Latest News Urdu
سی پیک دونوں ممالک کے مابین ثقافتی راہداری تشکیل دینےمیں مدد فراہم کرسکتا ہے۔محقق۔
چین کی ساوتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹر پروفیسر اور چارہار انسٹیٹیوٹ کے سینئر فیلو چائینگ ژیونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین تہذیب و ثقافت کے علمبردار ہونے کے ناطے سی پیک کو ایک ثقافتی راہداری تشکیل دینے کا موقعے سے بھرپور فائدہ اٹھا…
Read More »سدا بہار پاک چین دوستی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے تقریباًہر شعبے میں پاک چین دو طرفہ تعاون کی شاندار الفاظ میں تعریف کرتے کہا ہےکہ کووڈ-19کی عالمی وبا ہو یا کوئی دوسرا مسئلہ دونوں ممالک ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
Read More »چینی بائیوماس ٹیکنالوجی زرعی جدید کاری کے لئے توانائی کی فراہمی میں مددگار ثابت ہوگی۔
توانائی کے بحران کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے ایک اہم پیشرفت میں چین ایک بار پھر لنجو یونیورسٹی کی تیار کردہ اپنی بائیو ماس ٹیکنالوجی کو برآمد کرکے پاکستان کو درپیش اس مسئلے کے حل کے لئے سامنےآیا ہے۔ ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ اس ٹیکنالوجی…
Read More »سی پیک پاکستان کے روشن مستقبل کا ضامن ہے،عاصم سلیم باجوہ۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کے ساتھ ساتھ پورے خطے کی اقتصادی ترقی،خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود کا اہم ذریعہ بن گیا ہے۔ اسی وجہ سے وسط ایشیاء کے متعدد ممالک اس منصوبے کا حصہ بننے کے خواہاں…
Read More »چائینہ کلچرل سینٹر پاک چین دوستی کی سالگرہ منانے کے پروگرامات کی میزبانی کرے گا۔
پاک چین سفارتی تعلقات کی سالگرہ کے حوالے سےسال 2021 کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان میں چینی ثقافتی مرکز نے چین کے نئے سال کو آن لائن منانے اور پاک چین دوستی کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر متعدد ثقافتی سرگرمیوں کی میزبانی کرنے کا منصوبہ بنایا…
Read More »چینی ٹیکنالوجی پاکستان کو ٹڈی دل کے خطرات سے نمٹنے میں مدد فراہم کررہی ہے۔
چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) کی انسٹیٹیوٹ آف ریموٹ سینسنگ اینڈ ڈیجیٹل ارتھ کی مدد سے آر ایس سی آر او پی کی جاری کردہ رپورٹ ملٹی سورس ارتھ آبزرویشن کے اعداد و شمار،سیلف ڈویلپمنٹ ماڈل اور الگورتھم سے مزین تجزیہ ، پیش گوئی اور ٹڈیوں کے بھیڑ…
Read More »سی پیک منصوبوں پر کام کی پیش رفت تیزرفتاری اور خوش اسلوبی سے جاری ہے۔عاصم سلیم باجوہ
سی پیک منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیرصدارت ایک اعلٰی سطحی اجلاس کے دوران سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تمام منصوبوں پر…
Read More »ٹرانس ہمالیہ موسمیاتی تبدیلی فورم میں مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے قریبی تعاون کی ضرورت پر زور۔ سینیٹر مشاہد حسین سیدنے ’سرد جنگ مائنڈ سیٹ‘ سے ماوراموسمیاتی تبدیلی اور کورونا وائرس سے نمٹنے پر زور دیا ، نومبر 2021 میں گلاسگو موسمیاتی سمٹ سے قبل علاقائی اجلاس طلب کرنے کی اہمیت پر زور۔
ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آن لائن سیمینار چین کے صوبہ تبت کے دارالحکومت بیجنگ اور لہسا سے بیک وقت بین الاقوامی تعاون کیلئے ٹرانس ہمالیہ فورم کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔ اس فورم میں ایشیاء ، یورپ ، امریکہ اور لاطینی امریکہ سے نامور شخصیات اور ماہرین نے شرکت کی۔…
Read More »قومی اسمبلی نے سی پیک اتھارٹی بل 2020 منظور کر لیا۔
پاکستان کی قومی اسمبلی نے سوموار کو اپنے آخری اجلاس کے دوران سی پیک اتھارٹی بل 2020منظور کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس بل کو پارلیمانی امور سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر بابر اعوان نے پیش کیا۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین سے قبل اکتوبر…
Read More »پاکستانی نوجوان پاک چین تعاون کو مضبوط بنانے کے خواب کی تعبیر کے لئے کوشاں۔
چین کے شمال مغربی پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی (این پی یو) میں نیول آرکیٹیکچر اینڈ اوشین انجینئرنگ میں زیرِتعلیم کراچی سے تعلق رکھنے والے طالب علم حفیظ اللہ قاضی نے کہا ہے کہ چین میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ سی پیک میں شمولیت کے ذریعے سے پاک چین…
Read More »











