Latest News Urdu
سی پیک کے تحت اقتصادی سرگرمیوں کو آسان بنانے کے لئے راولپنڈی رنگ روڈ نہایت اہمیت کا حامل۔
گوادرپرو کی ایک رپورٹ کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ کو ہکلہ ڈی آئی خان (ایم-14) انٹرچینج کے ساتھ منسلک کیا جائے گا جس سے کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا ہوگی اور سی پیک روٹ پر صنعتی سازوسامان کی نقل و حمل میں مدد ملے گی۔ یہ سڑک اسلام آباد انٹرنیشنل…
Read More »سی پیک ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کا ضامن ، چینی اسکالر۔
چینی اسکالر پروفیسر چینگ ژینگ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت پاک چین اعلٰی سطحی تعاون پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کا ضامن ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل معیشت کاروباری ماحول کو سازگاربنائے گی اور ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرے گی اور قومی…
Read More »چینی سفارتخانہ برائے پاکستان کی جانب سے مقابلہ مضمون نگاری کا اعلان۔
چینی سفارتخانہ برائے پاکستان نے چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر مقابلہ مضمون نگاری کا اعلان کیا ہے۔ اس کا عنوان”پاک چین دوستی کی میری کہانی” ہے اور مضمون جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 مارچ 2021ءہے۔اس مقابلے میں شمولیت کے لئے…
Read More »چین پاکستان اور دیگر ممالک کوصحت کے شعبے میں استعداد بڑھانے کے لئے مدد فراہم کرے گا۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے اپنی پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ چین عوامی صحت میں بہتری لانے کے لئے اپنی صلاحیت بڑھانے کے لئے پاکستان ، افغانستان ، نیپال ، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ انہوں نے کہا…
Read More »سی پیک پاکستان کی بائیوماس انرجی انڈسٹری کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔
بائیو ماس انرجی انڈسٹری پارٹ ایسوسی ایشن (بی ای پی اے) کے سیکرٹری جنرل جانگ ڈاؤونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے ذریعے شروع کردہ ڈی کول انیشیٹیوکے خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لئے بائیوماس انرجی تعاون سی پیک توانائی تعاون کا ایک نقطہ آغاز ہوگا۔…
Read More »سی پیک کا دوسرا مرحلہ تجارتی عدم توازن کے مسئلے پر قابو پانے میں نہایت مددگار ثابت ہوگا،سٹیٹ بینک آف پاکستان۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سی پیک اب اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔جس میں بنیادی ڈھانچہ کی ترقی کے ذریعے سےصنعتی ترقی ، زراعت کی میکانائزیشن ، سیاحت ، ہائی ٹیک فنانس اور سماجی ترقی پر خاص توجہ دی جا رہی ہے۔…
Read More »سی پیک کی کامیابی کے لئے گوادر اور خصوصی اقتصادی زونزانتہائی اہمیت کے حامل ہیں،شیر علی ارباب۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین شیر علی ارباب نے گوادر بندرگاہ کو چلانے اور خصوصی اقتصادی زون کو سی پیک کی کامیابی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چشمہ رائٹ بینک کینال کی ترقی…
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے میں ٹیکنالوجی کی منتقلی سے ایک تجارتی انقلاب آئے گا۔
چیئرمین چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) اتھارٹی لیفٹیننٹ (ر) جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر ایس ایم نوید کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت ٹیکنالوجی کی…
Read More »صدر ڈاکٹر عارف علوی گوادر پورٹ کے ذریعے سی پیک کی افغانستان تک وسعت کے لئے پُر عزم۔
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو گوادر بندرگاہ کے دورے کے موقع پر گوادر شہر کے ماسٹر پلان اور گوادر پورٹ کو چلانے کے بارے میں پیشرفت سے متعلق امور پربریفنگ دی گئی۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو گوادر میں سی پیک منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔…
Read More »پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ماہرین نے ثقافتی رابطوں کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
سال 2021ء پاکستان اور چین کے مابین 70 ویں سفارتی تعلقات کی سالگرہ کے طور پرمنایا جارہا ہے جس کے سبب یہ سال نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ دونوں ممالک نے باہمی تعاون کے شعبوں کو مستحکم کیا ہےاور ان برسوں میں باہمی دوستی مزیدمستحکم ہوئی ہے ۔ اس سالگرہ…
Read More »











