Latest News Urdu
پاکستان تیسرےچینی ویکسین کو گرین سگنل دینے والا پہلا ملک بن گیا۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈی آر پی) نے کین سینو اور سینوفرم ویکسین کے بعد تیسری چینی ویکسین “زیڈ ایف 2001” کو پاکستان میں تیسرے مرحلے کے ٹرائلز کی اجازت دی ہے۔ یہ ویکسین آنہوئی زہیفی لانگ کام بیولوجک فارمیسی کمپنی لمیٹڈ ، اور چینی اکیڈمی آف سائنسز کے…
Read More »سی پیک پرکام کی پیش رفت تمام تر مشکلات کے باوجود خوش اسلوبی سے جاری ہے، ماہرین۔
سری لنکا کے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹیڈیز کے دوشنی ویراکون اور موناش یونیورسٹی کی معاشیات کی پروفیسر سیسرا جیاسوریہ نے امریکی میگزین “دی اٹلانٹک” میں ایک تحقیقی مضمون میں چینی قرضوں کے جال کے نام نہاد مفروضے کو مسترد کرتے ہوئے اس حقیقت کو آشکار کیا ہے کہ چینی سرمایہ…
Read More »این ایل سی نے سی پیک مغربی روٹ کے پیکیج-1کا 95فیصد کام مکمل کر لیا۔
نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) سی پیک مغربی روٹ کا سب سے ایک اہم پیکیج-1 جلد مکمل کرنے والا ہے کیونکہ اس حصے میں 95 فیصد کام کو بلڈوز کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ یہ چار لین کیریج وے پر مشتمل ہے جس کی لمبائی 55 کلو میٹر ہے…
Read More »چین کا اقتصادی عروج مشترکہ مستقبل اورخوشحال معاشرے کی تشکیل کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا، پاکستانی محقق۔
انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک سٹیڈیز اسلام آباد کے چائینہ پاکستان سٹیڈی سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طلعت شبیر نے چین کی اقتصادی ترقی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی وبا کے دوران بھی اس میں کوئی لغزش نہیں آئی۔ ڈاکٹر طلعت کے مطابق چینی معیشت کی اقتصادی اڑان…
Read More »سی پیک توانائی کے منصوبوں نے پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کو ماضی کی ایک مثال بنا دیا۔
سی پیک کے تحت ساہیوال کول پاور پلانٹ میں کام کرنے والے لاہور کے انجینئر احتشام تنویر نے سی پیک کے تحت بجلی کے منصوبوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان منصوبوں نے پاکستان میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے کو حل کرنے میں نہایت اہم کردار اداکیا…
Read More »پاکستان چین دو طرفہ تعلقات ہر آزمائش پر پورا اترے ہیں،وائس چانسلر،کے یو۔
وائس چانسلر (وی سی) پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے یونیورسٹی کے گیسٹ ہاؤس میں منعقدہ “ہیپی بہار میلہ” سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چین نے ہر آزمائش میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے اور کووڈ-19 کے دوران بے لوث مدد دو طرفہ مضبوط تعلقات کا مظہرہے۔ انہوں…
Read More »ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے چین کی کووڈ-19 ویکسین کو گرین سگنل دے دیا۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے کورونا وائرس کے لئے چین کی کین سینو ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔ اس طرح یہ ویکسین پاکستان میں منظوری حاصل کرنے والی چوتھی ویکسین بن گئی ہے۔ کین سینوبائیوکی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس…
Read More »سینیٹر شبلی فراز نے پاک چین تعلقات کو مثالی قرار دیتے ہوئےچینی تجربات سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا۔
وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے چینی قمری نئے سال کے آغاز کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے پاک چین تعلقات کو مثالی قرار دیا اور چینی ماڈل آف گورننس کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ انہوں نے کہا کہ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد…
Read More »سی پیک سے متعلق نئے مفاہمت نامے پر دستخط سےسی پیک پراجیکٹس پر کام کی رفتار میں تیزی آئے گی۔
پاکستان کی قومی اسمبلی اور فریڈرک – البرٹ اسٹیفنگ (ایف ای ایس) پاکستان نے سی پیک پر پارلیمانی اداراتی تعاون بڑھانے اور اس سلسلے کو مزید آگے بڑھانے کے لئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک ارباب شیر علی نے مفاہمت نامہ پر…
Read More »پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی پاک چین دوستی کی اصل روح ہے، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی۔
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چینی میڈیا کو دیے گئے اپنےایک انٹرویو میں کہا ہےکہ دونوں ملکوں کی حکومتوں کی ایک دوسرےکی حمایت اور پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی دو طرفہ دوستی کی اہم خصوصیات ہیں۔ انہوں نے دو طرفہ دوستی کو ہمالیہ سے بلند اور سمندروں سے بھی زیادہ…
Read More »











