Latest News Urdu
پاکستان کا معاشی مستقبل خصوصی اقتصادی علاقوں سے منسلک ہے،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کے فیصل آباد میں میڈیکل آلات مینوفیکچرنگ زون کے قیام کے حوالے سے کیے گئے ایک ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نےخصوصی اقتصادی علاقے کی اہمیت کو اجاگرکیا ہے۔ انہوں…
Read More »چینی انجینئرز ہری پور کے بالڑھیر ڈرائی پورٹ کا ڈیزائن تیار کریں گے۔
ہری پور کا بالڑھیر ڈرائی بندرگاہ جو سی پیک کے دوسرے مرحلے کے اہم منصوبوں میں سے ایک ہے۔چینی انجینئرز اس کا ڈیزائن مرتب کریں گے۔ مجوزہ ڈرائی پورٹ سے ملازمت کے مواقع پیدا کرنے سے مقامی افراد کو سماجی و اقتصادی فوائد حاصل ہوں گے۔ یہ ہری پور شہر…
Read More »پاکستان اورچین کے مابین مضبوط دوستی کے مراسم استوار۔۔۔ ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کی روِش پر قائم،چائینہ انٹرنیشنل کلچر ایکسچینج سینٹر۔
چائینہ انٹرنیشنل کلچرل ایکسچینج سنٹر نے سدا بہار دوستی کے رشتے کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان چین کے مابین مضبوط دوستی کے ساتھ ساتھ برادرانہ تعلقات استوار ہیں جو ہرمشکل وقت میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں۔مزید برآں اس میں یہ بھی کہا گیا کہ…
Read More »سی پیک اتھارٹی نے مقامی وزارتوں اور غیرملکی کمپنیوں کے مابین مواصلاتی رکاوٹوں کو دورکردیا، چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
گلوبل ویلیج اسپیس کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک اتھارٹی کے کردار سے متعلق غیر یقینی صورتحال کو واضح طور بیان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے پلاننگ کمیشن آف پاکستان (پی سی پی) کے…
Read More »پاکستان-سچوان چیمبر آف کامرس کاقیام سی پیک کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے اہم محرک کے طور پر خوش آئند قرار۔
پاکستان اور چین کے مابین دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور دو طرفہ سماجی و اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنے کے نئے مواقع کی تلاش کے لئے چینگڈو میں پاک چین-سیچوان چیمبر آف کامرس قائم کیا گیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم دونوں ممالک کے کاروباری اداروں کو آگے بڑھنے…
Read More »پاکستانی تجارتی اداروں نےچائینہ ٹیکسٹائل نمائش میں مقامی طور پر تیار کردہ مصنوعات کی نمائش کی۔
چائینہ ٹیکسٹائل و ملبوسات کونسل (سی این ٹی اے سی) کے زیر اہتمام شنگھائی قومی نمائش وکنونشن سینٹر (این ای سی سی شنگھائی) میں متعدد پاکستانی کاروباری اداروں نے چین ٹیکسٹائل مشترکہ نمائش کا انعقاد کیا۔ ایک پاکستانی ایگزبشنر نے سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کی طرف سے…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
چائینہ انویسٹمنٹ میگزین کے وفد سے ملاقات کے دوران چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے پاکستان اور چین کے باہمی تعلقات اور سی پیک کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں خاص توجہ سائنس و ٹیکنالوجی ،…
Read More »پاکستان اور چین ہیومن کیپٹل ڈویلپمنٹ و جدت طرازی میں تعاون بڑھانے کے لئے تیار۔
وزیر اعظم عمران خان کے انفارمیشن و مواصلاتی ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کے وژن کوعملی جامہ پہنانے کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات ڈویژن نے اس شعبہ میں تعاون کے لئے چینی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کے فریم ورک پر دستخط کرنے کی تیاری کی…
Read More »پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کی جانب گرین ایم ایل ون کا تصور پیش۔
پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نےسبز ترقی کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے ایم ایل ون منصوبے میں برقی لوکوموٹو متعارف کروانے کی تجویز پیش کی ہے۔ مزید برآں اجلاس میں تین ارلی ہارویسٹ اقتصادی زونز رشکئی ، ایم تھری انڈسٹریل اسٹیٹ فیصل آباد اور دھابیجی سندھ کو گیس اور…
Read More »چین کی جانب سے کراچی میں بارش سے متاثرہ افراد کیلئے 25 ملین روپے امداد کی فراہمی۔
چین اور پاکستان سدا بہار حکمت عملی پر مبنی شراکت دار ہیں جبکہ چین ہرمشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے اور کووڈ-19 اور ٹڈیوں کے حملوں کے خلاف جنگ میں بھی پاکستان کو مسلسل مدد فراہم کی ہے۔یاد رہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا شہر…
Read More »











