Latest News Urdu
پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ بھرپور طریقے سے منانے کے لئے 100 سے زائد سرگرمیوں کی منصوبہ بندی،معین الحق۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منانے کے لئے سو سے زائد سرگرمیوں کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اس میں اعلٰی سطح کے وفود کے تبادلے ، ثقافتی نمائشیں ، فوٹو گرافی کی نمائشیں ، فیشن ایونٹس ،…
Read More »گورنر بلوچستان نے سی پیک کو گیم چینجر اہمیت کا حامل قرار دے دیا۔
گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے گورنر ہاؤس میں پی اے ایف ائیر وار کول-لیج کورس کے ٹرینی افسران سے گفتگو کرتے ہوئے سی پیک کو پاکستان سمیت پورے خطے کے لئے گیم چینجر منصوبہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان معدنی وسائل سے مالا مال ہے جن…
Read More »چیئرمین این ایچ اے کی جانب سےسی پیک مغربی روٹ پر کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے چیئرمین کیپٹن (ر)سکندر قیوم نے سی پیک کے مغربی روٹ کوریڈور کے ایک سیکشن ہکلہ(ایم -1) – ڈی آئی خان موٹر وے پراجیکٹ کے تمام پیکیجز کے اپنے دورے کے دوران کام کی رفتار اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ مزید…
Read More »چینی قونصل جنرل نے اورنج لائن کو سی پیک کا گولڈن بزنس کارڈ قرار دیا۔
عوامی جمہوریہ چین کے قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگو نے سی پیک کے تحت تعمیر کردہ اورنج لائن میٹرو ٹرین میں کام کرنے والے چینی اور پاکستانی عملے کو چینی نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اورنج لائن کو سی پیک کا گولڈن بزنس کارڈ قرار دیا…
Read More »پاک چین کووڈ۔19 تعاون آہنی برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے،وانگ وین بین۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اپنی پریس بریفنگ کے دوران پاک چین کووڈ-19 تعاون کو آہنی برادرانہ تعلقات کا مظہر قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کورونا وائرس کے خلاف جنگ ، اقتصادی بحالی میں تیزی لانے اور سماجی ترقی کو یقینی بنانے میں…
Read More »نیشنل پارٹی کی جانب سے چینی صدر شی جن پنگ کو نئے سال کی خصوصی مبارکباد۔
نیشنل پارٹی آف پاکستان کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے چینی نئے سال کے موقع پر اپنی پارٹی کی طرف سے صدر شی جن پنگ کو خصوصی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی اور نیشنل پارٹی پاکستان ماضی میں قریبی شراکت دار رہے ہیں اور…
Read More »واپڈا منصوبوں کی تکمیل میں چینی امداد نہایت اہمیت کی حامل ہے،چیئرمین واپڈا۔
واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران کہا ہےکہ واپڈا منصوبوں کی تکمیل میں چینی امداد نہایت مددگار ثابت ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم ، مہمند ڈیم…
Read More »پاکستان اورچین نے سی پیک کے تحت ایم ایل ون کے جلد آغاز پر اتفاق کیا۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے منگل کو وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے ملاقات کی اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اور مین لائن (ایم ایل 1) منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک چین دوستی کو مستحکم کرنے میں چینی سفیر کے کردار کی تعریف کرتے…
Read More »چین کی جانب سےسنکیانگ سے متعلق سینیٹر مشاہد حسین سید کا مثبت بیان خوش آئند قرار۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے بریفنگ کے دوران سینیٹ پاکستان کی خصوصی کمیٹی برائے امورِ خارجہ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید اور چین میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر علی الدہہری کے تبصروں کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی…
Read More »سی پیک کے تحت تھر کول بلاک ون منصوبے کا سفر خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے، لی جیگن۔
چائینہ سندھ ریسورسز پرائیویٹ لمیٹڈ (ایس ایس آر ایل) کے چیف آپریٹنگ آفیسر لی جیگن نے چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے فریم ورک کے تحت منصوبے تھر کول بلاک ون منصوبے کی پیشرفت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس پر پیش رفت تیزی سے آگے بڑھ رہی…
Read More »











