Latest News Urdu
چینی خریداروں کا دیدہ زیب پاکستانی دستکاری مصنوعات میں دلچسپی کا اظہار۔
ایک ویبینار کے دوران پاکستانی دستکاری کمپنیوں نے اپنی مصنوعات چینی خریداروں کو نمائش کے لئےپیش کیں جن کی خوبصورتی اور تخلیقی فن کو قابلِ ستائش قرار دیا گیا۔ ان کمپنیوں نے گلابی سالٹ ، زیورات ، چمڑے کی مصنوعات ، لکڑی کی مصنوعات ، تانبے کی مصنوعات ، جیڈ…
Read More »چینی کووڈ-19ویکسین ٹرائل کا فیز تھری آخری مرحلے میں داخل۔
نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کی پارلیمانی سیکریٹری ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہےکہ چینی کووڈ-19 ویکسین کے تیسرے مرحلے کی ٹرائل جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین نے اس ماہ کے آخر تک کووڈ-19کی 500000 ویکسیز پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید برآں انہوں…
Read More »چین پاکستان کو ویکسین کی فراہمی کے عمل میں تیزی لانے کے لئے پُرعزم۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی مدد کے لئے چینی حکومت نے ویکسینوں کی ایک امدادی کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سے ویکسین پاکستان کو برآمد کرنے کے عمل کوتیز کرنے کے لئے متعلقہ…
Read More »بہاولپور کو سکھر-ملتان موٹروے کے ذریعے سے سی پیک سے منسلک کیا جائے گا۔
پنجاب کے وزیر توانائی ڈاکٹر محمد اختر ملک نے بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (بی سی سی آئی) کے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور ریجن کے کچھ حصوں کو سی پیک میں شامل کرنے کی تجویز زیرِغور ہے۔ اسے سکھر- ملتان موٹر وے سے جوڑا جائے…
Read More »گیم چینجر سی پیک بلوچستان کے عوام کو قومی دھارے میں شامل کرنےکے لئے نہایت اہمیت کا حامل،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی۔
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے سی پیک کو بلوچستان کے لئے گیم چینجر منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے مغربی روٹ کی تکمیل کے بعد خطے میں غیر معمولی سطح پر خوشحالی کے ایک نئےدور کا آغاز ہوگا۔ مزید برآں انہوں نے کہا…
Read More »سی پیک میں زراعت کا شعبہ نہایت اہمیت کا حامل۔
سی پیک کے تحت زراعت کے شعبے میں بڑے پیمانے پردوطرفہ تعاون کے امکانات پر غور کرتے ہوئے پاکستان کی وزارت فورڈ سیکیورٹی نے سی پیک میں زرعی منصوبوں کو شامل کرنے کی تیاری کا آغاز کیا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ اس منصوبے میں…
Read More »سی پیک اپنے روٹس میں چائے کی کاشت کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔
نیشنل ٹی اینڈ ہائی ویلیو کراپس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (این ٹی ایچ آر آئی) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالوحید نے کہا ہےکہ پاکستان نے سی پیک روٹس پر چائے کی کاشت کے لئے موزوں 64,000 ہیکٹر رقبے کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان 200 ہیکٹر رقبے پر…
Read More »چین پاکستان کو 500000 کووڈ- 19 ویکسین کا تحفہ فراہم کرے گا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ژی کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو کے بعد اعلان کیا ہے کہ چین رواں ماہ کے آخر تک سینوفرم کے ذریعہ تیار کی جانے والی کووڈ-19کی 500000 ویکسین کا تحفہ دے گا۔ ایک ٹویٹ میں شاہ…
Read More »چین کی جانب سے سدا بہاردوستی اور تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا ہےکہ دو طرفہ باہمی تعاون وقت کے ساتھ ساتھ مزید مستحکم ہورہا ہے اورکووڈ-19جیسی عالمی وبائی بیماری میں بھی اس میں کوئی لغزش نہیں آئی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ…
Read More »پاکستان اورچین نئے سال 2021ء میں دوطرفہ تبادلہ کو فروغ دینے کے لئے پُر عزم۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے چین کے نائب وزیر برائے ایشیائی امور لُو زاؤ ھوئی سے ملاقات کے دوران 2021ءمیں دوطرفہ تبادلے کو مزید مستحکم بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا اور کووڈ-19 کے دوران دو طرفہ تعاون کو سراہا۔ اس سال پاک چین سفارتی…
Read More »











