Latest News Urdu
سی پیک سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے پاکستان کی کوششوں میں تیزی کا موجب بنے گا، ڈاکٹر طلعت۔
انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹیڈیز کے چائینہ پاکستان سٹیڈی سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طلعت شبیر نے سی پیک کے حوالے سے مثبت رائے عامہ کی تشکیل کے لئے پاک چین تعلقات اور سی پیک دشمن طاقتوں کی خبروں کا تدارک کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
Read More »حکومت بلوچستان کی جانب سےگوادر خصوصی اقتصادی زون کو ’ٹیکس فری زون‘ قرار دینے پر غور۔
گوادر میں صنعتی کاری کے خواب کو پورا کرنے کے لئے بلوچستان حکومت گوادر سپیشل اکنامک زون کو ’ٹیکس فری زون‘ قرار دینے اور سرمایہ کاروں کے لئے ون ونڈو آپریشن قائم کرنے کے لئے منصوبہ بندی کر رہی ہے۔واضح رہے کہ گوادر میں 20 ارب روپے کے منصوبے تیزی…
Read More »سی پیک لائیو سٹاک کے شعبے میں ترقی کے نئے مواقعوں کے لئے نہایت اہمیت کاحامل،وزیر لائیو سٹاک و فشریز۔
سندھ کےوزیر برائے لائیوسٹاک اینڈ فشریز عبدالباری پتاف نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو لائیو اسٹاک سیکٹر کو مزید منافع بخش بنانے کا ایک بہترین موقع قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق اس شعبے میں سرمایہ کاری کے خواہشمند نجی شعبے کو حکومت سندھ کی مدد کی یقین دہانی کرواتے…
Read More »سی پیک منصوبے نے پاکستان کو بجلی فراہم کی ، روزگار کے کثیرمواقع فراہم کیے۔
ساہیوال کول فائرڈ پاور سٹیشن کے ایک سینئر عہدیدار ایم منیب نے کہا ہےکہ پاکستان میں توانائی کی فراہمی کے مسئلے کو سی پیک بجلی کے منصوبوں کے ذریعے حل کیا گیا ہے جو وباکے دوران بھی فعال رہے ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں سے اب…
Read More »لاہور میں چین کا 150ملین ڈالر کا منصوبہ پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافے کا موجب بنے گا۔
امید ظاہر کی جارہی ہے کہ چیلنج فیشن انڈسٹریل پارک لاہور میں ایک چینی منصوبے کے تحت 150 ملین ڈالر کی لاگت سے موجودہ سہولت سے برآمدات میں 54 ملین کا نمایاں اضافہ کرے گا۔ اس طرح اگلے سال سالانہ120 ملین ڈالر کے برآمدات کے اعداد و شمار آئندہ چند…
Read More »پاکستان سی پیک کے تحت دوطرفہ تعاون کو متنوع بنائے گا، ڈاکٹر معید یوسف
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف نے چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران کہا ہےکہ حکومتی سطح پر باہمی روابط کے علاوہ پاکستان اور چین کے مابین دو طرفہ عوام کے درمیان روابط پر بھی خاص توجہ دینی چاہیے۔ انہوں نے تھنک…
Read More »چینی خریدار پاکستان کی ڈیری مصنوعات درآمد کرنے کے خواہشمند۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ کے کمرشل کونسلر بدر الزمان نے چائینہ اکنامک نیٹ (سی ای این) سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کی دودھ کی مصنوعات کے خالص اورمعیاری ہونےکی وجہ سے چینی مارکیٹ میں بہت زیادہ مانگ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں تازہ دودھ…
Read More »سی پیک سماجی و اقتصادی ترقی کے نئے مواقعوں کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا،سپیکر قومی اسمبلی۔
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان افغانستان پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ (پاک افغان پی ایف جی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 8 ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے سی پیک کو تعمیر و…
Read More »سی پیک کی کامیابی سے تکمیل دونوں ملکوں کے لئے فائدہ مند،کووڈ-19ویکسین کاتحفہ دینے پر شکریہ۔آرمی چیف۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور علاقائی سلامتی اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کے دوران آرمی چیف نے آزمائش کی ہر گھڑی میں چین کی غیر متزلزل پاکستان کی حمایت کی…
Read More »وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ کی پشاور-ڈی آئی خان خان موٹر وے کو سی پیک میں شامل کرنے کی تاکید۔
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان نے متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت کی ہےکہ وہ سی پیک میں 270 ارب روپے کی لاگت کے 360 کلو میٹر پر مشتمل پشاور-ڈی آئی خان موٹر وے منصوبے کو پلاننگ کمیشن کے ساتھ شامل کریں۔ نیز پراجیکٹ کا پی سی ون منظوری کے لئے متعلقہ…
Read More »











