Latest News Urdu
سی پیک کی کامیابیوں کا سفر جاری۔۔۔330 میگاواٹ تھرکول پاور جنریشن پراجیکٹ نے فنانشل کلوزحاصل کرلیا۔
تھرکول بیسڈ 330 میگاواٹ پاور جنریشن پراجیکٹ جس کی سرپرستی تھل لمیٹڈ ، نوواٹیکس لمیٹڈ اور ڈیسکن انجینئرنگ لمیٹڈ نے کی ہے۔ پی پی آئی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر شاہ جہاں مرزا اور تھل لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلیم اللہ میمن نے اس منصوبے کے فنانشل کلوزدستاویزات پر دستخط…
Read More »این ٹی ڈی سی کے ذریعے سے دھابیجی سپیشل اکنامک زون 220کلو واٹ گرڈ سٹیشن کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔
پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نے اپنے تازہ ترین اجلاس میں سندھ کے دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقے سے متعلق پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔ اس میں 220 کلو واٹ گرڈ سٹیشن پر عملدرآمد کے سلسلے میں اتفاق رائے ہوا جو این ٹی ڈی سی تعمیر کرے گا جبکہ اس کے…
Read More »پاکستان اورچین کے مابین استوار سدا بہار دوستی کا رشتہ منفرد اور بےمثال ہے،شبلی فراز۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایف ایم 98 دوستی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ چین اور پاکستان جس طرح دو طرفہ تعلقات کے سلسلے کو آگے بڑھا رہیں ہیں وہ منفرد ہے اور دنیا بھر میں کہیں اس کی مثال نہیں ملتی چونکہ یہ تعلقات…
Read More »تھل نووا پاور تھر (پرائیوٹ) لمیٹڈ میں کمرشل آپریشنز کا آغاز2022ء سےہوگا۔
حب پاور کمپنی لمیٹڈ (حبکو) جو پاکستان کا سب سے بڑا انڈپنڈنٹ پاور پروڈیوسر(آئی پی پی ) ہے۔نے اعلان کیا ہے کہ تھل نووا پاور تھر (پرائیوٹ) لمیٹڈ (ٹی این پی ٹی ایل) 2022ء میں کمرشل آپریشنز کا آغازکرے گا۔واضح رہے کہ یہ اس وقت تھر کول بلاک ٹومیں زیرِ…
Read More »خیبر پختونخواہ حکومت ”چترال اکنامک زون”کا قیام عمل میں لائے گی۔
چترال کے خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئےخیبرپختونخوا حکومت نے ”چترال اقتصادی زون”قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ 140 ایکڑ پر مشتمل ہوگا اور اگلے مہینے کے آخر تک تجارت کے آغاز کے لئے دستیاب ہوگا۔ یہ معلومات منگل کے روز خیبرپختونخوا (کے پی)…
Read More »صدرِ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سےچین کے قومی دن کے موقع پر چینی قیادت کو دلی مبارکباد پیش۔
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے چین کے قومی دن پر چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کی چیانگ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے چین کی عظیم الشان تحریک کی بحالی اور تنظیم نو کے عروج کی جانب مسلسل پیشرفت…
Read More »چین-پاکستان تعلقات کووڈ-19 کی آزمائش کے دوران مزید مضبوط اور مستحکم ہوگئے ہیں،پانگ چوان شوئی،ڈی سی ایم،چینی سفارت خانہ۔
پاک چین دوستی کی مضبوطی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ عالمی وبائی مرض کے دوران بھی دونوں ممالک چٹان کی طرح ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے اور ڈٹے رہے۔ وبائی مرض کے دوران دونوں ممالک کے عوام نے یکجہتی اور طبی امداد میں ایک دوسرے…
Read More »این-55 نیشنل روڈ کی اضافی دو لائینوں کی تعمیر جلد شروع کی جائے گی،گورنر سندھ۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے منصوبے کی سنگ بنیاد رکھی جو سی پیک کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 43.4 کلو میٹر لمبی سڑکیں دو سال میں مکمل ہوجائیں گی۔ مزید برآں انہوں نے ان منصوبوں…
Read More »چین کا ترقیاتی ماڈل دنیا بھرکے لئے نمونہ عمل ہے،وزیراعلیٰ پنجاب۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چین کو 71 ویں قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ چین نے جس طرح سے مشکلات سے نکل کر ترقی کا سفر طے کیا ہے وہ ایک نمونہ عمل ہے جس کی دنیا بھر کو پیروی کرنے کی…
Read More »چین اور پاکستان وقت آزما دوست ممالک۔۔باہمی اعتماد اور احترام کے مضبوط مراسم استوار۔گورنر بلوچستان۔
عوامی جمہوریہ چین کو 71 ویں قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے گورنر بلوچستان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام مشترکہ خوشحالی اور بقائے باہمی کی طرف گامزن ہیں۔انہوں نے بین الاقوامی تعلقات کے تناظر میں امن ، خوشحالی اور باہمی احترام کے لئے عالمی…
Read More »











