Latest News Urdu
چین کی جانب سے سی پیک کے لئے حفاظتی اقدامات میں مسلح افواج کے کردار کی تعریف۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے میجر جنرل ایم عامر نجم ،جی او سی ایس ایس ڈی (ساؤتھ) اور ریئر ایڈمرل جواد احمد ، کمانڈر پاکستان نیوی ویسٹرن کمانڈ سے خصوصی ملاقات کی اور سی پیک منصوبوں اور ان میں کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ میں مسلح…
Read More »چینی سفیر نے گوادر میں گرین ایمپلائمنٹ سکیم کا آغاز کر دیا۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر اعظم عمران خان کے کلین گرین گوادر موومنٹ کے اقدام کے طرز پرگوادر میں گرین ایمپلائمنٹ اسکیم کا آغاز کیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے خطے میں قدرتی ماحولیاتی حفاظت وتحفظ کے لئے سی پیک کو گرین بی آرآئی کے ماڈل…
Read More »چینی سفیر نے گوادر فقیر مڈل سکول کے طلباءکو وظائف سے نواز دیا۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے گوادر فقیر مڈل اسکول کے دورے کے دوران غیر معمولی تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء کو وظائف سے نوازا۔ انہوں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعلیمی میدان میں آگے بڑھیں اور پاک چین دوستی کو بامِ عروج تک پہنچانے…
Read More »گوادر خطے بھر کی خوشحالی کا ایک روشن باب ثابت ہوگا، چینی سفیر
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے گوادر کا خصوصی دورہ کرنے کے بعد کہا ہےکہ وہ بندرگاہی شہر میں ہونے والے ترقیاتی کاموں سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صنعتی کاری کے ذریعے یہ شہر خطے میں تعمیر و ترقی کا ایک روشن باب…
Read More »عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کو علاقائی رابطہ کاری کا اہم محرک قرار دیا۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ(ر) جنرل عاصم سلیم باجوہ نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے صدر میاں طارق مصباح سے ملاقات کی۔جس میں گوادر میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ میں اتھارٹی کے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے سی پیک کے…
Read More »چینی سفیر کی جانب سے گوادر کےخصوصی دورے کے دوران سی پیک پروجیکٹس پر ٹیم ورک نہایت خوش آئند قرار۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے گوادر میں سی پیک کے مختلف منصوبوں کے دورے کے دوران کہا کہ وہ چینی اور پاکستانی کارکنوں کی ٹیم ورک دیکھ کر بہت متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ مشترکہ کوششیں وبائی مرض کے دوران بھی گوادر کی…
Read More »سی پیک کوحقیقی معنوں میں گیم چینجر بنانے کے لئے پاک چین علمی تعاون نہایت ضروری۔
یونیورسٹی آف پشاور (یو او پی) میں چائینہ سٹڈی سینٹر (سی ایس سی) کے زیر اہتمام ایک ویبینار کے دوران مقررین نے سی پیک کو حقیقی معنوں میں گیم چینجر بنانے کے لئے پاک چین علمی تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔ مقررین میں مختلف یونیورسٹیوں کے وائس…
Read More »پاکستان اورچین سی پیک کے تحت پارلیمانی اور اقتصادی تعاون بڑھانے کے لئے کوشاں۔
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے چائینیز نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کے چیئرمین لی ژانشو کے ساتھ ایک آن لائن میٹنگ میں شرکت کی اور مشترکہ پارلیمانی پینل کے قیام کے ذریعے پارلیمانی اور اقتصادی تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس پینل کو…
Read More »پاکستان چین کے ساتھ زرعی اور صنعتی جدت کاری میں تعاون بڑھانے کا خواہشمند۔
پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق نے چین پاکستان زرعی وصنعتی تعاون انفارمیشن پلیٹ فارم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی تعاون سے پاکستان میں سی پیک کے تحت زرعی وصنعتی جدیدیت کے ذریعے سے ترقی کےایک نئے دور کا آغاز ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا…
Read More »چین پاکستان زرعی و صنعتی انفارمیشن شیئرنگ پلیٹ فارم کا باقائدہ آغاز۔
سی پیک کے تحت دو اہم شعبوں یعنی زراعت اور صنعت میں تعاون بڑھانے کے لئےچین اور پاکستان نے معلومات کا تبادلہ اور نتائج کے حصول کے لئے ایک آن لائن پلیٹ فارم شروع کیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم زراعت اور صنعت کے میدان میں تبادلے اور تعاون کے ساتھ…
Read More »











