Latest News Urdu
چینی روبوٹ سی پیک کے تحت مٹیاری – لاہور ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر میں تیزی لائیں گے۔
واضح رہے کہ چین سی پیک کے تحت بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے لئے پہلی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانےکے لئے تیار ہے۔ انٹلیجنٹ انسپیکشن روبوٹس سی پیک کے تحت تیار کیے جانے والے مٹیاری- لاہور پاور ٹرانسمیشن پروجیکٹ کے معائنے کے لئے استعمال ہوں گے۔…
Read More »چین نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بھر پور حمایت کی تصدیق کی۔
چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ژی نے ماسکو میں پاکستانی وزیر خارجہ قریشی سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران وزیر خارجہ وانگ ژی نے کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کی پاکستان کی مسلسل…
Read More »سی پیک کے تحت گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے پر 80 فیصد کام مکمل، عاصم سلیم باجوہ۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے پر 80 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ چیئرمین نے مزید بتایا کہ سڑک پر اسفالٹ کا کام جاری ہے اور اس سے بندرگاہ کی کارروائیوں کو بڑے پیمانے پر فروغ مل…
Read More »حکومت نےسی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کی تعمیر وترقی میں تیزی لائی۔
چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) عاطف آر بخاری نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کی تیز رفتار ترقی کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ چیئرمین نے نجی شعبے سے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی کاری کو فروغ دینے کی تاکید کی۔ مزید برآں حکومت…
Read More »وزیراعظم اگلے ہفتے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کے ترقیاتی معاہدے کی دستخطی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔
سی پیک کے تحت خیبرپختونخوا (کے پی) میں ایم- ون نوشہرہ کے قریب رشکئی اسپیشل اکنامک زون واقع ہے۔ایک اہم پیش رفت کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقے کے ترقیاتی معاہدے کی دستخطی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق…
Read More »چین پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید مستحکم کرنے لئے کوشاں ہے،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔
چین اور پاکستان سدا بہار اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں۔تفصیلات کے مطابق سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جِنگ نے اسلام آباد میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) میں پاکستان کے سینئر ملٹری آفیسر ورکشاپ میں خطاب کرتے ہوئے پاک چین تعلقات کے بارے میں تازہ ترین…
Read More »سی پیک علاقائی تجارت کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل، نائب صدر سارک۔
سارک کے نائب صدر حاجی غلام علی نے پاکستان میں متعین قازقستان کے سفیر اکان رخمیتولین سے ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران حاجی غلام نے علاقائی رابطہ سازی اور تجارت کو فروغ دینے میں سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک سے متعلق…
Read More »پاکستان نے پاک چین فوجی تعاون کے حوالے سے بھارت کے من گھڑت بیان کو سختی سے مسترد کردیا۔
پاکستان کے دفتر خارجہ نے چین پاکستان فوجی تعاون کے بارے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) کےتبصرے کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔واضح رہے کہ ہندوستانی سی ڈی ایس جنرل بپن راوت نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ پاکستان چین بھارت تناؤ کا فائدہ اٹھا سکتا ہے…
Read More »سی پیک کے تحت گوادر اور توانائی کے منصوبوں پر کام خوش اسلوبی سےجاری ہے۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے تحت گوادر ، تھر اور توانائی کے منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ چیئرمین نے مزیدکہا کہ مین لائن-1 (ایم ایل ون) پاکستان میں ریلوے کے شعبے…
Read More »چین اور پاکستان دوطرفہ ڈیجیٹل تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے تیار ہیں۔
چین میں متعین پاکستان کے ڈپٹی چیف آف مشن (ڈی سی ایم)احمد فاروق نے کہا ہےکہ چین اور پاکستان دو طرفہ ڈیجیٹل تجارت کو فروغ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور چین انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروس (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) خطے میں ڈیجیٹل تجارت کو فروغ…
Read More »











