Latest News Urdu
قومی اسمبلی سٹینڈنگ کمیٹی کی تجویز کردہ تجاویز کو ملحوظِ نظر رکھ کر گوادر شپ یارڈ کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔
کراچی بندرگاہ پر واحد شپ یارڈ میں گنجائش کے معاملات پر غور کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار نے وفاقی حکومت کو ترجیحی بنیادوں پر گوادر میں شپ یارڈ قائم کرنے کی سفارش کی ہے۔ مزید برآں کمیٹی کو سی پیک کے تحت چلانے کے نتیجے…
Read More »ایم-3 موٹروے ماحول دوست طورطریقوں کا مظہر ہے۔
دنیا تیزی سے ماحولیاتی تحفظ کے لئے سبز طورطریقوں کو اپنانے کی جانب گامزن ہے۔ ایم -3 موٹر وے سی پیک کے بینرتلے اہم اور منفرد منصوبوں میں سے ایک ہے جس کی تعمیر کو گرین پراجیکٹ کے کامیاب منصوبے کا نقشہ قرار دیا جارہا ہے۔ اسے لاہورکراچی موٹروے سیکشن…
Read More »پاکستانی سی پیک کے تحت خوشحالی کی راہ گامزن ہونے کے لئے پُرجوش اور پُر عزم ہیں،عاصم سلیم باجوہ۔
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں طلباء کے ایک بڑے گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ طلباء کی جانب سے دکھائے جانے والے جوش و جذبے کا مشاہدہ کرنے کے بعد انہیں نہایت خوشی ہوئی ہے کہ پاکستانی عوام کو اس کی…
Read More »سی پیک علاقائی ترقی وخوشحالی کا ایک روشن باب ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
ایک ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے خصوصاً افغانستان کی تقدیر بدلنے میں اہم کردار پر روشنی ڈالی ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاک افغان سرحدوں پر مقامی لوگوں کے کاروبار کو…
Read More »وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کی جانب سے دارابان اقتصادی زون کو سی پیک میں شامل کرنے کی تجویز پیش۔
وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں تین سالہ صنعتی روڈ میپ سے متعلق ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 3125 ایکڑ دارابان اقتصادی زون کو سی پیک میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ وزیراعلیٰ کو آگاہ کیا گیا کہ یہ زون صوبے کا سب سے…
Read More »پاکستان انفراسٹریکچر سپلائی چَین کی بہتری کے فوائد سے بخوبی احسن طریقے سے بہرہ مند ہوگا، پاور چائینہ۔
سی پیک کے تحت بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے پاور چائینہ انٹرنیشنل گروپ کے ایگزیکٹو نائب صدروانگ یانتاؤنے کہا ہے کہ پاکستان مستقبل میں انفراسٹریکچر سپلائی چَین کے فوائد سے بخوبی احسن طریقے سے بہرہ مند ہوگا۔واضح رہے کہ یہ کمپنی پاکستان میں بنیادی ڈھانچے کی…
Read More »گوادر کو ایم ایل ون کی تکمیل بعد ریلوے لائن کے ذریعے ملک کے باقی حصوں سے منسلک کیا جائے گا،عاصم سلیم باجوہ۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے تحت گوادر اور باقی ملک کے مابین رابطے بڑھنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مین لائن ون (ایم ایل 1) کی تکمیل کے بعد گوادر کو سی پیک کے فوائد…
Read More »گوادر فری زون خلیجی خطے سے کثیر سرمایہ کاری کو راغب کرے گا،عاصم سلیم باجوہ۔
یوٹیوب چینل کو انٹرویو کے دوران گوادر فری زون پر ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئےچیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے خلیجی ممالک سے اس زون میں سرمایہ کاری کے امکانات کی نشاندہی کی۔ واضح رہے کہ فری زون2400 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے جس…
Read More »سی پیک کے تحت دوطرفہ تجارتی تعلقات کو بڑھانے کے لئے نئے چینی سفیر کا متنوع تجربہ کارآمد ثابت ہوگا۔
تجارت اور کامرس میں کمال مہارت رکھنے کے حوالے سے پاکستان میں چین کے نئے سفیر نونگ رونگ سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو بڑھا کر معاشی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے۔ اس منصوبے میں ان کے کردار کے آغاز…
Read More »پاکستان اور چین کے تعلیمی اداروں کے مابین تحقیق اور ثقافتی تبادلوں کا آغازکرنے کے لئے یاداشت پر دستخط۔
ایریا سٹیڈی سنٹر (اے ایس سی) جامعہ سندھ جامشورو اور سٹیڈی سنٹر برائے جنوبی ایشیا ، اکیڈمی آف گلوبل گورننس اینڈ ایریا سٹڈیز (سی ایس اے اے جی جی اے ایس) ، سچوان نارمل یونیورسٹی کے مابین مشترکہ تحقیقی منصوبوں ، ثقافتی تبادلوں اور بین الاقوامی کانفرنسوں کے انعقاد کے…
Read More »











