Latest News Urdu
چین کی جانب سے سی پیک کی ترقی کے سفر میں پاکستانی میڈیا کےکردار کی تعریف۔
پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جِنگ نے سی پیک کے دوسرے مرحلے اور چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم(سی پی ایف ٹی اے ٹو) کے عمل میں پاکستان کےمیڈیا کردار کی تعریف کی ہے۔تفصیلات کے مطابق الوداعی استقبالیہ کے دوران یاؤ جِنگ نے مقامی میڈیا کے اہلکاروں کے لئے…
Read More »پشاور اور طورخم کے مابین روٹ قائم کرکےاِسے سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا، سپیکر قومی اسمبلی،
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے سی پیک کے تحت خیبر پختونخوا کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے اب تک ہونے والی پیشرفت پر نہایت اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس تعاون سے صوبے میں ہزاروں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے…
Read More »پاکستان اور چین کے مابین سی پیک کے تحت ٹرانسپورٹ شعبے میں تعاون سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال۔
چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق اور چین کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ لی ژاؤپینگ نے سی پیک کے تحت ٹرانسپورٹ تعاون سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس میٹنگ میں انہوں نے شاہراہ قراقرم ، ایم ایل ون ریلوے لائن اپ گریڈیشن ، گوادر…
Read More »چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سےسبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جنگ کے لئے الوداعی عشائیہ کا اہتمام۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جِنگ کے لئے الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا۔یاد رہے کہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے میں چینی سفیرکا نمایاں کردار ہے۔ مزید برآں اس موقع پر آرمی چیف نے کووڈ-19 بحران، دفاعی…
Read More »سی پیک اور بی آر آئی کو افغانستان کی خوشحالی کے ضامن کے طور پر شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین۔
آئی پی آر آئی کے زیر اہتمام “سی پیک اور افغانستان: باہمی خوشحالی اور علاقائی رابطہ سازی کا مستقبل” کے عنوان سے ایک ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے خطے کی تقدیر کو بدلنے میں سی پیک اور بی آر آئی کے کردار کی شاندار الفاظ میں تعریف کی۔پاکستان…
Read More »حکومت جنوبی بلوچستان کی ترقی کے لئے پرعزم ہے، عاصم سلیم باجوہ۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے وفاقی اور بلوچستان کی صوبائی حکومت کی جانب سے جنوبی بلوچستان کی ترقی کے لئے بے مثال عزم کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گوادر کی تیزرفتار ترقی سے خطے میں تبدیلی آئے گی اورمقامی لوگوں…
Read More »پاکستان میں غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے سی پیک کے تحت زرعی تعاون نا گزیر،سینیٹر شبلی فراز۔
وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے چینی سفیر یاؤ جِنگ سے خصوصی ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران انہوں نے ثقافت،میڈیا اور زراعت کے شعبوں میں تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔ وفاقی وزیر نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زراعت…
Read More »چین-پاکستان دوطرفہ تعاون میں وسعت کا سلسلہ جاری ہے۔
چین کے نائب وزیر خارجہ لوؤ ژوہوئی نے پاکستانی سفیر معین الحق سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر دونوں فریقین نےچین پاکستان اسٹریٹجک کوآپریٹو شراکت داری اور سی پیک کی اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستانی سفیر معین الحق نے کووڈ-19کے…
Read More »سی پیک کے تحت دوطرفہ صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کلیدی کردار ادا کرے گا،چینی وزارتِ خارجہ۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے ترقیاتی معاہدے پر دستخط کرنے کی اہم پیش رفت کو نہایت خوش آئند قرار دیا ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا ہےکہ رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ سی پیک کی وسعت کو…
Read More »چین کی جانب سےسی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ پر تیزی سے عملدرآمد کرنےپر پاکستان کے کردار کی تعریف۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے چینی سفیر یاؤ جِنگ سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے دوران چینی سفیر یاؤ نے رشکئی سپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) ترقیاتی معاہدے پر تیز رفتار کام کے لئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔ چیئرمین عاصم سلیم…
Read More »











