Latest News Urdu
چینی سفیر یاؤ جِنگ نے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا،وزیر اعظم عمران خان۔
وزیر اعظم عمران خان نے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جِنگ سے خصوصی ملاقات کی اور دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مستحکم کرنے میں اُن کی کاوشوں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ اس ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے بے مثال سماجی و اقتصادی…
Read More »سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایاجائے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری بغیر کسی تاخیر کے آگے بڑھ رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مشترکہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک کی سست روی کا شکار ہونے کے حوالے سے اپوزیشن کے دعوے کو سختی سےمسترد کردیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات…
Read More »چین جنوبی بلوچستان میں زراعت کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے۔
چین اور پاکستان نے زراعت کے شعبے میں باہمی تعاون کو تیز کیا ہے۔تفصیلات کےمطابق دوطرفہ زراعت کے تعاون سے پاکستان میں فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جِنگ سے الوداعی…
Read More »سی پیک کے تحت سکی کناری پراجیکٹ کے لئے ڈرینج کوریڈور مکمل۔
سی پیک بغیر کسی تاخیر کے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکی کناری ہائیڈرو پاور سٹیشن ڈرینج کوریڈور کو اعلی معیار کے ساتھ کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا گیا ہے۔ چائنا گیزوبا گروپ (سی جی جی سی) جس نے اس منصوبے کی تعمیر کا معاہدہ کیا…
Read More »پاک چین دوستی کا دائرہ کارصرف سی پیک تک ہی محدود نہیں،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔
چین کے سفیر یاؤ جِنگ نے پاک چین دوطرفہ تعلقات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری دوطرفہ مفادات پر محیط ہے۔ چینی سفیر نے کہا کہ سی پیک نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کیا ہے لیکن اس دوستی کا دائرہ کار صرف سی پیک…
Read More »سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ پاکستان میں صنعتی ترقی کو فروغ دے گا۔
واضح رہے کہ حکومت سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی زون (آر ایس ای زیڈ) پر بروقت عمل درآمد اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنےکے لئے پرعزم ہے۔ رشکئی ایس ای زیڈ بنیادی طور پر پاکستان میں سماجی و اقتصادی ترقی اور صنعتی کاری کو فروغ دے گا۔…
Read More »سی پیک کے تحت ایم-8کی تعمیر سےبلوچستان میں ترقی وخوشحالی کی نئی راہیں ہموار ہونگی۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ سی پیک کے تحت ایم-8 موٹروے کے تعمیراتی کام کے لئےطویل انتظار کے بعدٹینڈر جاری کیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے بلوچستان میں ایم-8 موٹر وے کے 146 کلومیٹر طویل ہوشاب-آوران-خضدار…
Read More »چین اور پاکستان سی پیک کے تحت زرعی تعاون کو فروغ دینے کے لئے کوشاں۔
چینی سفیر یاؤ جِنگ نے سی پیک منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت چین پاکستان دوطرفہ اسٹریٹجک کوآپریٹو شراکت کو تقویت ملی ہے۔مزید برآں چینی سفیر نے آگاہ کیا کہ سی پیک کے تحت زرعی تعاون کے تحت آٹھ زرعی تحقیقی…
Read More »سی پیک کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین کا جلد آغاز کیا جائے گا، عاصم سلیم باجوہ۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر تیزی سے عمل درآمد کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ چیئرمین نے مزید کہا کہ جلد ہی اس منصوبے کا آغاز کیا جائے گا کیونکہ پراجیکٹ کے معاملات حل کرنے اور…
Read More »سی پیک کے تحت خیبر پختونخواہ کی تعمیر وترقی کے لئے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کلیدی کردار ادا کرے گا۔
خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (کے پی – بی او آئی ٹی) کے سی ای اوحسن داؤد نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت رشکئی سپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) کی ترقی سے خیبر پختونخواہ کی سماجی و اقتصادی ترقی میں کردار ادا کرنے کے لئے…
Read More »










