Latest News Urdu
پاکستان اورچین نئے سال 2021ء میں دوطرفہ تبادلہ کو فروغ دینے کے لئے پُر عزم۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے چین کے نائب وزیر برائے ایشیائی امور لُو زاؤ ھوئی سے ملاقات کے دوران 2021ءمیں دوطرفہ تبادلے کو مزید مستحکم بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا اور کووڈ-19 کے دوران دو طرفہ تعاون کو سراہا۔ اس سال پاک چین سفارتی…
Read More »ایف پی سی سی آئی نے سویڈن کو سی پیک رابطہ کاری سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دےدی۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر اینڈ کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے چیئرمین قربان علی نے پاکستان میں سویڈن کے سفیر ہنرک پرسن سے ملاقات کے دوران سی پیک کے ذریعے پاک سویڈن اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں…
Read More »وائٹ پیپر میں پاک چین تعاون کے موثر نتائج پر روشنی ڈالی گئی۔
چین کے سٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کے ذریعہ شائع ہونے والے “دورِ جدید میں چین کابین الاقوامی ترقیاتی تعاون” کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر کے مطابق پاکستان اور چین نے مختلف شعبوں میں بین الاقوامی تعاون کے ذریعے بڑی پیشرفت حاصل کی ہے۔ جن میں قرضوں سے نجات ،…
Read More »چینی کمپنی راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔
سنچری اسٹیل پرائیوٹ لمیٹڈ ، جو ایم / ایس فوزو جولیٹاہی انٹرنیشنل کمپنی کی ملکیت میں ایک بہترین انٹرپرائز ہے۔ ایس ای زیڈ کمیٹی کے ذریعے سے اس چینی کمپنی کو راشکئی سپیشل اکنامک زون میں 40 ایکڑ اراضی مختص کی گئی ہے۔ اسٹیل پلانٹ لگانے کے لئے کمپنی 50…
Read More »پاکستان اور چین کے مابین کپاس کی تحقیق کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے اہم پیشرفت۔
چائینہ اکنامک نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین سی پیک کے فریم ورک کے تحت زرعی شعبے خصوصاََ کپاس کی تحقیق کے شعبے میں بڑی کوششیں کر رہے ہیں۔ اس تعاون کے لئے متعدد عوامل کار فرماہیں۔جن میں جغرافیائی قربت اور موسمی حالات شامل ہیں۔ بائیوٹیکنالوجی کے…
Read More »چنگ ڈاؤ میں قائم نیا پاک چین سنٹر ایس سی او ممالک کے مابین روابط کو مزید مستحکم کرے گا۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے جیاوژو ڈسٹرکٹ، چنگ ڈاؤ چین میں قائم نئےپاکستان چین سنٹر کے افتتاح پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سکاڈا میں سنٹر کا قیام دوطرفہ تجارت ، سرمایہ کاری ، کھیلوں ، لوگوں کو استحکام بخشنے، عوامی تبادلہ اور ایس سی او ممالک…
Read More »سی پیک مضبوط دو طرفہ تعلقات اور خوشحالی کا ایک روشن باب ہے،چینی سفیرنونگ رونگ۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے سیکریٹری پلاننگ ڈویلپمنٹ وخصوصی اقدامات نیاز رانا سے ملاقات کے دوران سی پیک کو اہم فلیگ شپ منصوبہ اور خوشحالی کا ایک روشن باب قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں پر ترقی کی راہ ہموار ہونا مضبوط دو طرفہ…
Read More »انڈونیشیا سی پیک کے تحت رابطہ سازی کے امکانات کے حوالے سے پُر امید۔
پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ایم ٹوگیو نے ایک ورچول تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈونیشیا سی پیک کے ذریعے رابطہ کاری کو فروغ دینے کی پاکستان کی کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک میں سرمایہ کاری کے متنوع مواقع پیدا…
Read More »پاکستان نے چینی کووڈ-19 ویکسین کے حصول کے لئے گرین سگنل دے دیا۔
ایک اہم پیشرفت میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ) کے ذریعہ پیش کردہ ویکسین کے نتائج کے اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد سینوفرم کے ذریعے تیار کردہ چینی اینٹی کورونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دےدی گئی۔ اب وفاقی اور صوبائی…
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زراعت کے شعبے پر خاص توجہ مرکوز ہے۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے وفاقی وزیر برائے قومی فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام سے خصوصی ملاقات کی اور سی پیک کے دوسرے مرحلےمیں زراعت کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چینی سفیر نے اس ملاقات کے بعد ایک ٹویٹ میں کہا…
Read More »











