Latest News Urdu
پی سی جے سی سی آئی اور سی اے ایف ٹی ای سی کے درمیان تجارت اور ترقی کے مواقعوں کو بہتر بنانے کے معاہدے پر دستخط۔
پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) اور چینگڈو ایسوسی ایشن برائے غیر ملکی تجارت و اقتصادی تعاون (سی اے ایف ٹی ای سی) نے دونوں ممالک کی تجارت اور ترقی کو فروغ دینے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ پی…
Read More »پاکستان میں منعقدہ پہلی بین الاقوامی ورچول نمائش نے چین کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔
پاکستان میں منعقدہ پہلی عالمی ورچول پانچ روزہ نمائش، ٹیکسپو، جس کا مقصد کاروباری اداروں کو جوڑنا اور تجارتی روابط کو فروغ دینا ہے کی شروعات بروز سوموار سے ہوئی ہے۔ جبکہ اس کا دورانیہ 24 گھنٹے پر محیط ہوگا تاکہ زیادہ سے زیادہ کاروبار کو فروغ دیا جاسکے۔ ٹیکسپو…
Read More »کووڈ-19 ویکسین کاتحفہ دینے پر پاکستان کا چینی صدر شی جن پنگ سے تشکّر کا اظہار۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی کمپنی سونوفرم کی جانب سے کووڈ-19 ویکسین کی 0.5 ملین خوراکوں کا تحفہ وصول کرنے کے بعد صدر شی جن پنگ اور اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی کا وبائی مرض کے دوران پاکستان کو اہم ترجیح دینے پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔…
Read More »ایف پی سی سی آئی نے پاک چین تجارتی واقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا۔
چیئرمین فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) قربان علی نے مرکزی دفتراسلام آباد میں چینی سفیر نونگ رونگ سے ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور چین کے مابین تجارتی اور معاشی تعلقات کو مستحکم کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ گلگت…
Read More »چینی محقق کی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مضبوط موقف کی شاندار الفاظ میں تعریف۔
چین کے جنوبی ایشیا کے ممالک میں چین کے سابق دفاعی اتاشی چینگ ژینگ نے چینی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مسئلہ کشمیر کو سفارتی سطح پر اجاگر کرنے میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں قیامِ امن کے لئے پاکستان…
Read More »چین کو پاکستانی برآمدات میں بڑے پیمانے پر ریکارڈ اضافہ۔
عوامی جمہوریہ چین (جی اے سی سی) کے کسٹمز انتظامیہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق چین کوپاکستانی برآمدات میں 41 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا اور دسمبر 2020 میں چین کی درآمدات 312.33 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ مجموعی طور پر جنوری2020 سے دسمبر 2020 کے دوران کووڈ-19…
Read More »چین سےکووڈ-19 ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔
چین کی سینوفرم کی جانب سے تیار کردہ کووڈ-19ویکسین کی 500000 خوراکوں کی پہلی کھیپ پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ یہ ویکسین چین کی طرف سے پاکستان کے لئے ایک خاص تحفہ اور مضبوط دو طرفہ تعلقات کا مظہرہے۔ پاکستان…
Read More »کویت سی پیک میں سرمایہ کاری کا خواہشمند۔
سی پیک کو گیم چینجر قرار دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کویت کے نائب وزیر امور خارجہ برائے ایشین امور ایمبیسڈرعلی سلیمان السعید سے ملاقات کے دوران کہا ہےکہ اس منصوبے سے پورے خطے میں خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ کویت کے وفد کو…
Read More »پاکستان نیوی نےچین سے جدید ترین جنگی جہاز کا معاہدہ کر لیا۔
پاکستان کی سمندری دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے مقصد کے تحت پاک بحریہ نے چین سے لینے کے لئے چار جنگی جہازوں 054اے/پی کی فریگیٹوں کی تعمیر کا معاہدہ کیا ہے۔اس کا انعقاد شنگھائی کے ہڈونگ – ژونگہا شپ یارڈ میں ہوئی۔ پاک بحریہ کے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل…
Read More »پاکستان کے زرعی شعبے کو جدید تربنانے میں چین کی مدد نہایت اہمیت کی حامل،وزیراعظم عمران خان۔
وزیراعظم عمران خان نے اینٹی پوورٹی انیشی ایٹو ساہیوال کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کے فریم ورک کے تحت ملک میں زراعت کے شعبے کو بہتر بنانے کے لئے چینی معاونت پر انحصار کرتاہے۔ انہوں نے چینی زراعت کے ماڈل کو سراہتے…
Read More »











