Latest News Urdu
گلگت بلتستان سی پیک کے ثمرات سے بھرپور استفادہ حاصل کرے گا،مراد سعید۔
گورنر گلگت بلتستان (جی بی) راجہ جلال حسین نے وفاقی وزیر مواصلات اور ڈاک خدمات مراد سعید سے ہونے والی ملاقات میں جی بی میں سیاحت ، سی پیک اور روڈ انفراسٹرکچر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے جی بی میں سی…
Read More »خیبر پختونخواہ کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ ناگزیر۔
سی پیک کے تحت رشکئی سپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) کی ترقی خیبرپختونخوا (کے پی) کی سماجی ترقی اور معاشی نمو کو فروغ دے گی۔ سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سینئر نائب صدر شاہد حسین نے کہا ہے کہ رشکئی ایس ای زیڈ کے تحت خطے کی…
Read More »سی پیک نے علاقائی رابطہ کاری اور معاشی اتحاد کے خواب کو پورا کیا۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے اسلام آباد میں ترکمانستان کے سفیر اور ڈپلومیٹک کور کے ڈین سے ملاقات کی۔ اس دوران معید یوسف نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک کا مقصد معاشی اتحاد اور علاقائی رابطہ سازی کو فروغ دینا ہے۔…
Read More »چین اور پاکستان سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے تمام تر کاوشوں کو بروئے کار لانے کے لئے پُرعزم۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جِنگ کی خدمات کوشاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ سے ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ چین اور پاکستان سی پیک کے تحت منصوبوں…
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب کا سی پیک پر تیز رفتار عمل درآمد کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں پنجاب میں سی پیک سے منسلک منصوبوں کی رفتار پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے سپیشل اکنامک زونز (ایس ای زیڈز) کی ترقی ، پنجاب…
Read More »صدرِ پاکستان عارف علوی کا سی پیک کے حوالے سے تبصرہ قابلِ تحسین ہے،وانگ وین بین،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ۔
علاقائی رابطے اور معاشی استحکام کے ضامن کے طور پر سی پیک کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے سی پیک کے فوائد کے حوالے سے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے تبصرے کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ انہوں نے کہا…
Read More »پاکستان اور چین کے مابین مشترکہ کینسر میڈیکل لیبارٹری کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط۔
پاکستان اور چین کے مابین جہاں تمام شعبوں میں تعاون میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ کینسر میڈیکل لیبارٹری کی تعمیر کے معاہدےپر دستخط کے ساتھ ہیلتھ سلک روڈ کے تصور کو عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ یہ معاہدہ لائف ری…
Read More »صدرِ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نےسبکدوش ہونے والے چینی سفیر کوہلالِ پاکستان سے نوازا۔
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جِنگ کو دونوں ملکوں کے مابین دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مستحکم کرنے کے لئے ان کی خدمات کا اعتراف کے ساتاھ ساتھ سراہنے ہوئے ہلال پاکستان ایوارڈ سے نوازا ہے۔واضح رہے کہ چینی سفیر…
Read More »سی پیک کےتحت گوادر کول فائرڈ پاورسٹیشن کے سات سالہ مینٹننس معاہدے پر دستخط۔
حکومتِ پاکستان بنیادی طور پر سی پیک کے تحت بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے سی پیک کے تحت گوادر 300 میگاواٹ کول فائرڈ پاور سٹیشن کے سات سالہ مینٹننس معاہدہ طے کیا ہے۔ پاور چائینہ نےکامیابی کے…
Read More »کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کی سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی قابل ستائش ہے،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔
پاک چین دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے میں وزیر اعظم عمران خان کے قائدانہ کردار کی تعریف کرتے ہوئے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جینگ نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔چینی سفیر یاؤ جِنگ نے کووڈ-19کا مقابلہ کرنے کے…
Read More »











