Latest News Urdu
ویبینار میں ماہرین کی جانب سے پاک چین شراکت داری قومی سلامتی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل قرار۔
ماہرین نے ڈویلپمنٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک (ڈیو کام پاکستان) کے زیر اہتمام “قومی سلامتی کے لئے پاک چین شراکت داری” کے عنوان سے منعقدہ ایک ویبینار میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے جغرافیائی بدلتےسیاسی منظر نامے میں پاک چین شراکت کو قومی سلامتی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا…
Read More »گوادر کی ترقی کا سفر جاری، سی پیک کے تحت گوادر پراجیکٹ نے نیشنل گرڈ سے بجلی حاصل کرناشروع کر دیا۔
ایک اہم پیشرفت میں سی پیک کے تحت گوادر میں سی پی آئی سی کے دو منصوبوں یعنی انٹرنیشنل پورٹ سٹی اور چائینہ پاک گالف اسٹیٹ نے قومی گرڈ سے بجلی حاصل کرنا شروع کردیا ہے۔ چیف انجینئر وقاص معظم نے اسے ایک نہایت اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے…
Read More »پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کریں گے۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق اور چین کی وزارت ثقافت و سیاحت کے نائب وزیر ژانگ ژو کے مابین ایک ملاقات کے دوران مختلف تہواروں کے انعقاد کے ذریعے سیاحت اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ انہوں نے ان شعبوں میں روابط…
Read More »گوادر پورٹ کے سبب علاقائی رابطہ کاری کو زیادہ سے زیادہ فروغ حاصل ہوگا،صدر ڈاکٹر عارف علوی۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر بندرگاہ کے امکانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے خطے میں رابطہ کاری کی نئی راہیں ہموار ہونگی اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے لئے فوائد کے حصول کا آغازہوگا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ یہ بندرگاہ پاکستان کو علاقائی تجارت کا…
Read More »خیبر پختونخوا سی پیک منصوبوں سے استفادہ حاصل کرنے والا ایک اہم صوبہ ہوگا،صوبائی وزیر۔
خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ و صحت تیمور سلیم جھگڑا نے چائنہ ونڈو کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے سے خیبر پختونخوا میں خوشحالی اور معاشی ترقی کے ایک نئےدور کا آغاز ہوگا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ یہ منصوبے مقامی اسٹیک ہولڈرز کو سی پیک…
Read More »سی پیک پر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی اور تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، خصوصی رپورٹ۔
گوادر پرو میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق سی پیک 2021 میں پاکستان کو شاندار مستقبل کی جانب گامزن کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ مزید برآں اس رپورٹ میں شفافیت ، بدعنوانی سے پاک اور تیز رفتار پیشرفت کی بالادستی کو فروغ دینے پر زور دیتے…
Read More »پاک چین مضبوط دو طرفہ تعلقات کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئےسی آئی سی ای سی کی جانب سے پاکستان کو طبی سازوسامان کاعطیہ۔
چائینہ انٹرنیشنل کلچر ایکسچینج سنٹر (سی آئی سی ای سی) نے پاکستان کو 30,000 ماسک ، پی پی ای سوٹ ، چینی جڑی بوٹیوں کی ادویات کے 3000بَکسزِ اور نیوکِلک ایسڈ ٹیسٹ کٹس عطیہ کیں ہیں ۔ سی آئی سی ای سی کے انٹرنیشنل لیئزان ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر پین…
Read More »پاکستان میں بہتر کاروباری ماحول چینی ٹیکنالوجی کی منتقلی کے لئےسازگار۔
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے پاکستان میں چینی سفارت خانے میں تعینات منسٹر کونسلر (معیشت و تجارت) ژی گوکسیانگ سے ملاقات کی اور پاک چین سفارتی تعلقات کو مستحکم کرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔…
Read More »سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت سے منصوبہ کثیر الجہتی علاقائی تعاون کا حامل بن جائے گا۔
چائینہ اکنامک نیٹ میں شائع ہونے والے مضمون میں ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹر پروفیسر چینگ ژینگ نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت پہلے ہی پاکستان کی ترقی پر خاص توجہ مرکوز ہے اب یہ کثیرالجہتی علاقائی تعاون کا حامل منصوبے میں تبدیل ہو…
Read More »رمدان مارکیٹ پلیس ایران کو سی پیک سے منسلک کرے گا،سربراہ،سی ایف ای ٹی زیڈ او۔
چابہارفری انڈسٹریل ٹریڈ زون آرگنائزیشن (سی ایف آئی ٹی زیڈ او) کے سربراہ عبد الرحیم کُردی نے کہا کہ رمدان مارکیٹ پلیس ایران کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے منسلک کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پاک ایران دوطرفہ تعلقات کو فروغ ملے گا اور خطے…
Read More »










