Latest News Urdu
سی پیک تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ پاکستان میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لئےنہایت اہمیت کا حامل،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ رشکئی اسپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) ترقیاتی معاہدے پر دستخط ہونا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں ایک تاریخی سنگ میل ہے۔ چیئرمین نے اس بات پر زور دیا کہ رشکئی ایس ای زیڈ پاکستان میں…
Read More »چین اورپاکستان سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ ترقیاتی معاہدے پر آج دستخط کریں گے۔
پاکستان اور چین سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کے لئے ترقیاتی معاہدے پر دستخط کریں گے۔ چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) عاطف آر بخاری نے کہا ہےکہ رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ معاہدے پر دستخط پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کو فروغ دیں گے۔خاص طور…
Read More »گوادر میں میرینز ٹریننگ سنٹر قائم کیا جائے گا۔
چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے علاقے میں پاکستان نیوی یونٹوں کی آپریشنل تیاری اور بندرگاہ سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے تربت ، گوادر اور اورمارا سمیت ساحلی علاقوں میں بحری تنصیبات کا دورہ کیا۔ ایڈمرل نے گوادر میں میرینز ٹریننگ سنٹر اور اورمارا میں…
Read More »ایس این جی پی ایل سی پیک کےخصوصی اقتصادی علاقوں کو گیس مہیا کرے گی۔
حکومت سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ سالانہ ترقیاتی منصوبے 21۔2020 کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) سی پیک کے تحت خیبر پختونخوا (کے پی) میں 29 کلومیٹر پائپ لائن قائم کرکے رشکئی…
Read More »سی پیک پاکستان میں صنعتی انقلاب کا موجب بنے گا۔
چین اور پاکستان سدا بہار اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں۔ سی پیک کا آغاز باہمی تعلقات میں ایک اہم تاریخی سنگ میل ثابت ہوا ہے۔ سی پیک پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر لیاقت علی شاہ نے آگاہ کیا ہے کہ حکومت سی پیک کے تحت منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی…
Read More »چین سی پیک کے تحت پاکستان میں6 پیشہ ورانہ تربیتی مراکز قائم کرے گا۔
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں انسانی وسائل کی ترقی کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آگاہ کیا ہے کہ صنعتی شعبے میں ہنر مند مزدوروں کی طلب کو پورا کرنے کے لئے سی پیک کے تحت چین کی مدد سے پیشہ ورانہ تربیت کے…
Read More »بحیرہ جنوبی چین کے مذاکرات میں پاکستان کی جانب سے چین کی مکمل حمایت کا اعلان۔
تنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوام(آسیان) کی 27 ویں آن لائن ریجنل فورم کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کوڈ آف کنڈیکٹ (سی او سی) یعنی بحیرہ جنوبی چین میں تنازعات کے حل اور استحکام کی فراہمی کے لئے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر…
Read More »ہزارہ ایکسپریس وے سی پیک کا گیٹ وے ہے،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔
چین پاکستان کا وقت آزمایا اور سدا بہار اہم اسٹریٹیجک پارٹنر ہے۔ چینی حکومت کے تعاون سے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات اعظم خان سواتی نے ایبٹ آباد کی 50 خواتین وکلاء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے ہیں۔ وفاقی وزیر نے دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے وزیر اعظم…
Read More »پاک چین دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم حصہ ہے،چیئرمین سینیٹ۔
سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے کہا ہےکہ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں چین پاکستان اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری نمایاں ہے۔ چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے حوالے سے پوری پاکستانی قوم اور سیاسی قیادت ایک ہی صف میں کھڑی ہے۔یاد رہے کہ سبکدوش ہونے والے چینی…
Read More »چین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی عظیم کاوشوں اور قربانیوں کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے اور عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اس طرح کی کوششوں کو مکمل طور پر تسلیم کریں اور ان کا احترام کریں۔…
Read More »










