسلے میں باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قیمتی پتھر کے…
Read More »پاکستان ریلوے ایم ایل ون منصوبے کا آغاز پورے زور و شور کرے گی، اعظم سواتی۔
وزیر ریلوے اعظم سواتی نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان ریلوے سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبے کو دونوں اطراف سے باڑ لگائے گی اور انسانی جانوں کی حفاظت اورحادثات سے بچنے کے لئے لیول کراسنگ کو اوور ہیڈ برج یا انڈر پاسزمیں تبدیل کیا…
Read More »سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے نو توانائی کے منصوبوں نےپاکستان میں واضح تبدیلی رونما کی۔
سی پیک اتھارٹی کے جاری کردہ ایک ویڈیو کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت نو توانائی کے منصوبے مکمل ہوچکے ہیں۔ ان منصوبوں نے نیشنل گرڈ میں 5340 میگاواٹ بجلی شامل کی ہے۔جس سے ملک کی صنعت ، زراعت اور گھریلو صارفین کی بنیادی ضروریات کو…
Read More »بی آر آئی اور سی پیک پاکستان کی سبز ترقی میں بھرپور کردار ادا کررہے ہیں، رپورٹ۔
گرین بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو سینٹر کی جانب سے جاری کردہ’چائینہ بی آر آئی انویسمنٹ رپورٹ 2020′ کے عنوان سےایک رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 2013 سے 2020 تک قابل تجدید توانائی سرمایہ کاری (جس میں 47 فیصد ہائیڈرو پاور پر مبنی ہے) کو بھرپور طور پر راغب کیا…
Read More »پاکستان اور چین کے عوام کے مابین تعلقات کو مزیدمستحکم کرنے کی ضرورت پر زور۔
یوتھ کمیٹی آف انٹرپرینیور ایسوسی ایشن کی نائب صدر ژانگ نا نے ایک انٹرویو میں پاکستان اور چین کے عوام کے درمیان روابط کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیاہے۔ واضح رہے کہ رواں سال پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے طور منایا جارہا ہے لٰہذا…
Read More »











