Latest News Urdu
وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت زرعی جدت کاری کو پاکستان کی ترقیاتی حکمت عملی کا ایک اہم عنصر قرار دیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے بین الاقوامی فنڈ برائے زرعی ترقی (ایفاد) گورننگ کونسل کی 44 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ملک کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں زرعی جدیدیت اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں…
Read More »پارلیمانی کمیٹی کی سوست بارڈر کوسال بھر مکمل طور پر فعال رکھنے کی سفارش۔
پارلیمانی کمیٹی برائے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی ایم این اے شیر علی ارباب کی زیر صدارت اجلاس میں سوست میں پاک چین سرحد کو سال بھر مکمل طور پر فعال رکھنے کی سفارش کی ہے۔ کمیٹی کا موقف تھا کہ اس اقدام سے پاک چین تجارت کے…
Read More »سی پیک پورٹ فولیو کو متنوع بنانے کے لئے سی پیک میں تیسرے ملک کی شرکت ناگزیر، معین الحق
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے فینکس ٹی وی کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں سی پیک میں تیسرے ملک کی شرکت کا خیرمقدم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لئے فائدہ مند ثابت…
Read More »گورنر بلوچستان نے سی پیک کو خطے کی اقتصادی ترقی کے لئے نیک شگون قرار دیا۔
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ ہے سی پیک کی تکمیل سے معاشی جمود کا خاتمہ ہوگا اور پورا خطہ اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا۔ انہوں نے بوستان انڈسٹریل زون (بی آئی زیڈ) میں سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے ضروری انتظامات کی…
Read More »بیرون ممالک مقیم پاکستانی اور چینی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے ماڈل اقتصادی زون کا قیام عمل میں لانے پر غور۔
وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جوان بخت نے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں سی پیک منصوبوں سے متعلق کابینہ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بیرون ملک مقیم پاکستانی اور چینی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے ایک ماڈل معاشی زون کے قیام کا اشارہ دیا ہے۔ انہوں…
Read More »گوادر خصوصی اقتصادی زون:43چینی کمپنیوں کی جانب سےصنعت کاری میں حصہ لینے کےعزم کا اظہار۔
چائینہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین ژانگ باؤزنگ نے گوادر میں کام کی رفتار کے حوالے سے سی پیک کے مخالفین کی جانب سے غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے سے متعلق مذہوم عزائم کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے تمام منصوبوں پر کام تیزی سے…
Read More »چین کا نیا ‘بیل کا سال’محنت ، لگن ، طاقت اور ہمت کی علامت۔چینی سفیر نونگ رونگ۔
چینی نیا’بیل کاسال’ اور ‘پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منانے کے لئے ملینیم ایجوکیشن (ٹی ایم ای) اور ملینیم کنفیوشس کلاس روم (ایم سی سی) کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے چینی بیل کے سال کو محنت…
Read More »گورنر پنجاب پاک چین اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے پُر عزم۔
گورنر چوہدری سرور نے گورنر ہاؤس میں پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی فریقین کی تجاویز پر غور کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے جوپاک چین اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے معاون…
Read More »علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی سی پیک اتھارٹی کا فلیگ شپ پراجیکٹ ہے،عاصم سلیم باجوہ۔
چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) کے اپنے دورے کے دوران کہا ہےکہ فیصل آباد عوام کے ساتھ ساتھ نجی شعبے میں بھی سرمایہ کاری کے لئے تمام تر کاوشوں کو بروئے…
Read More »سینیٹر مشاہد حسین سید نے “نئی سرد جنگ” کے تصور کو سختی سےمسترد کردیا ، بی آر آئی کو رابطہ سازی اور تعاون کا اہم محرک قرار دیا۔
سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نےپاک بحریہ کی امن مشقوں کے ایک حصے کے طور پر منعقدہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز (این آئی ایم اے) کے زیر اہتمام بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو جس…
Read More »











