Latest News Urdu
ازبکستان سی پیک میں شمولیت اختیار کرنے کا خواہاں۔
بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو (بی آر آئی)کا فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کا مقصد علاقائی رابطہ سازی اور اقتصادی اتحاد کو فروغ دینا ہے۔ جمہوریہ ازبکستان کے ہیڈ آف مشن لیفٹیننٹ کرنل سدولا تسشموف نے دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے سی پیک میں شمولیت پر آمادگی…
Read More »پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں چین کا کردار قابلِ تحسین ہے،معین الحق پاکستانی سفیر برائے چین
چین میں متعین پاکستان کے سفیر معین الحق نے چیئرمین چائینہ ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن (سی آر سی سی) سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران پاکستانی سفیر نے چینی تجارتی اداروں کے کردار خصوصاً پاکستان میں سماجی و اقتصادی امور کے لئے سی آر سی سی کی کامیابیوں کو سراہا۔…
Read More »چین کی جانب سے سی پیک پر تیز رفتار عملدرآمد کا سلسلہ نہایت خوش آئند قرار۔
پاکستان میں متعین اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جِنگ نے سی پیک کے تحت منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو سی پیک کے تحت سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کے لئے چینی…
Read More »سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ نے ایک سنگ میل حاصل کرلیا۔
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاورسٹیشن کے لئے سپل وے روڈ پل کے افتتاح کے ذریعے سے کروٹ ہائیڈرو پاور منصوبے کی تعمیر میں اہم سنگ میل طےکیا گیا ہے۔ 867 دن کی تعمیر کے بعد سپل وے روڈ پل مکمل ہو گیا…
Read More »چین کاپاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر ہونے پر اطمینان واعتماد کا اظہار۔
چینی سفیر یاؤ جِنگ نے وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات حفیظ شیخ سے ملاقات کے دوران پاکستان کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں شامل ہونے کے خطرے سے باہر ہونے کے امکان پر اطمینان واعتماد کا اظہار کیا ہے۔ چینی…
Read More »پشاور تا جلال آباد روٹ کو سی پیک میں شامل کیا جائے گا،اسد قیصرسپیکر قومی اسمبلی۔
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ سی پیک خیبرپختونخوا میں سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا۔ انہوں نے آگاہ کیاکہ پشاور تا جلال آباد روٹ کو سی پیک کا حصہ بنایا جائے گاجس سے پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارت کو فروغ ملے گا۔…
Read More »سی پیک اور ڈیجیٹل پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ متصل ہیں۔
زونگ کےچیئرمین اور سی ای او وانگ ہوا نے کہا ہے کہ زونگ 4 جی سی پیک پراجیکٹس کو عملی جامہ پہنانے میں بنیادی رابطے فراہم کرنے والے اہم محرک کا کردار ادا کررہی ہے۔ وانگ نے سی پیک میں قابل ذکر شراکت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ سی…
Read More »سی پیک پاک-چین اسٹریٹجک شراکت داری کا مظہر ہے،وفاقی وزیر خسرو بختیار۔
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور خسرو بختیار نے چینی سفیر یاؤ جِنگ سے ملاقات میں کہا ہے کہ سی پیک پاک چین اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کا مظہرہے۔ وفاقی وزیر نے متعدد محازوں پر چین کی بے پناہ حمایت کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ انہوں نے مزید کہا…
Read More »پاک چین صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے سی پیک نہایت اہمیت کا حامل، وزیر اعظم عمران خان۔
وزیر اعظم عمران خان نے منگ،ہری پور میں پاک آسٹریا فوچوسچول انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (پی اے ایف – آئی اے ایس ٹی) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین-پاکستان تعاون کا رخ سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کی جانب موڑا گیا ہے۔ وزیر…
Read More »گوادرترکمانستان کے لئے مختصر ترین روٹ فراہم کرتا ہے، صدر عارف علوی۔
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ترکمانستان کے صدر گوربنگولی سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔ اس گفتگو کے دوران صدر عارف علوی نے علاقائی رابطے کو فروغ دینے میں سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ سی پیک بنیادی طور پر افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک…
Read More »










