Latest News Urdu
چین نے پاکستان میں سویا بین کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے مکمل تعاون کو یقینی بنایا۔
پاکستان میں چینی سفارتخانے کے زرعی کمشنر گو وین لینگ نے چین پاکستان زرعی تعاون کے دائرہ کار کو بڑھانے کے لئے پاکستان میں مکئی سویا بین انٹرکپنگ ٹیکنالوجی کو فروغ دینے میں زرعی ماہرین کی تعریف کی۔ زرعی کمشنر نے کہاکہ چینی ٹیکنالوجی نے پاکستان میں سویا بین کی…
Read More »منفی پروپیگنڈے کے باوجود سی پیک میں توسیع کا سلسلہ جاری ہے، چینی قونصل جنرل۔
کراچی میں متعین چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے قونصل خانے میں کراچی ایڈیٹرز کلب کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس ملاقات کے دوران قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا کہ سی پیک بی آر آئی کا ایک فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ قونصل جنرل نے کووڈ-19کی صورتحال کے درمیان…
Read More »پاکستان کی جانب سے ایس سی او کے ممبران کو سی پیک میں شمولیت کی ترغیب۔
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) نے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک آن لائن اجلاس منعقد کیا۔ اس اجلاس میں پاکستان کے نمائندے ڈاکٹر معید یوسف نے علاقائی اتحاد اور معاشی ترقی کے لئے سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر معید نے سی پیک کے خصوصی اقتصادی…
Read More »چین اور پاکستان نے سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کے ترقیاتی معاہدے پر دستخط کر دیے۔
پاکستان اور چین سی پیک پر تیزی سے عمل درآمد کے لئے پرعزم ہیں۔تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک نے سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کے پہلے ترقیاتی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے دستخطی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور…
Read More »پاکستان کی جانب سے ڈیٹا سیکیورٹی سے متعلق چین کے عالمی اقدام کا خیرمقدم۔
چین نے عالمی ڈیجیٹل گورننس میں شراکت کے لئے ڈیٹا سیکیورٹی پر عالمی اقدام کی تجویز پیش کی ہے۔ حکومتِ پاکستان نے اس اقدام کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے موزوں اور موثر اقدام قرار دیا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے آئی سی ٹی اور سائبر…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایس سی او کے ممبر ممالک کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دے دی۔
شنگھائی تعاون تنظیم کونسل برائے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تمام ممبر ممالک کو علاقائی رابطے اور معاشی اتحاد کو فروغ دینے کے لئے سی پیک میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کے خصوصی…
Read More »چائینہ پاکستان انویسٹمنٹ کارپوریشن (سی پی آئی سی) پاکستان میں ریئل اسٹیٹ کی ترقی کے لئے کوشاں۔
واضح رہے کہ چائینہ پاکستان انویسٹمنٹ کارپوریشن (سی پی آئی سی) جو بین الاقوامی ریئل اسٹیٹ ڈویلپر ہے نے اسلام آباد میں 27 ملین مربع فٹ کے حصول کے ساتھ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی ہے۔ سی پی آئی سی کی سرمایہ کاری سے وزیر اعظم عمران خان کے…
Read More »سی پیک منصوبوں پرموثرعملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے سی پیک کے نئے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری۔
حکومتِ پاکستان نے سی پیک کے انتظام و انصرام اور عمل درآمد کے لئے تحقیقی اور انتظامی مدد پر خاص توجہ دی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے سی پیک سپورٹ پراجیکٹ اینڈ سینٹر آف ایکسیلینس کے لئے ایک نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقی میں…
Read More »سی پیک بلوچستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا،اسد عمر۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور خطے کے لئے گیم چینجر ہے۔ تربت میں وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ سی پیک کی تکمیل بلوچستان میں امن اور خوشحالی لانے…
Read More »پاکستان کی مقامی صنعت کو فروغ دینے کے لئے سی پیک کے تحت مین لائن ون ریلوے منصوبہ کلیدی کردار اداکرے گا۔
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سی پیک کے تحت مین لائن -1 (ایم ایل ون) کی منظوری کے لئے پاکستان میں سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جنگ کی کاوشوں کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ وفاقی وزیر نے ایم ایل ون منصوبے کو پاکستان کی معاشی ترقی…
Read More »










