Latest News Urdu
سندھ حکومت اپنی بالغ آبادی کو چینی کووڈ-19 ویکسین لگانے کی خواہاں۔
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے چینی قونصل جنرل لی بیجیان سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ 20 ملین چینی کووڈ-19 ویکسین کے آرڈر کے لئے ضروری منظوری حاصل کرنے کے لئے سندھ حکومت متعلقہ حکام سے رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ پہلے وفاقی حکومت…
Read More »چین نے پاک فوج کو ترجیحی بنیاد پر کورونا ویکسین عطیہ کر دی۔
پاک فوج نے چین سے ملنے والی ویکسین کو قومی ویکسین ڈرائیو میں عطیہ کردی ہے۔ پاکستان آرمی دنیا کی پہلی فوج ہے جس نے چین سے ویکسین وصول کی ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیلتھ ورکرزکو اس…
Read More »سنکیانگ سے متعلق مغربی سازشیں بے بنیاد اور من گھڑت، خطہ خوشحالی اور امن و استحکام کا گہوارہ،سینیٹر مشاہد حسین سید۔
سینیٹ آف پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور اور پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے سنکیانگ کی صورتحال سے متعلق مغربی سیاستدانوں اور میڈیا کے دعوؤں کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دینے ہوئے سختی سے مسترد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنکیانگ…
Read More »سی پیک انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے ماڈل میں تبدیلی لائے گا،سی ایچ آئی این سی اے
چائینہ انٹرنیشنل کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن (سی ایچ آئی این سی اے) کے مطابق سی پیک کے تحت جس طرح سے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی کا سلسلہ رہی ہے وہ اس ماڈل کو بدل دے گا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ چین نے بی آرآئی ممالک میں بہت…
Read More »پاک چین دسویں جے سی سی اجلاس میں پارکو کوسٹل ریفائنری منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا۔
پاکستان 8-9 ارب ڈالر کی مالیت کی پارکو کوسٹل ریفائنری اور پیٹرو کیمیکل کمپلیکس کی تعمیر میں چینی شراکت کا خواہاں ہے۔ اس کو حب بلوچستان میں تعمیر کیا جائے گا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق دسویں پاک چین جے سی سی اجلاس کے دوران اس منصوبے…
Read More »گوادر سی پیک پراجیکٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ایڈمرل ایم امجد خان نیازی۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ایم امجد خان نیازی نے گلوبل ٹائمز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران گوادر بندرگاہ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ تجارتی بندرگاہ سی پیک منصوبے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ قومی امکان…
Read More »پاک چین بحری تعاون بھرپور طریقے سے فروغ پا رہا ہے۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ایم امجد خان نیازی نے گلوبل ٹائمز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کہا ہےکہ چین سے نیول ہارڈویئر کی خریداری سے بحریہ کی جارحانہ صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان نے حال ہی میں ایف 22 پی فرائیگیٹ ، فاسٹ…
Read More »سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی کا ضامن ہے، سینیٹر محمد علی سیف۔
سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے قومی یکجہتی کے کنوینر سینیٹر محمد علی سیف نے کہا ہےکہ سی پیک نے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے کثیر مواقع پیدا کیے ہیں جس کی وجہ سے ان کی سماجی و اقتصادی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک…
Read More »چین کووڈ-19 ویکسین کی دوسری کھیپ کل عطیہ کرے گا۔
چین پاکستان کو نصف ملین خوراکوں پر مشتمل سینوفرم ویکسین کی دوسری کھیپ کل عطیہ کرے گا۔تفصیلات کے مطابق عطیہ کردہ ان ویکسینز کو پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) ایئر فورس کی خصوصی پرواز کے ذریعے پہنچایا جائے گا۔ عہدیداروں کے مطابق یہ کھیپ “دونوں ملکوں کے درمیان فوجی…
Read More »چینی خریداروں کی جانب سے پاکستانی بھینسوں میں دلچسپی ظاہر۔
پاک چین زرعی تعاون انفارمیشن پلیٹ فارم کے تحت منعقدہ کاروباری میچ میکنگ ایونٹ کے دوران چینی کاروباری اداروں نے پیداوار بڑھانے اور ہم آہنگی پیدا کرنے کے لئے مشترکہ طور پر پاکستانی کاروباری اداروں کے ساتھ بھینسوں کٹوں کی افزائش میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس سلسلے میں…
Read More »











