Latest News Urdu
کابینہ کمیٹی نے سی پیک منصوبوں پر اہم پیشرفت کا جائزہ لیا۔
وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی زیر صدارت سی پیک پر کابینہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران سی پیک کے تحت ورکنگ گروپوں کے ذریعہ شروع کئے گئے مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی کو سی پیک کے تحت صنعتی تعاون…
Read More »گوادر میں 300میگاواٹ کول-فائرڈ پاور پراجیکٹ ای سی سی کی منظوری کا منتظر۔
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) آج 300 میگاواٹ گوادر کوئلہ بجلی منصوبے کے نفاذ کے معاہدے ، ضمنی معاہدے اور بجلی کی خریداری کے معاہدے (پی پی اے) کی سمری کی منظوری پر تبادلہ خیال کرے گی۔542ملین ڈالر کی لاگت کے اس منصوبے کو آئندہ سی پیک…
Read More »چینی کمپنی کمسیٹس یونیورسٹی کے ساتھ مل کر ایل ای ڈی ریسرچ سنٹر قائم کرے گی۔
چینی سرکاری ملکیتی تین کاروباری ادارے جن میں ہیروبوس ٹیکنالوجی ، چائینہ گیزوبا اور ایل ای ڈی سینٹ شامل ہیں پر مشتمل ایک وفد نے سی یو آئی اسلام آباد کیمپس کا دورہ کیا اور ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر تبسم افضل کے ساتھ ملاقات میں ثقافتی تبادلے اور مصنوعات پر مبنی…
Read More »سی پیک اتھارٹی ایکٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی ایکٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ اس قانون میں سی پیک اتھارٹی کے لئے سی ای او کے عہدے کے خاتمے ، فیصلہ سازی میں سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین کے اختیارات میں کمی اور بزنس کونسل کے قیام کے…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کل گوادر کا پہلا خصوصی دورہ کریں گے۔
پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے کے نئے سفیر نونگ رونگ دیگر عہدیداروں کے ہمراہ کل گوادر کا خصوصی دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ گوادر بندرگاہ کو سی پیک میں مرکزی مقام حاصل ہے جو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کا ایک اہم منصوبہ ہے۔امید ظاہر کی جارہی…
Read More »پاکستان اورچین زراعت اور صنعت کے حوالے سے معلومات کے تبادلہ کی راہ ہموار کریں گے۔
سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے مابین زرعی اور صنعتی تعاون کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سلسلے میں معلومات کے تبادلے کے عمل کو ہموار اور تیز کرنے کے لئے چین پاکستان زرعی و صنعتی تعاون انفارمیشن پلیٹ فارم آج سے شروع کیا جائے گا۔ اس…
Read More »”تاخیر نہ کریں،آج ہی سرمایہ کاری کریں” کے عنوان کے تحت سی پیک بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کانفرنس 2 فروری کو منعقد ہوگی۔
سی پیک کے فریم ورک کے تحت اس کے منصوبوں کے سبب پاکستان میں پیدا ہونے والے سرمایہ کاری کےمواقعوں کے حوالے سےآگاہی پیدا کرنے کے لئے بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) پاکستان 2 فروری کو پشاور خیبر پختونخوا (کے پی) میں بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) انویسٹمنٹ…
Read More »او ایف سی پراجیکٹ فیز ٹو پاکستان کو علاقائی رابطے کا ڈیجیٹل گیٹ وے میں تبدیل کرے گا۔
قومی اقتصادی کونسل (ای سی این ای سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے سی پیک کے تحت پاک چین آپٹیکل فائبر کیبل (او ایف سی) پروجیکٹ فیز ٹو کے لئے 37.9 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبہ چین کے ساتھ پاکستان کے شمالی بارڈر کے ذریعے بین الاقوامی…
Read More »پسماندہ علاقوں کی قسمت بدلنے میں سی پیک کا کردار نہایت اہمیت کا حامل، عاصم سلیم باجوہ۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹیڈیز (آئی پی ایس) کے سینئر عہدیداروں اور محققین کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ سی پیک نہایت اہمیت کا حامل ہے اور اس اقدام کے تحت منصوبوں خصوصاً مغربی اور مشرقی روٹس…
Read More »پاکستان اور چین روایتی چینی طب میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے کوشاں۔
چینی روایتی ادویات میں دوطرفہ تعاون کے وسیع امکانات اور کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں اس کے کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان اور چین نے روایتی چینی طب (ایس پی سی سی ٹی سی ایم) پرپاک چین تعاون مرکز قائم کرکے اس تعاون کو ادارہ سازی کرنے کا فیصلہ…
Read More »











